Rizq mein Barkat Ki Surah ?
Rizq Mein Barkat Ki Surah Muzammil Ka Wazifa Rizq Me Barkat , Tarakki Aur Dolat Hasil Karne K Liye Be Had Powerful Mani Jati Hai . Iss Wazifa Ki Barkat Se Aap Ko Rizq K Hawalay Se Har Pareshani Se Fori Nijat Hasil Ho Jae Ghe . Iss K Ilawa Issi Wazifa Ki Barkat Se Aap Ko Aysay ایسے Zariyon زریعوں Se Rizq Hasil Ho Gha Ju Aap K Guman Se Bahar گمان سے باہر Hon Ghay . Surah Muzammil Ka Wazifa Ki Barkat Se Fard Ko Rizq Ki Bandish Se Nijat Bhe Mil Jati Hai Aur Aynda Zindagi آئندہ زندگی Fard Rizq Ki Bandish Se Mehfoz Bhe Rehta Hai.
Rizq Mein Barkat Ki Surah Muzammil Ka Wazifa Sirf 19 Rooz Karne Se Allah Ki Zaat Aap Ko Insha Allah Behad Rizq , Dolat , Karobari Tarakki Aur Zindagi K Har Maydan Mein Kamyabi Se Nawaz Dein Ghay .Ye Wazifa Be Had Karamati Rohani Asrat Ka Hamil Hai Ju K Kabhi Khata Nahi Jata . Lahaza Agr Aap Rizq Ki Tangi Ki Waja Se Pareshan Hian Tu Ye Wazifa Zaroor Kar Lein .
Iss Post Mein Rizq Mein Barkat Ki Surah , Rizq Mein Barkat Ki Surah Muzammil Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Rizq Mein Barkat Ki Surah K Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Rizq Mein Barkat Ki Surah Muzammil Ka Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Agr Aap Ko Rizq Mein Barkat K Hawalay Se Mazeed Wazifa Darkar Hain Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site Naade Ali Ya Youtube Channel Nad e Ali Ko Visit Kar Saktay Hain .

Rizq Mein Barkat Ki Surah

اس پوسٹ میں ہم آپکورزق کی تنگی دور کرنے کا وظیفہ بتائیں گے۔
ناظرین اگر آپ قرض، غربت ، تنگدستی ،مفلسی یا زوال کا شکار ہو چکے ہیں ۔
آپ کو روز گار نہ مل رہا ہو، نوکری ختم ہو گئی ہو ،یا کاروبار ناکام ہو گیا ہو توان سبھی مسائل کے حل کے لیے سورہ مزمل کا وظیفہ کرنا آپکے لیے بے حد فائدہ مند ثابت ہو گا۔ اس وظیفہ کو کسی بھی دن شروع کیا جا سکتاہے۔
وظیفہ کے لیے آپ بعد ازنماز عشاء اول و آخر 11-11 بار درودپاک کا ذکر کریں اور درمیان میں آپ دو رکعت نماز نفل ہدیہ محمد وآل محمدصلی اللہ علیہ وسلم اسطرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21-21 بارسورہ اخلاص کی تلاوت کریں ۔
یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 بار استغفر اللہ ربی من کل ذنب و واتوب الیہ ،19 بار سورہ مزمل ، 70 مرتبہ درود ابراہیمی اور 110 بار دعائے نادعلی محبت کے ساتھ ذکر کریں ۔
یہ یہ وظیفہ آپ نے 19 روز تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ اللہ کے کرم سے 19 روز سے پہلے پہلے آپ کے لیے رزق کے غیبی اسباب اللہ تبارک تعالی کے حکم سے پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔
ناظرین یہ وظیفہ والدین اپنی اولاد اور بیوی اپنے شوہر کے لیے بھی کر سکتی ہے ۔
اس وظیفہ کے دوران آپ استغفر اللہ کی کثرت ضرور کر تے رہیں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے رزق کی تنگی بھی دور ہو گی اور آپکے لیے رزق اور دولت کےغیبی اسباب بھی پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اوربہت سے لوگ اس وظیفہ کی برکت سے اور اللہ کے کرم سے غنی ہوچکے ہیں ۔

Rizq Mein Barkat Ka Taweez

nady-ali

ناظرین رزق کی تنگی دور کرنے، قرض، ،غربت سے نجات اور کاروبار کی تر قی کے لیے،اللہ کی بارگار سے رزق اور دولت حاصل کرنے کے لیے دوسرا روحانی عمل نقش ناد علی کاہے  یعنی نقش نادعلی شریف کو آپ آستانہ سےمنگواء کر اپنے گھر میں صرف پاک جگہ پر رکھ دیں   .
انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے نہ صر ف آپ کے لیے غیبی رزق کے دروازے کھل جائیں گےبلکہ آپ کو ایسی برکات اللہ کے کرم سے حاصل ہوگی جو کبھی ختم نہیں ہو گی ۔
اس کے علاوہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کی جان ،مال ،عزت، اولاد، گھر ،کاروبار ،نوکری ،صحت اور کامیابی ہر قسم کے جادو،جنات ،شیطانی تعویزات ، نظربد ، سایہ آسیب  ،حادثات آفات بلیات سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش آپ آستانہ سے بھی ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا ہے ۔ یاد رہے کہ جو ہدیہ آپ آستانہ کو ادا کر تے ہیں وہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ، آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں ۔ یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔آپ کی ریکوسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

0092 306 3441786