Tasbeeh surah ikhlas se jadu ka tor ? Surah ikhlaas mein ap ki har pareshani, mushkil aur bemari ka hal hai. Is surah mubarikah ka vird zamana qadeem se har pareshani ko daur karne ke liye kya jata raha hai. Insaan ki chunkay 90 feesad pareshaniyon ki wajah bad asraat hain aur bad asraat mein nazr-e-bad, kala jadu, baddua, jaanat aur shaytani taweezat shamil hain aur surah ikhlaas mein un sabhi bad asraat ka hal aur shifa mojood hai .
Is post mein hum ap ko surah ikhlaas ka aik aisa aasaan wazifa bta rahay hain jis ki barket se Allah ki zaat aap ko sakht se sakht aur puranay se puranay kala jadu se hamesha ke liye shifa ataa farma de gay .

Tasbeeh Surah Ikhlas Se Jadu Ka Tor Urdu

سورہ اخلاص میں آپ کی ہر پریشانی ، مشکل اور بیماری کا حل ہے ۔ اس سورہ مبارکہ کا ورد زمانہ قدیم سے ہر پریشانی کو دور کرنے کے لیے کیا جاتا رہا ہے ۔ انسان کی چونکہ 90 فیصد پریشانیوں کی وجہ بد اثرات ہیں اور بد اثرات میں نظربد ، کالا جادو ، بدعا ، جنات اور شیطانی تعویزات شامل ہیں اور سورہ اخلاص میں ان سبھی بد اثرات کا حل اور شفا موجود ہے ۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ اخلاص کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو سخت سے سخت اور پرانے سے پرانے کالا جادو سے ہمیشہ کے لیے شفا عطا فرمادیں گے ۔

Tasbeeh Surah Ikhlas Se Jadu Ka Tor

اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہیں تو وہ تسبیح سورہ اخلاص کا عمل صرف 12 دن تک کرلیں انشاء اللہ 12 دن میں اللہ کی ذات آپ کے گھر اور جسم سے جادو کے اثرات کو مکمل طور پر تلف فرمادیں گے اور آپ کو تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ رہیں گے ۔ اس عمل کو آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے یعنی آپ نے جمعہ کے دن عشا کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 بار درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے700 مرتبہ سورہ اخلاص کو تسبیح کے زریعے ورد کرکے اپنے گھر کی چاروں اطراف میں دم کر دینا ہے ۔ یہ عمل آپ نے 12 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 12 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے مکمل شفا حاصل ہو جاے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں انشاء اللہ آپ کو کالا جادو سے شفا بھی حاصل ہوگی اور آپ کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے حوالے سے اگر آل کا کوئی سوال ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ اس کے علاوہ سورہ اخلاص کی روحانی برکات کے بارے میں جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here