Najaiz mohabbat ka taweez yani rishton ki hifazat ka taweez naade ali ki barkat se maa baap apni aulad aur biwi apne shohar ko kisi ki bhe najaiz mohabbat se bacha saktay hain . Yad rahay k larkiyan , larkay aur husband ka kisi ki najaiz mohabbat mein mabtla hone ka chance 70 % se zaida hota hai . Agr koe kisi ki najaiz mohabbat me mabtla ho jae tu wo khud chahty howay bhe iss se nijat hasil nahi kar sakta . Q k najaiz mohabbat me mabtla afrad ko apni izzat , waldain , biwi bachon , job , karobar , rupia paisa ki barbadi aur kisi bhe kisam k nuqsan ki parwa nahi rehti , lahaza wo kisi ki nahi mantay . Aksar waldain apni aulad aur wife apnay husband k liye najaiz mohabbat khatam karne ka wazifa kartay hain likan nakam rehtay hain . Asay afrad ko in ki najaiz mohabbat se rokne k liye sirf allah ki madad kaam ati hai aur allah ki gaibi madad hasil karne ka powerful tarika dua nad e ali sharif ka arabi naqsh hai . Najaiz mohabbat ka taweez yani rishton ki hifazat ka taweez naade ali apne ghar me zaroor rakh lain .

Najaiz Mohabbat Ka Taweez

ناظرین آج کےدور میں ہر انسان کسی نہ کسی کی ناجائز محبت میں مبتلا ہے ۔ شوہر بیوی کو چھوڑ کر کسی دوسری عورت کے ساتھ وقت گزارتا ہے اور اولاد بھی ناجائز محبت کے لیے ماں باپ کی توہین کرتی ہے ۔
شوہر ناجائز محبت کے لیے حقیقی رشتوں کو چھوڑنے تک تیار ہو جاتا ہے ۔ اس کا رویہ اچانک سے بدل جاتا ہے ۔ اپنی فرمابردار بیوی اسے بری لگنے لگتی ہے اور ناجائز محبت اس کے دل میں اترنے لگتی ہے ۔
دوسری طرف اولاد بھی والدین کی پوری توجہ نہ ہونے کے باعث باہر توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے اور جیسے ہی کوئی انسان ان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے تو اسے خوشی خوشی قبول کر لیتی ہے ۔
ناظرین اس طرح اولاد ناجائز محبت کا شکار ہو جاتی ہے اچھے برے ، صحیح غلط کی تمیز تک بھول جاتی ہے اور اس کی وجہ سے گھر میں بہت سے رشتوں میں تضاد آ جاتا ہے ۔ شوہر بیوی کے خلاف ہو جاتا ہے اپنا دفاع کرنے کے لیے اور ناجائز محبت کے لیے اپنی بیوی پر الزامات کی بوچھاڑ کرتا ہے۔ سب کے سامنے بیوی کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔
اولاد ماں باپ کے خلاف ہو جاتی ہے اور اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ہر حد سے گزرنے کے لیے تیار ہو جاتی ہے ۔ جس کا نتیجہ صرف نقصان ہوتا ہے ۔
ناظرین محترم اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی ایسا مسلہ ہے ۔ گھر کا کوئی فرد ناجائز محبت میں مبتلا ہو چکا ہے اور آپ کے سمجھانے کے باوجود آپ کی بات نہیں مان رہا ۔ تو ناجائز محبت سے نجات کا تعویذ نادعلی آپ کے گھر کے لیے بہت پُر اثر ثابت ہو گا۔

Najaiz Mohabbat Ka Taweez Nade Ali

naade-ali-dua

اگر کوئی والدین اپنی اولاد کی ناجائز دوستی کو ختم کرنا چاہتی ہے یا کوئی بہن اہنے شوہر کے کسی غیر عورت سے ناجائز رشتہ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش بے حد پاورفل ہے ۔ آپ نے اس نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دینا ہے ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں شوہر یا اولاد کے دل سے ان کے ناجائز رشتہ کی نفرت پیدا ہونا شروع ہو جائے گی ۔ اور اگر ایک دفعہ یہ نفرت پیدا ہو گئی تو دوبارہ یہ نفرت محبت میں نہیں بدلے گی ۔
اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔نقش نادعلی آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here