Nafrat Ka Taweez ?
Nafrat Ka Taweez Surah Kausar Ki Barkat Se Ap Do Logon Mein Judai جدائی Aur Nafrat Asani Se Paida Kar Saktain Hain . Ye Qurani Amal Hai Ju Sirf Jayz K Liye Asar Karta Hai . Ye Amal Be Had Powerful Hai Aur Agr Aap K Nafrat Karwane Ka Maqsad Jayz جائز Hai Tu Aysa ایساء Ho Hi Sakta K Es Naqsh Ki Barkat Aap Ko Hasil Na Hon . Jen Behno K Shohar Kisi Bhe Tarha طرح Gair Aurat غیر وعورت Ka Pecha پیچھا Na Chor چھوڑ Rahay Hon Ya Ju Larkay لڑکے Ya Larkian لڑکیاں Najaiz ناجائز Mohabbat Ka Shikar شکار Ho Jatay Hain Inn Ki Najaiz Mohabbat Ko Nafrat Aur Judai جدائی Me Bdalne بدلنے K Liye Nafrat Ka Taweez Surah Kausar Se Zaida Powerful Amal Koe Bhe Nahi , Magr Shart شرط Yehi Hai K Aap Ka Maqsad مقصد Jaiz Ho . Es K Ilawa Nafrat Ka Taweez Surah Kausar Ki Barkat Se Aap Apne Shohar , Aulad Ya Kisi Friend K Dil Me Bure Kamo Ki Nafrat برے کاموں کی نفرت Paida پیدا Kar Saktain Hain . Nafrat , Judai Aur Najaiz Mohabbat Ka Tor Karne K Liye Ye Qurani Naqsh Be Had Powerfull Hai Ju Kabhi Khata Nahi Jata .
Iss Post Mein Nafrat Ka Taweez , Nafrat Ka Taweez Tehreer Karne Ka Sahi Tarika Aur Nafrat Ka Taweez Surah Kausar K Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Nafrat Ka Taweez Ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .Iss k ilawa Nafrat Ka Taweez Aur Aise Beshumar ایسے بے شمار Rohani Urdu Wazaif Ap Ko Site Naade Ali Aur Youtube Channal Nad E Ali Se Hasil Ho So Visit It Jazak Allah .

Nafrat Ka Taweez

نفرت ، جدائی اور ناجائز محبت کے الفاظ سنتے ہی بعض افراد کے زہن میں غلط خیالات گردش کرنے لگتے ہیں جبکہ بعض مقامات پر ان تینوں اعمال کو اپنانا عبادت قرار دیا گیا ہے یعنی گناہوں سے نفرت ، برے کاموں سے نفرت ، شیطان سے نفرت ، شراب سے نفرت ۔ اسی طرح کے برے کاموں میں سے ایک برا کام شوہر یا اولاد کا کسی غیر کی ناجائز محبت کا شکار ہو جانا بھی ہے ایسی صورت میں ان کے دل میں ناجائز رشتہ کی نفرت پیدا کرنے کے لئے روحانی عمل کرنا ناجائز نہیں بلکہ جائز اور اجرو ثواب کا کام ہے ۔
بعض معاملات ایسے ہوتے ہیں کہ انہیں بات کرکے سلجھایا نہیں جا سکتا ان معاملات میں فرد کو روحانی مدد کی ضرورت ہر حال میں پڑتی ہے ۔
نفرت ، جدائی اور ناجائز محبت کو ختم کرنے کے لئے اگر آپ کو روحانی مدد کی ضرورت ہے تو اس کے لئے سورہ کوثر کا عربی تعویز آپ کے لئے بے حد پاورفل ثابت ہوگا ۔اس قرآنی نقش کو آپ نے آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھنا ہے انشاء اللہ صرف چند دنوں میں اس نقش کی برکات ظاہر ہو متعلقہ فرد کے دل سے اس کی ناجائز محبت کو نفرت میں بدل دیں گے ۔
یاد رہے کہ اگر آپ کا نفرت کروانے کا مقصد جائز ہے تو ہی اس نقش کا اثر ہوگا اور اگر کو یہ چاہئے کہ اس کے شوہر کے دل میں اسکے والدین کے بارئے میں نفرت پیدا ہو جائے تو ایساء اللہ کی کلام سے نہیں ہوتا کوئی خواہ ہزاروں چلے یا وظیفے کر لے ۔

Nafrat Ka Taweez In Quran

naqsh-surah-kausar
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

نقش سورہ کو ثر آستانہ میں خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
نقش حاصل کرنے کے بعد آپ اس نقس کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو اس نقش کی برکات نظر آجائیں گی 
یاد رہے کہ اللہ کی کلام کا نقش ایسے ہی لکھنا چاہئیے جیسے کہ وہ قرآن میں موجود ہے اس میں اضافہ کرنا ، موکلات کا نام لکھنا یا اس کلام کو اعداد میں لکھنا گناہ ہے اور برکت صرف اللہ کی کلام میں ہوتی ہے موکلات کے نام یا اعداد میں نہیں ۔
ناظرین اس نقش کے لئے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ وصول کیا جاتا ہے ذاتی ہدیہ نہیں اور اگر کوئی چاہئے تو اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی کر سکتا ہے ۔
اگر آپ اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں آمنہ بہن کا نمبر آخر میں دے دیا گیا ہے۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest