Bachon ki sehat, kamyabi aur hifazat ke liye har walidain kuch nah kuch karte hain aur yeh zaroori bhi hai. Bachon ki sehat, kamyabi aur hifazat ka dar o madar is baat par hota hai ke bachay nazre bad, jadu aur jinnat se mehfooz rahen. Jabkay 70 feesad se ziyada bachay nazre bad, jadu aur jinnat se mehfooz nahi hotay, chunkay bachon par nazre bad, jadu aur jinnat ki koi bhi alamat zahir nahi hoti is liye walidain mutmaeen rehtay ke un ke bachon ko koi problam nahi. Jabkay bachon ko problam hoti hai. Aur problam baaz auqaat bachon par der se zahir hoti hai. Lehaza aap ko apne bachon mein koi problam deekhaee day ya nah day dono sooraton mein bachon ki rohani hifazat zaroori hai .
Is post mein hum bachon ki sehat, kamyabi aur hifazat ke liye aik khaas qurani amal aap ko bta rahen jiski urdu tafseel neechay darj hai .

Aulad ki Sehat Kamyabi Aur Hifazat Urdu

بچوں کی صحت ، کامیابی اور حفاظت کے لیے ہر والدین کچھ نہ کچھ کرتے ہیں اور یہ ضروری بھی ہے ۔ بچوں کی صحت ، کامیابی اور حفاظت کا دارومدار اس بات پر ہوتا ہے کہ بچے نظربد ، جادو اور جنات سے محفوظ رہیں ۔ جبکہ 70 فیصد سے زیادہ بچے نظربد ، جادو اور جنات سے محفوظ نہیں ہوتے ، چونکہ بچوں پر نظربد ، جادو اور جنات کی کوئی بھی علامت ظاہر نہیں ہوتی اس لیے والدین مطمعین رہتے کہ ان کے بچوں کو کوئی پرابلم نہیں ۔ جبکہ بچوں کو پرابلم ہوتی ہے ۔ اور پرابلم بعض اوقات بچوں پر دیر سے ظاہر ہوتی ہے ۔ لہذا آپ کو اپنے بچوں میں کوئی پرابلم دیکھائی دے یا نہ دے دونوں صورتوں میں بچوں کی روحانی حفاظت ضروری ہے ۔
اس پوسٹ میں ہم بچوں کی صحت ، کامیابی اور حفاظت کے لیے ایک خاص قرآنی عمل آپ کو بتا رہیں جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Aulad ki Sehat Kamyabi Aur Hifazat Urdu

اولاد کی صحت ، کامیابی اور حفاظت کے لیے یا حٖفیظ کا یہ عمل کرلیں انشاء اللہ آپ کے بچے تمام زندگی اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔ اس عمل کے لیے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 7 مرتبہ آیت الکرسی پڑھیں اور اس کے بعد آپ اپنے تمام بچوں کی پیشانی پر شہادت کی انگلی سے اللہ کا نام یا حفیظ تحریر کریں اور پڑھی گئی آیت الکرسی اپنے بچوں پر دم کردیں ۔ یہ عمل آپ عشا کی نماز کے بعد بھی کریں اور اس عمل کو آپ جاری رکھیں ۔ یہ عمل کرنے کے دوران آپ ہر جمعرات کو صدقہ ضرور کیا کریں اور بیان کئے گئے عمل سے بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔
انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کے بچے ہر پریشانی ، آفت ، بیماری، نظربد ، جادو ، جنات ، دشمن اور ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے ۔
کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے آپ آپ آمنہ بہن سے روحانی رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔
اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ یہ عمل بھی بے حد طاقتور ہے اور خطا نہیں جاتا ۔ انشاء اللہ آیت الکرسی کے عربی نقش کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے بچوں کو نطربد ، جادو ،جنات ، دشمن ، برے کام اور بری سوچ سے ہمیشہ محفوظ فرمائیں گے اور آپ کے بچوں کو اچھی تقدیر اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔ اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کے بچوں کو اچھی صحت اور خاص روحانی حفاظت بھی حاصل ہوگی جو کہ آپ کی اولاد کے لیے ضروری ہے ۔ ایت الکرسی کی روحانی حفاظت کے حوالے سے فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here