Ya Mujeebu ?
Ya Mujeebu Ka Wazifa Karne Walay Ki Har Dua Allah ki Bargha Mein Qabool Hoti Hai . Ya Mujeebu Allah Ka Sifati Name Hai . Jes Ka Matlab Dua Qabool Karne Wala k Hain , Zahar Hai k Dua Sirf Allah ki Bargha mein Hi ki jati Hai Aur Allah Hi Har Insaan Ki Dua Qabool karne Par Qader Hai .
Har Insaan Ki Koi Na Koi Khawaish Aur Hajat Hoti Hai , Jis Ko Wo Pora Karna Chahta Hai. Lekin Baz Oqaat Halaat Ki Waja Se Insaan Ki Khawaish Pori Nahi Hoti. Esay Halaat Mein Allah Ka Zikr He Insaan Ki Madad Ki Waja Banta Hai .
Agr kisi Bhai Ya Behan ko job , Shadi , RIshta , Business , Aulad k Hawalay Se Koe Pareshani Hai Tu Wo Ya Mujeebu Ka Wird Sirf 14 Din Kar le . Insha Allah Ya Mujeebu ka Wazifa Ki Barkat Se Allah ki Zaat Aap ki Har Pareshani ko Door farma dain ghay .

Ya Mujeebu Ka Wazifa In Urdu

یا مجیبُ اللہ کا صفاتی نام ہے جس کے معنی” اے قبول کرنے والے ” کے ہیں۔ اللہ کا یہ نام انسان کے یقین کو پختہ کرنے اور اس بات پر یقین کرنے کے لیے کافی ہے کہ اللہ نہ صرف انسان کو سنتا ہے بلکہ دعاؤں کو بھی قبول کرتا ہے اور اس بات کی دلیل خود قرآن کی سورہ ابراہیم آیت 39 میں موجود ہے۔ جسکا ترجمعہ ہے کہ بے شک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے۔ اس لیے اگر آپ کسی بھی قسم کی مشکل میں مبتلاء ہے۔ کسی خواہش کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔ تو یا مجیبُ کا ذکر بے حد محبت ، عقیدت اور اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہوئے کریں ۔ کیونکہ یقین اور محنت ہی انسان کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔
اس پوسٹ میں ہم آپ کو یا مجیبُ کا ایسا مجرب وظیفہ بتا رہے ہیں جو آپ کی ہر حاجت کی تکمیل کے لیے کافی ہے۔ یہ ذکر انسان کی ذہنی کشمکش کو دور کرتا ہے اور اسی زکر کی برکت سے انسان کا دل اللہ کے نور سے منور ہو جاتا ہے۔ اگر کوئی فرد کسی قسم کی مشکل میں مبتلا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ بتایا جانے والا وظیفہ بغیر کسی شک و شبہ کے کرے۔ کیونکہ بہت سے لوگوں نے اس وظیفہ کی برکت سے بہت کچھ زندگی میں حاصل کیا ہے جو کہ ان کو ناممکن لگ رہا تھا۔
اور اس کی دلیل قرآن کی سورہ ھود آیت نمبر 61 میں موجود ہے۔ جسکا اردو ترجمعہ
ترجمہ ۔یقینا میرا ربّ قریب ہے اور دعا کا قبول کرنے والا ہے

Ya Mujeebu Ka Wazifa

اگر آپ کی کوئی حاجت ہے تو اس حاجت کو جلد حاصل کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 -14 بار درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 720 مرتبہ یا مجیبُ محبت سے ورد کریں یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ اللہ کے کرم سے پوری ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی انسان کی نیت اس کی محنت اور اللہ پر یقین کی صورت میں ملتی ہے۔ اس لیے ذکر خدا کے ساتھ آپ محنت اور کوشش ضرور کریں۔
قرآن کی سورہ نجم میں بیان کیا گیا ہے۔
جسکا اردو ترجمعہ
اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے ۔
اس لیے آپ جس بھی چیز کے لیے دعا کریں۔ اس کے حصول کے لیے کوشش بھی کریں ۔ کیونکہ مثبت اقدامات انسان کو اس کی منزل کے قریب کرتے ہیں۔
جب آپ 14 دن تک وظیفہ کر لیں تو حسب توفیق کچھ صدقہ کر دیں یا کسی مسکین کو کھانا کھلا دیں اور روانہ 100 بار یا مجیبُ اور 10 نرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں انشاء اللہ یہ عمل آپ کی تمام زندگی کے لیے کافی ہو جائے گا۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بتایا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم یا مجیبُ کو بسم اللہ کے ساتھ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔ انشاء اللہ آپ کو اس نقش کی بے شمار برکات حاصل ہوں گی۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں۔ تو وہ تین مساکین کو کھانا کھلا کر یا ان تمام اشیاء کا ہدیہ خرچ ادا کر کے آستانہ سے 48 گھنٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں۔
آستانہ سے نقش حاصل کرنے سے پہلے ہماری سائٹ کی پرائیویسی پالیسی کو ضرور چیک کر لیں جس کا لنک سب سے آخر میں ہے ۔

Ya Mujeebu Taweez Benefits

Ya-Mujeebu
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

یا مجیبُ نقش کی بے شمار برکات ہے جن کو بیان کرنا انسان کے لیے مشکل ہے۔ اس لیے یہاں ہم آپ کو اس نقش کی چند برکات بتاتے ہیں۔
یا مجیبُ کے زعفرانی نقش کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو گی۔
آپ کی زندگی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔
آپ کی ناکامیاں کامیابیوں میں بدل جائیں گی۔
آپ کو ذہنی دباؤ اور تناؤ سے نجات ملے گی۔
رزق میں اضافہ اور برکت ہو گی۔
مال و دولت کی فراوانی ہو گی۔
بیمار کو شفا ملے گی۔
نظر بد ، جادو ، حسد سے حفاظت ہو گی۔
اور اگر کوئی شخص بد اثرات کا شکار ہو گا تو اسے شفائے کاملہ عطاء ہو گی۔
آپ کو یا مجیبُ کے زعفرانی نقش کی برکت سے صحت ، مال ، اولاد اور تمام رشتوں سے سکون حاصل ہو گا۔
اگر آپ اسم اعظم یا مجیبُ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ واٹس ایپ پر آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest