ya Raqeebo Urdu
یَا رَقِیْبُ کا وظیفہ اللہ کی بارگاہ سے مدد حاصل کرنے، مشکلات سے نجات اور حاجت کی تکمیل ہونے کے لیے خاص ورد ہے۔
یَا رَقِیْبُ اللہ کا صفاتی نام ہے جس کا معنی نگران رکھنے والا ہے۔ یہ نام اللہ کی پناہ حاصل کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔ جب کوئی فرد الرقیب کا ذکر کر کے اللہ سے دعا کرتا ہے، مشکل کا حل مانگتا ہے تو اللہ کی ذات اس شخص کی نہ صرف پریشانیوں کو حل فرماتی ہے، بلکہ اسے غیبی حصار میں بھی لے لیتی ہے۔ کیونکہ اللہ کی پناہ ہی انسان کو دنیاوی اور روحانی مسائل سے محفوظ رکھتی ہے اور انسان کی بری قسمت بھی اللہ کی پناہ حاصل ہونے سے اچھی ہو جاتی ہے۔ اس لیے اگر کوئی بھائی یا بہن کسی بھی قسم کے مسئلے کا شکار ہیں، تو وہ اللہ کے نام الرقیب کا بتایا جانے والا وظیفہ ضرور کریں۔
اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو یَا رَقِیْبُ کا وظیفہ، یَا رَقِیْبُ کا مطلب، یَا رَقِیْبُ کے لائف چینجنگ فوائد اور یَا رَقِیْبُ کی فضیلت کے بارے میں بتایا ہے۔ اس لیے آپ اس پوسٹ کو آخر تک ضرور پڑھیں۔
الرقیب اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ جس کے معنی بڑا نگہبان ہونے کے ہیں۔ دنیا میں موجود ہر انسان جب بھی کسی مشکل کا شکار ہوتا ہے تو اسے بھی ایک نگہبان کی ضرورت پڑتی ہے تا کہ وہ اپنی مشکلوں پر قابو پا سکے ، اپنی دلی حاجات کی تکمیل کر سکے اور کامیابی حاصل کر سکے۔ ایسے مشکل حالات میں اللہ کا ذکر ہی انسان کے لیے نگہبان ثابت ہوتا ہے جو کہ فرد اللہ سے دعا مانگ کر حاصل کرتا ہے۔
اور جب انسان اللہ کے ذکر اور دعا کے ذریعے مدد طلب کرتا ہے تو اسے نا صرف اللہ کی مدد حاصل ہوتی ہے بلکہ وہ اپنے مقاصد میں کامیابی بھی حاصل کرتا ہے۔ الرقیب اللہ کا ایساء خوبصورت نام ہے جو انسان کو حفاظت دینے ، ہر مشکل سے نکالنے ، کامیابی حاصل کرنے اور ہر قسم کے شر سے محفوظ رہنے کے لیے کافی ہے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن کسی بھی قسم کے مسلے میں مبتلاء ہیں ۔ تو ذکر الرقیب انسان کی تمام پریشانیوں کو حل کرنے اور زندگی کو کامیاب ، خوشحال بنانے کے لیے کافی ہے۔
اس پوسٹ میں آپ کو یا رقیب کا ایک خاص وظیفہ بتایا اور سمجھایا گیا ہے تاکہ آپ کو اللہ کی پناہ حاصل ہو سکے اور اللہ کی پناہ میں ہی آپ کی ہر پریشان کا حل موجود ہے
Ya Raqeebo Meaning Urdu
الرقیب اللہ کا صفاتی نام ہے۔ جس کے معنی بڑا نگہبان ہونے کے ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو الرقیب کا وظیفہ اور اس کے فوائد بتائے گئے ہیں۔
Ya Raqeebo Wazifa Urdu
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی بھی قسم کی پریشانی جیسے اچھے روزگار کا میسر نہ ہونا، رزق کی تنگی ، قرض کا لین دین، شادی ، رشتہ کی روکاوٹوں کا شکار ہے تووہ عشاء کی نماز کے بعد اول وآ خر گیارہ گیارہ بار دورد ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں 1000 بار یا رقیب کا بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ ذکر کریں ۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کی جو بھی حاجت ہو گی اللہ اسے پورا فرمائیں گے اور آپ کی پریشانی بھی دور ہو جائے گی۔
گیارہ دن کا وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 بار دورود ابرائیمی اور 100 بار یا رقیب کا ذکر کرنے کا معمول بنا لیں۔ انشاء اللہ آپ کی زندگی دلی ، جسمانی اور روحانی سکون سے بھر جائے گی۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں۔ تو وہ اسم اعظم یا رقیب کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس یا گھر میں ضرور رکھیں۔ انشاء اللہ آپ کو اس نقش کی وہی برکات حاصل ہوں گی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یارقیب کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ یہی نقش آستانہ سے 3 مسکین کو کھانا کھلا کر بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اگر آپ چاہیں تو آپ اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کرکے بھی یہ نقش 48 گھنٹوں میں بذریعہ ٹی سی ایس حاصل کر سکتے ہیں ۔
Ya Raqeebo Naqsh Benefits
الرقیب اللہ کا بے حد خوبصورت نام ہے۔ جس کا ذکر انسان کو کامیاب بنا دیتا ہے۔ اسم اعظم الرقیب بے شمار فوائد و فضائل کا حامل ہے جن کو بیان کرنا انسان کے لیے ممکن نہیں ۔ اس آرٹیکل میں آپ کو یا رقیب ورد کرنےکے ایسے فائدے بتائے گئے ہیں جن کا بے شمار لوگوں نے آج تک مشاہدہ کیا ہے ۔ یا رقیب کا عربی نقش بنانے کا طریقہ پہلے بتا دیا گیا ہے لہذا یا رقیب کی چند برکات درج ذیل ہیں ۔ اللہ کے صفاتی نام یا رقیب سے جنات ، شیاطین ، بد روحیں بے حد خوف زدہ رہتی ہیں ۔ لہذا جو بھائی یا بہن یا رقیب کا ورد کرتے ہیں یا اس کا نقش اپنے پاس رکھتے ہیں تو وہ فرد جنات ، شیاطین اور ہر قسم کے دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہتا ہے ۔ لہذا ہر فرد کو چاہیئے کہ وہ اسم اعظم یا رقیب کا نقش اپنے پاس بھی رکھے ، اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے بچوں کے گلے میں بھی ضرور پہنائے ۔
یا رقیب کی برکت سے آپ کو ہر موجودہ بیماری سے شفاء مل جاتی ہے اور آئندہ زندگی فرد ہر قسم کی ظاہری اور باطنی بیماری سے محفوظ بھی رہتا ہے ۔ لہذا بلڈ پریشر ، دل کے امراض ، معدہ جگر کے امراض ، شوگر اور ہر لا علاج بیماری میں آپ ڈاکٹر کی ادویات لینے کے ساتھ ساتھ یا رقیب کا عربی نقش اپنے گلے میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو ہر بیماری سے جلد شفاء مل جائے گی ۔
حادثات ، ناگہانی آفات وبلیات ، نظربد اور ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہنے کے لئے آپ یا رقیب کا عربی نقش اپنے گھر میں بھی رکھیں ، اپنے بچوں کے گلے میں بھی پہنائیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ ، آپ کا گھر ، اولاد اور کاروبار اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
اگر کسی کے جسم یا گھر میں جنات آتے ہیں تو یا رقیب کا نقش اپنے گھر میں اور اپنے پاس رکھیں انشاء اللہ جنات اسی وقت آپ کے جسم اور گھر کو چھوڑ کر بھاگ جائیں گے اور واپس نہیں آئیں گے ۔
بعض افراد کو روحانی برکات حاصل ہو جاتی ہیں جنکی وجہ سے ان کی زندگی میں آسانی اور پیسہ کی آمدورفت رہتی ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ یہ برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں لہذا اگر آپ کے گھر میں یا رقیب کا عربی نقش ہے تو روحانی برکات آپ اور آپ کے گھر میں ہمیشہ جاری وساری رہیں گی اور روپیہ پیسہ، رزق ، سکون اور خیر وبرکات آپ کو ہمیشہ ملتی رہیں گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہیں تو وہ یا رقیب کا نقش اپنے گھر میں رکھیں اس کے بعد آپ کے گھر ، کاروبار یا بچوں پر جو دشمن کالا جادو کرے گا وہ جادو اسی پر پلٹ جائے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن رشتہ ، شادی یا اولاد کی بندش کا شکار ہے تو وہ یا رقیب کا ورد کرے یا اسکے عربی نقش کو اپنے گھر میں رکھ لے انشاء اللہ
آپ کو شادی ، رشتہ یا اولاد کی بندش سے نجات مل جائے گی اور دوبارہ آپ پر بندش اثر نہیں کرے گی ۔
بعض بہنوں کے شوہر پر کوئی غیر عورت کالا جادو کرکے اسے اپنے بس میں کر لیتی ہیں جسکی وجہ سے شوہر اپنی اصل بیوی سے نفرت کرنے لگتا ہے اور بعض اوقات وہ اپنی بیوی کو طلاق بھی دے دیتا ہے ۔
لہذا طلاق سے حفاظت اور شوہر کو ہر قسم کے کالا جادو سے محفوظ رکھنے کے لئے آپ یا رقیب کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن وافر رزق اور دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں کامیابی نہ مل رہی ہو تو وہ یا رقیب کا عربی نقش اپنے پاس رکھے انشاء اللہ جلد ہی آپ کو وافر رزق اور دولت ملنا شروع ہو جائے گی ۔ اس کے علاوہ یا رقیب کے نقش کی برکت سے آپ کو قرض سے نجات مل جائے گی اور تنگدستی آپ سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائے گی ۔
یا رقیب کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی پرانی سے پرانی مشکل اور پریشانی دور جائے گی اور آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ اللہ کے کرم سے آپ کو حاصل ہو جائے گی ۔
یا رقیب کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی جسکی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگ جائے گی ۔
یاد رہے کہ آپ یا رقیب کا وظیفہ کریں یا اس کے عربی نقش کو اپنے گھر میں رکھیں دونوں صورتوں میں آپ کو اس نقش کی ایک ہی جیسی برکات حاصل ہوں گی ۔ اور یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ کی پریشانی یا مشکل جیسی بھی ہے یا رقیب کی برکت سے آپ ان سے اپنی سوچ سے بھی پہلے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
