گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Kala Jadu Ki pehchan Aam tor par us Ki Alamat se ke jati Hai. Kala Jadu Ki bay shumaar Alamat Hain aur Har shaks par Kala Jadu Ki different Alamat Zahir Hoti Hain. Lekin es K bawajood Kala Jadu Ki kuch amalat esi Hain Jo Kala Jadu se effected sabhi afraad par Zahir Hoti Hain Jo ke dark zail Hain.

Kala Jadu Ki Pehchan

کالا جادو کی پہچان عام طور پر اسکی علامات سے کی جاتی ہے ۔کالا جادو کی بے شمار علامات ہیں اور ہر شخص پر کالا جادو کی مختلف علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔لیکن اس کے باوجود کالا جادو کی چند علامات ایسی ہیں جو کالا جادو سے متاثرہ سبھی افراد پر ظاہر ہوتی ہیں جو کہ درج ذیل ہو سکتی ہیں ۔

First Sign Of Kala Jadu

کالا جادو سے متاثرہ شخص کی سوچ اور رویہ اچانک تبدیل ہو جاتا ہےاور وہ ہر کسی کے ساتھ غصے سے پیش آتا ہے ۔
اسکے علاوہ کالا جادو سے متاثرہ شخص کی سوچ اسے تباہی کی طرف لے کر جاتی ہے لیکن مریض اپنی سوچ کو سب سے پہتر مانتا ہے ۔

Second Sign Of Kala Jadu

کالا جادو سے متاثر ہونے کی دوسری اہم علامت یہ ہے کہ فرد کالا جادو ہونے کے باوجود کالا جادو کا ہی انکار کر دیتا ہے اور جو کوئی کالا جادو کی بات کرتا ہے مریض اسے پاگل مانتا ہے۔

3rd Sign Of Kala Jadu

کالا جادو سے متاثرہ شخص کو بھیانک خواب دیکھائی دیتے ہیں۔ ایسے خوابوں میں مریض مردوں کو دیکھتا ہے اور بعض اوقات خود کو بھی مردہ دیکھتا ہے ۔اسکے علاوہ مریض خواب میں انجان جگہ گھر ، قبرستان، بلی ، کالا کتا ،مچھلی اور گندگی دیکھ سکتا ہے ۔بعض اوقات مریض کو ایسے خواب دیکھائی دیتے ہیں جو کہ وہ بیان نہیں کر پاتا ۔کالا جادو سے متاثرہ شخص کے اکثر خواب سچے ہو جاتے ہیں اور بعض اوقات مریض سونے کے دوران کوشش کے باوجود حرکت نہیں کر پاتا ۔

Fourth Sign Of Kala Jadu

کالا جادو سے متاثرہ شخص سر درد ، ایک بازو میں درد اور پیٹ کے درد میں مبتلا ہو سکتا ہے ۔اس کے علاوہ کالا جادو سے متاثرہ شخص سینے کے درمیان گھٹن محسوس کرتا ہے ۔ اور چند دنوں کے بعد مریض کسی لا علاج بیماری کا شکار ہو سکتا ہے ۔

Fifth Sign Of Kala Jadu

کالا جادو سے متاثرہ شخص خوف ، اضطراب ، ڈیپریشن اور احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے۔اس میں مقابلہ کرنے اور جیتنے کی طاقت ختم ہو جاتی ہےاور مریض محض اپنی کامیابی کے بارے میں سوچتا رہتا ہے لیکن کامیابی کے لئے وہ کچھ کرنے کے قابل نہیں ہوتا ۔اس کے علاوہ مریض کو ایسا بھی محسوس ہوتا ہے جیسے اس کے ساتھ کچھ برا ہونے والا ہےاور ایسا حقیقت میں ہو جاتا ہے ۔

Six Sign Of Kala Jadu

کالا جادو سے متاثرہ شخص کو بعض اوقات اپنے کانوں میں سرگوشیاں محسوس ہوتی ہیں اور اسے کسی کے رونے کی آواز بھی محسوس ہوتی ہے ۔اس کے علاوہ مریض کو اکثر کالے سائے دیکھائی دیتے ہیں ۔یہ دنوں علامات مریض کے لئے بھیانک ہو سکتی ہیں ۔

Seven Sign Of Kala Jadu

کالا جادو سے متاثرہ شخص تنہائی اور اندھیرے سے شدید خوف محسوس کرتا ہے ۔بعض اوقات مریض کو تنہائی میں کسی کے موجود ہونے کا احساس بھی ہوتا ہے ۔بیان کی گئی 7 علامات 18 سال سے ذیادہ عمر کی خواتین اور مردوں پر ظاہر ہوتی ہیں ۔خواتین چونکہ حساس ہوتی ہیں اس لئے کالا جادو مردوں کی نسبت خواتین پر ذیادہ اثر انداز ہوتا ہے اسکے علاوہ خواتین کو کالا جادو ہونے کا احساس اسی وقت ہو جاتا ہے جبکہ مردوں کو بعض اوقات کئی سال تک کالا جادو کا یقین نہیں ہوتا۔

7 Saal Se Zahid Umer K Bacho Per Kala Jadu Ki Alamat

کالا جادو 7 سال سے ذیادہ عمر کے بچوں پر بڑوں کی نسبت الگ علامات ظاہر کرتا ہے ۔ان علامات میں بچوں کا رونا ، ضد کرنا ، کھانا نہ کھانا اور ڈرنا شامل ہے ۔کالا جادو سے متاثرہ بچے حد سے ذیادہ شرارتی ہوکر ایسی حرکتیں کرتے ہیں جن کی وجہ سے انہیں چوٹ لگ سکتی ہے ۔لیکن خون بہنے کے بعد بچوں پر جادو کی علامات کی شدت میں کمی آجاتی ہے۔
لیکن چند دنوں کے بعد بچے دوبارہ سے ایسی حرکت کرنے کی کوشش کرتے ہیں جسکی وجہ سے انہیں چوٹ لگنے کا خطرہ ہوتا ہے ۔لیکن دوبارہ سے خون نکلنے کے بعد بچوں کو سکون محسوس ہونے لگتا ہے ۔لیکن کالا جادو کا شکار بچے ہمیشہ چھوٹی موٹی چوٹوں کا شکار نہیں ہوتے ۔والدین کی غفلت کی وجہ سے بچے گھر سے باہر کسی ایسی چوٹ میں بھی مبتلاء ہو سکتے ہیں جسکی وجہ سے والدین کو تمام زندگی پچھتانا پڑھ سکتا ہے ۔لہذا بچوں کو کالا جادو اور نظربد سے حفاظت کی سب سے ذیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔

2 Saal Se Kam Umer Bacho Par Jadu Ki Alamat

2 سال یا اس سے کم عمر بچوں کو نظربد ، جادو اور جنات سے ہمیشہ خطرہ رہتا ہے ،معصوم بچوں کو کالا جادو ، نظربد اور جنات کے اثرات دیکھائی دیتے ہیں ۔لیکن وہ رونے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے ۔والدین یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے بچوں کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے ،یہ بات صحیح ہو سکتی ہے
لیکن یہ بات بھی سچ ہو سکتی ہے کہ آپ کے بچوں پر نظربد، کالا جادو یا جنات کے اثرات ہوں ۔ یاد رہے کہ مسلمان کے بچوں کو نظربد ، جادو اور جنات سے سب سے ذیادہ خطرہ ہوتا ہے لہذا آپ کے بچوں کو کوئی پرابلم ہو یا نہ ہو ان کے گلے میں حفاظت کا قرآنی تعویز ضرور رکھیں ۔یاد رہے کہ کالا جادو کو سائنسی اور عقلی حوالے سے ثابت کرنا ممکن نہیں ۔
کالا جادو کے اثرات کا یقین ہم اس لئے کرتے ہیں کیونکہ کالا جادو کے موجود ہونے اور اس کے نقصانات کے حوالے سے قرآن اور حدیث میں واضع احکامات موجود ہیں ۔ ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں دونوں صورتوں میں اپنی جان ، اولاد اور گھر کی حفاظت کے لئے حفاظت کا تعویز اپنے گھر میں رکھیں تاکہ آپ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ رہیں ۔

Kala jadu Se Hifazat

کالا جادو کا علاج اور اسسے حفاظت کے لئے آپ ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو کالا جادو سے شفا بھی حاصل ہو جاے گی اور آپ کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے ۔ کالا جادو کے حوالے سے اگر آپ کوئی سوال ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .