Shohar Ko Apni Taraf Karna koe asan kaam nahi likan ju behan apne ghar me Naade Ali sharif ka arabi naqsh rakh leti hai tu iss k liye ye kaam mushkil nahi . 
yad rahe k agr shohar ko apne tarf karne k liye ap k pas koe bhe chara baqee nahi raha tu Dua Naade Ali Sharif ka ye amal apni akhari umeed امید samaj سمجھ kar krain . Insha Allah shohar apni biwi ka ayas ایساء deewana دیوانہ ho jae gha k wo khud hyran حیران reh jae ghe .

ye amal wo behne بہنیں zaroor krain ju beshumar بے شمار wazaif aur rohani amal kar chuki چکی hain . Insha Allah kamyabi kisay کسے kehtay کہتے hain ap ko pata chal jae gha .
Naqsh Naade Ali Sharif ko ap ne astana se manghwa منگواء kar sirf apne ghar me rakhna hai es k baad sirf chand dino me hi ap ko es naqsh ki barkat ka andaza اندازہ ho jae gha .

Aise beshumar ایسے بے شمار rohani Urdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

Shohar Ko Apni Taraf Karna

ناظرین بعض افراد نے دو یا دو سے ذیادہ شادیاں کی ہوتی ہیں ، شوہر کسی ایک بیوی کے حقوق تو پورئے کرتا ہے مگر دوسری کے حقوق ادا نہیں کرتا اور نہ ہی اسے وقت دیتا ہے لہذا جس بیوی کو شوہر کی توجہ ، وقت اور محبت نہیں مل پاتی وہ اکثر ڈیپریشن کا شکار ہو اپنے ساتھ کچھ ایساء غلط بھی کر لیتی ہے جو کہ صحیح نہیں ۔
اسی طرح بعض افراد اپنی بہنوں اور والدین کی ہر بات مانتے ہیں جو کہ ماننی بھی چاہئے لیکن اپنی بیوی کی ایک بات بھی نہیں مانتے جسکی وجہ سے بیوی اکثر احساس کمتری کا شکار بھی ہو جاتی ہے ۔
بعض اوقات یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ ایک شوہر اپنی کسی عزیزا ، کزن یا کسی دوست پر ضرورت سے زیادہ لٹو ہو جاتا ہے
شوہر کی ہر بات اسی کے نام سے شروع اور اسی کے نام سے ختم ہوتی ہے ، شوہر اس عزیزا کی ہر بات کو حکم سمجھ کر مانتا ہے جبکہ بیوی کی ایک بھی نہیں مانتا ۔ اس معاملے پر بیوی جب غصہ کرتی ہے تو شوہر اسی عزیزا کو اپنی ضد بنا کر بعض اوقات اپنی بیوی کو چھوڑ بھی دیتا ہے ۔
ناظرین ایک بیوی نے اپنے شوہر سے بہت سے امیدیں اور توقعات وابستہ کی ہوتی ہیں جو کہ شرعی حق بھی ہے لیکن اگر بیوی اپنے شوہر سے کسی بات کی فرمائش کر دے اور نتیجے میں اسے خاندان والوں کے سامنے رسوائی کا سامنا کرنا پڑئے تو خود سوچیں کہ اس بیوی کے دل پر کیا اثر ہوگا ۔
اب جہاں خود سوچیں کہ کیا ایک بیوی یہ نہیں چاہے گی کہ اس کا شوہر صرف اسی کا بن کر رہے ، ضرور سوچے گی کیونکہ یہ اس کا شرعی حق ہے ۔
لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی وجہ سے پریشان ہے اور وہ اسے اپنی طرف کرنا چاہتی ہے
اور اس سلسلے میں اس کا ہر ہربہ ناکام گیا ہو تو دعائے نادعلی پنجتی کا عربی نقش آمنہ بہن سے منگواء کر اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
انشاء اللہ صرف چند دنوں میں شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی اتنی ذیادہ محبت بھر جائے گی کہ وہ خود حیران رہ جائے گا یعنی شوہر صرف اور صرف اپنی بیوی کا بن کر رہے اور ہمیشہ رہے گا انشاء اللہ

Shohar ko apne taraf karna ( Taweez)

nady-ali

نقش نادعلی شریف کو خاص روحانی اوقات میں ہمارئے بزرگ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر فرماتے ہیں
اس نقش کے لئے کسی قسم کا ذاتی ہدیہ نہیں لیا جاتا صرف ہدیہ خرچ وصول کیا جاتا ہے وہ بھی اس وقت جب یہ نقش آپ کے پاس پہنچ جائے گا ۔ اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں
یہ خاص نقش آپ کی رکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ 850 روپے ادا کر دینا ہے ۔
نقش حاصل کرنے کے بعد آپ نے اس نقس کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو اس نقش کی برکات نظر آجائیں گی ۔
ناظرین اس نقش کے لئے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ وصول کیا جاتا ہے ذاتی ہدیہ نہیں ۔
یاد رہے کہ مشک ، عنبر اور زعفران کا تزکرہ قران و حدیث میں موجود ہے اور یہ خوشبویں مہنگی ہیں ہم لوگ چونکہ یہ زیادہ مقدار میں خرید کر ان کی سیاہی بناکر اس سے نقش تحریر کرتے ہیں اس لئے ہمیں ایک نقش کے لئے کم و بیش اتنا ہی خرچ پڑتا ہے جتنا بتایا گیا ہے ۔
لہذا اگر کوئی چاہئے تو اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی کر سکتا ہے
اگر آپ اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں آمنہ بہن کا نمبر آخر میں دے دیا گیا ہے

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum