Ruki Mahwari Ka Ilaj ?
Ruki Mahwari Ka ilaj Beshumar Tariko Se Kya Jata Hai . Bohat Se Behno Ko In Tariko طریقوں Se Shifa Mil Jati Hai Magar مگر Zaida Tar زیادہ تر Behne Ruki Mahwari Ka Shikar شکار Ho Kar Tamam Zindagi Motapay موٹاپے Aur Pareshani se Dochar دوچار Rehti رہتی Hain ۔
Iss Post Mein Ham Aap Ko Ruki Mahwari رکی ماہواری Ka Rohani Ilaj Bataein بتائیں Ghay Ju K 100 % Kamyab Hai .
Bohut Se Khawateen خواتین Ko Ruki Mahwari Ka Masla Rehta Hai . Ese اسے Aam Tor Par Abnormal Menses Aur Pcos Disorder Bhe Kaha Jata Hai . Kch Khawateen Ko Mahwari Bilkul Ati Hi Nahi Aur Kch کچھ Ko Bohut Ziada Pain K Sath Ati Hai .
Nazreen Ye Masla Bht Aam Hai Aur Agr Mahwari Ka Ilaj Waqat Par وقت پر Na Kiya Jaye Tu Es Se Khawateen Mein Bohut Se Problems Paida Ho Jati Hain.
Mahwari Ka Ruk Jana Sirf Ek Masla Nahi Hai Balkay بلکہ Issi اسی Waja Se Khawateen خواتین Mein Beshumar Masail مسائل Janam جنم Le Letay لیتے Hain Jen Me Aik Masla Khawateen Ka Pregnant پریگرنٹ Na Hona Hai .
Yani Ager Kisi Behan Ko Mahwari Ke Bandish بندش Ka Samna سامنا Hai Tu Iss Ka Pregnant Hona Momkan ممکن Nahi .
Ruki Mahwari Khawateen Me Bohat Se Nafsiyati نفسیاتی Aur Jesmani جسمانی Bimariyan بیماریاں Paida Kar Deti Hai , Lahaza لہذا Waqat Guzarne گزرنے K Sath Sath Ruki Mahwari Khawateen Me Blood Pressure, Sugar , Depression Aur Beshumar Aysi ایسی Problems Paida Kar Deti Hai Jes Ka Ilaj Momkan ممکن Nahi Hota .
Iss post mein Ruki Mahwari Ka Ilaj , Ruki Mahwari Ka Ilaj ki Dua , Ruki Mahwari Ka Ilaj k liye Wazifa Aur Ruki Mahwari Ka Ilaj ki Dua k Benefits Aap Se Share Kye Gye Hain .
Ruki Mahwari Ka Ilaj k liye Urdu Detail Nechay Darj Hai .

Ruki Mahwari ka ilaj

ناظرین ماہواری کا رک جانا،  نہ آنا یا بہت کم آنا ایسے تمام  مسائل  سے  آج  کل ہر دوسری بہن دو چار ہے ۔ سو میں سے تقریبا  85 فیصد خواتین کو ماہواری کا مسلہ ہے ۔ بہت سی خواتین کو ماہواری  بہت  کم آتی ہے یا رک رک کر آتی ہے ۔
ایسی ماہواری نا قابل برداشت درد کی بھی وجہ بنتی ہے ۔ یہ مسلہ عام طورپر نوجوان  لڑکیوں  کو ہوتا ہے اکثر والدین ان  کی  اس  پریشانی کی طرف توجہ نہیں دیتے لہذا ان کی یہ بیماری مستقل ہو کر ان لڑکیوں کو تمام زندگی پریشان کرتی ہے ۔
ماہواری کی خرابی کا مسلہ جن بہنوں کو لاحق ہو جاتا ہے ۔  انہیں موٹاپا  ، سردرد  ، کمر درد  ، بلڈپریشر  اور معدہ  کے  امراض  کا  اکثر  سامناء  رہتا ہے اور ایسی بہنوں کا حاملہ ہونا بھی ممکن نہیں ہوتا ۔
یعنی ماہواری کا مسلہ اگر حل نہ ہو تو  ایسی عورتیں بچہ پیدا نہیں کر پاتی ۔
اسکے علاوہ  ماہواری  کی  خرابی  کی وجہ سے بہنوں کے اولاد  پیدا کرنے والے ایگز  ، ہارمونز  اور  یوٹرس  میں بھی کافی خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
ماہواری  کی  خرابی  کی  وجہ  بعض اوقات بندش اور کالے جادو کے اثرات بھی ہوتے ہیں ۔
یعنی بعض افراد یا بعض عورتیں کسی سے بدلہ لینے کے لئے ان کی بیٹیوں پرایساء جادو کروا دیتے ہیں جسکی وجہ سے ان میں ماہواری کی پرابلم پیدا ہو جاتی ہے۔
یہ پرابلم ان  بچیوں کی صحت  ، زہانت  اور  خوبصورتی اور قابلیت کو تباہ کر کے رکھ دیتی ہے ۔
لہذا ہر بہن  کو  چاہیئے کہ  اگر وہ ماہواری کی پرابلم کا شکار  ہے  تو  اس  کا  ڈاکٹری  علاج  کروانے کے ساتھ ساتھ  روحانی  علاج بھی ضرور کروائے تاکہ آپ کو اس پرابلم سے ہمیشہ کے نجات حاصل ہو جائے ۔
جو خواتین ماہواری کے نہ آنے ، بہت درد کے ساتھ آنے یا رک رک کر آنے کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ ان کے لئے ہم ایک ایساء  خاص  روحانی عمل پیش کر رہیں ہیں جس کی بناء پر ان بہنوں کو صرف چند دنوں میں اللہ کے کرم سے کامل شفاء حاصل ہو جائے گی ۔

Ruki Mahwari ka ilaj

رکی ماہواری کا خود علاج کرنے کے لئے آپ تازہ پانی پر 100 مرتبہ  درود ابراہیمی  اور 100 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ کر دم کریں اور اس پانی کو آپ 7 دن شام تک پی لیں ۔ یہ عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اور ان 7 روز میں آپ نے ہر روز تازہ پانی خود دم کرنا ہے ۔ اگر  آپ نے دعائے نادعلی  کی  زکات  ادا کی ہے تو آپ اس پانی پر ایک مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ سکتے  ہیں اور  اگر  یہ عمل آپ سے نہ ہو سکے تو آپ  یہ  پانی  آمنہ بہن سے فون پر دم کروا سکتے ہیں ۔

Ruki Mahwari ka ilaj Taweez

nady-ali
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

ناظرین  شادی  سے  پہلے  اور  بعد میں  ماہواری  کے حوالے سے  خواتین کو پریشانیاں  لاحق ہوتی  ہی  رہتی ہیں ۔ لہذا اگر آپ کو کوئی ایسی پرابلم  لاحق  ہے  اور اس کے لئے آپ پہلے بیان کیا  گیا  عمل  نہ کر سکیں تو اس کا دوسرا روحانی حل نادعلی کا عربی نقش ہے ۔ یعنی آپ آستانہ سے دعائے نادعلی کا عربی نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔  انشاء اللہ آپ کو اس نقش کی برکت سے اللہ کی ذات جلد  شفاء عطاء فرما دیں گے ۔ اس کے علاوہ نقش نادعلی شریف کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو آئندہ زندگی ماہواری کی ہر پریشانی سے محفوظ بھی رکھیں گے ۔
یاد رکھیں کہ آپ نے دعائے نادعلی شریف کا نقش اپنے پاس نہیں رکھنا صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھنا ہے ۔
 نقش ناد علی  شریف  آستانہ میں مشک  ، عنبر   اور زعفران سے تحریر کیا جاتا ہے ۔
اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو  وصول  ہو جائے گا آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ ادا کر دینا ہے ۔
ناظرین نقش نادعلی شریف کا جو ہدیہ وصول کیا  جاتا ہے یہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا  خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں اور اگر  کوئی بہن چاہئے تو اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کی سکتی ہے ۔
اگر کوئی بہن اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔
اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest