گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Neend na aana aik dimaaghi bimari hai jo ke mareez ke liye be had azziat hai. Baz afraad aise hain jin ko kai kai month neend nahi aati aur unko sone ke liye sleeping pills aur injections ka istemal karna parhta hai. Lehaza agar kisi bhai ya behan ko neend nahi aa rahi to usse muhtaat honay ki zaroorat hai. Neend na aane ke bohat se asbaab ho sakte hain jin mein blood pressure, depression aham hain. Is ke ilawa mobile ka be jaa istemal, bazaari khana, cheeni aur alcohol ka istemal bhi fard ko neend ki bimari lahaq karne ki wajah banta hai. Neend na aane ki rohani wajah manfi tawanai, nazar e bad aur kala jadu ke asarat bhi ho sakte hain. Lehaza agar koi bhai ya behen neend na aane ki wajah se pareshan hain to woh neechay diya gaya rohani amal karen.

Neend Aane Ki Dua In Urdu

Neend Aane Ki Dua

نیند نہ آنا ایک دماغی بیماری ہے جو کہ مریض کے لئے بے حد اذیت ہے ۔ بعض افراد ایسے ہیں جن کو کئی کئی مہینے نیند نہیں آتی اور ان کو سونے کے لئے نشہ آور ادویات اور انجیکشن کا استعمال کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کو نیند نہیں آرہی تو اسے محتاط ہونے کی ضرورت ہے ۔ نیند نہ آنے کے بہت سے اسباب ہو سکتے ہیں جن میں بلڈ پریشر ، ڈیپریشن اہم ہیں ۔ اسکے علاوہ موبائل کا بے جا استعمال ،بازاری کھانا ، چینی اور الکوحل کا استعمال بھی فرد کو نیند کی بیماری لاحق کرنے کی وجہ بنتا ہے ۔ نیند نہ آنے کی روحانی وجہ منفی توانائی ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات بھی ہو سکتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن نیند نہ آنےکی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ نیچے دیا گیا روحانی عمل کریں۔

 Neend Aane Ki Dua

اگر کسی بھائی یا بہن کو نیند نہیں آرہی تو وہ اپنی پیشانی پر آپ نبی پاک کا نام محمد شہادت کی انگلی سے لکھے اور اس کے بعد آنکھیں بند کرکے 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرے ۔ انشاء اللہ چند دن یہ عمل کرنے سے آپ کو گہری نیند آنے لگے گی ۔ کوشش کریں کہ آپ درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں ضرور رکھیں تاکہ اگر آپ پر جادواور نظربد کے اثرات ہیں تو وہ آپ کے جسم سے ہٹ جائیں ۔بیان کئے گئے روحانی عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .