Dua For Pregnancy ?
Iss Post Mein Aap Ko Pregnancy k liye Dua Dua Naade Ali Ka Khas Amal Bataia gyia Hai . Dua Naade Ali ki Barkat Se Bohat Se Behno Par Allah ki Zaat Ne Apna Karam Farmaia Hai . Agr Aap ko Har Qisam Ka ilaj Karwane k Bawajood Pregnancy Nahi Ho Rahi Tu Aap Dua Naade Ali Sharif Ka Ye Amal Sirf 7 din . Insha Allah Aap ko Allah k kram Se Jaldi Shifa Mil jae ghe .

Dua For Pregnancy In Urdu

جن بہنوں کا حمل نہ ٹھہرتا ہو یا حمل ہو کر ضائع ہو جاتا ہو تو وہ فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے پڑھ کر ناریل کے ایک ٹکڑئے پر دم کر لے اور اس کو خالی پیٹ کھا لیا کرئے ۔
یہ عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ یاد رہے کہ یہ ایک روحانی عمل ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ نے ڈاکٹر سے اپنا علاج نہیں کروانا بلکہ آپ کسی اچھی لیڈی ڈاکٹر سے رابطہ کرکے اس سے بھی اپنا طبی معائبہ کروائیں انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے اللہ کی ذات ڈاکٹر کی ادویات کو آپ کی شفاء کا زریعہ بنادیں گے ۔
کوئی بھی روحانی عمل کرنے سے پہلے آپ آمنہ بہن سے مشورہ کرنا چاہئیں تو آپ وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتی ہیں ۔