Pregnancy protection taweez ?
Pregnancy protection ki zaroort har hamla aurat ko Hoti hai. Jis k Liye Naad e Ali ka Naqsh Mubarak behadh powerful hai. Kyu k ye pregnant aurat ko tamam manfi Asraat se dour rakhta hai aur har kism ki Buri Nazr se Hifazat karta hai. Agar ap pregnancy protection chahti Hain aur depression , anxiety jasy Nafsiayti Amraaz se mehfooz rehna chahti Hain . TU ap pregnancy protection k Liye Naad e Ali k Naqsh Mubarak ko apnay galay mein zaroor pehan lein aur ap es Naqsh ko apnay Ghar mein bhe zaroor rakhen.

Pregnancy protection

پریگرینسی کی حفاظت حاملہ عورت اور اس کے پیدا ہونے والے بچے کے لئے بہت ضروری ہے ۔
حمل کے ساقط ہو جانے کا ڈر ہر حاملہ عورت کو ہوتا ہے ۔ حمل کے ساقط ہونے کی وجہ ظاہری بھی ہو سکتی ہے اور روحانی بھی ۔ ظاہری وجوہات کو ادویات کے زریعے دور کیا جا سکتا ہے جبکہ حمل ساقط ہونے کی وجہ اگر باطنی ہو تو اسے ادویات سے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا ۔
یاد رہے کہ حاملہ عورت بہت جلد حسد ، نظربد ، کالا جادو ، سایہ ، جنات اور نیگیٹو انرجی کا شکار ہو جاتی ہے
حسد ، نظربد ، کالا جادو ، سایہ ، جنات اور نیگیٹو انرجی ایسے بد اثرات ہیں جسکی وجہ سے ایک عورت کا حمل ضائع ہو سکتا ہے ۔
لہذا یہ بے حد ضروری ہے کہ جب کوئی عورت اللہ کے کرم سے حاملہ ہو تو وہ اچھی لیڈی ڈاکٹر سے بھی اپنا طبی معائنہ کروائے اور اور روحانی حفاطت کی طرف بھی توجہ دے ۔

Pregnancy protection ki zarorat

جب کوئی عورت اللہ کے کرم سے حاملہ ہوتی ہے تو اسے 9 مہینوں تک بہت سی جسمانی اور خیالاتی تبدیلیوں کا سامناء رہتا ہے ۔ حاملہ عورت کے اچھے برئے خیالات اور صحت کا اس کے بچے پر اثر پڑتا ہے ۔
حاملہ عورت کے اچھے خیلات اور اچھی صحت اس کے بچے کی اچھی گروتھ کی وجہ ہے ۔
یاد رہے کہ اکثر حاملہ عورتوں کو حمل کے دوران ڈیپریشن ، انگزائٹی ، بلڈ پریشر ، خون کی کمی ، پانی کی کمی ،دوران حمل بلیڈنگ ، کمر درد ، حد سے ذیادہ تھکاوٹ اور بلاوجہ کی پریشانی لاحق رہ سکتی ہے ۔
ان تمام پرابلمز کی وجہ اگر تو جسمانی ہو تو ڈاکٹر اس کا علاج کر سکتا ہے لیکن اگر ان پرابلمز کی وجہ روحانی ہو تو اس کا روحانی علاج آپ کے ضروری ہے
لیکن ہم آپ کو یہ مشورہ دیتے ہیں کہ حمل کے دوران ہونے والہ پرابلم کی وجہ جسمانی ہو یا روحانی دونوں صورتوں میں آپ ڈاکٹر کو بھی اپنا چیک کروائیں اور اس کا روحانی علاج بھی ضرور کریں ۔

Pregnancy protection taweez

اگر کوئی بہن اپنی پریگنینسی کی روحانی حفاظت چاہتی ہے ۔تو اس کے لئے آپ کو خدائی مدد حاصل کرنا ہوگی اور مدد حاصل کرنے کی ایک بہترین صورت نقش ناد علی ہے ۔ لہذا آپ نقش ناد علی کو اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ نقش ناد علی کی وجہ سے آپ کا حمل محفوظ ہو جائے گا اور اس کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچ سکے گا
نقش ناد علی آپ 9 مہینوں تک آپ کے گلے اور گھر میں ضرور رکھیں۔
یہ نقش آپ خود بھی مشق ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ سے یہ نقش تحریر نہ ہو سکے تو آپ اس نقش کو آستانہ سے لینے کے لیے آمنہ بہن کو کال کر کے اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش ناد علی کا ہدیہ خرچ پوسٹ کے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔

Naqsh Nade Ali

naqsh-naade-ali

Amna Behan :0092 306 3441786

you can Find out the solution to your every problem From site Naade Ali and YouTube channel Nad e Ali