معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Shabe barat ki dua jes barkat se aap allah ki bargha se apni 100 se bhe zaida hajat hasil kar saktay hain wo dua alhamdu sharif hai . Alhamdu sharif quran k aik aham surah mobarka aur dua hai .
Dua allah ki bargha mein hoti hai aur aap kisi bhe andaz se allah ki bargha mein dua kar saktay hain . Urdu , panjabi aur arabi se koe farq nahi . Likan ju dua hadees mein mojood hai iss ka wird karne k fazilat zaida hai . Lahaza alhamdu sharif ko shabe barat ki dua kaha ja sakta hai likan ye makhsoos nahi . Asal mein shab e barat mein khas rohaniyat dunia mein zahar hoti hai iss rohaniyat ko hasil karne k liye logh bohat se wazaif karty hain . Ye rohaniyat allah ka faiz hai lahaza agr kisi fard ko shab e barat rohaniyat hasil ho jati hai , iss ki har mushkil allah ki madad se asan ho jati hai aur iss fard ki tamam hajaat pori ho jati hain . Lahaza aysa alhamdu sharif ki barkat se hi momkan hai . Yani alhamdu sharif ko shabe barat ki dua kaha ja sakta hai .
Iss post mein shabe barat ki dua , shabe barat ki dua ka wazifa karne ka sahi tarika aur shabe barat ki dua k benefits aap se share kye gye hain .shabe barat ki dua ki urdu detail nechay darj hai .
Shabe barat ki dua ki dua k hawalay se agr aap ko mazid detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .

Shabe Barat ki Dua

شب بارات ماہ شعبان میں ظہور کرتی ہے جسکا آغاز 14 شعبان دن گزرنے کے بعد ہوتا ہے ۔
یہ خاص اسلامی رات مانی جاتی ہے ۔ جس کو عبادت میں گزارنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ لہذا شب بارات میں مسلمان شب بیداری کے دوران ، نوافل ، درود سلام اور تسبیحات کی تمام رات کثرت کرتے ہیں ۔
شب بارات کے حوالے بزرگوں نے بہت سے ورد بتائیں ہیں جن میں ایک ورد الحمد شریف کا بھی ہے ۔
یہ ورد ایک ہی رات کیا جاتا ہے اور اس ایک رات کے ورد کی برکت سے فرد کا مقدر ایسے جاگ جاتا ہے کہ وہ خود حیران رہ جاتا ہے ۔

Shabe Barat ki dua wazifa

شب بارات میں الحمد شریف کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود ابراہیمی ذکر کر یں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کر یں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ سورہ فاتحہ 100 مرتبہ درود ابراہمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ اپنے لئے دعا کریں انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی حاجت حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ عمل پورا کرنے کے بعد آپ اپنے لئے دعا کریں اور سحری میں روزہ رکھیں ۔ روزہ کے دوران آپ نے تمام دن درود ابراہیمی کی کثرت کرنی ہے ۔ روزہ افطار کرنے کے بعد آپ کا یہ عمل پورا ہوگا ۔ انشاء اللہ شب بارات کا یہ عمل کرنے سے آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے ہمیشہ کے لئے کھل جائیں گے اور آپ کی جو بھی حاجات ہوں گی وہ اللہ کی غیبی مدد سےپورا ہونا شروع ہو جائیں گی انشاء اللہ ۔
شب بارات کے اس خاص عمل کو کرنے سے آپ کو جو روحانی برکات حاصل ہوں گی وہ درج زیل ہیں ۔

Shabe Barat ki Dua Benifits

شب بارات کا بیان کیا گیا ورد کرنے کے بعد آپ کو اس کی 100 برکات حاصل ہوگی اور ان برکات میں سے چند برکات درج زیل ہیں ۔
شب بارات کے ورد کی برکت سے آپ کو ہر ظاہری اور باطنی بیماری سے انشاءاللہ شفاء مل جائے گی اور آئندہ زندگی آپ ہر ظاہری اور باطنی بیماری سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
شب بارات کا ورد کی برکت سے آپ کو بے حساب رزق او ر دولت حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو اچھی جاب حاصل ہو جائے گی ۔
جاب میں ترقی ہوگی ۔
آمدنی اور سیلری میں اضافہ ہو جائے گا ۔
آپ کا بند کاروبار چل پڑے گا۔
کاروبار اور نوکری کی بندش سے آپ کو نجات مل جائے گی ۔
شب بارات کا اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو اسی وقت کالا جادو ، نظربد ،سایہ آسیب ، جنات اور دشمن سے نجات مل جائے گی اور آپ آئندہ زندگی ان سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
شب بارات کا وظیفہ کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کا ہمیشہ کے لئے دیوانہ ہوجاتا ہے ۔
گھر میں امن سکون ، خیروبرکت اور خوشحالی آجاتی ہے ۔
اولاد فرمابردار ہو جاتی ہے ۔
بے اولاد کو اولاد عطاء ہو جاتی ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہو گی ۔
اور آپ کی جو حاجات جائز ہیں وہ غیب سے پوری ہونے لگ جائیں گی ۔
شب بارات کایہ وظیفہ آپ کی زندگی سے بد اثرات اور نحوست کو ختم کر دیتا ہے اور اگر آپ کی زندگی سے نحوست اور بد اثرات دور جائیں تو آپ کی زندگی میں کامیابیاں پھر سے لوٹ آتی ہیں ۔

Shabe Barat Ka Fateh Nama

ناظرین اکثر افراد جب وظائف کرتے ہیں تو ان کے وظائف سے روحانی فیض جاری نہیں ہوتا اس کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن شب بارات صرف سال میں ایک رات کے لئے آتی ہے ۔ اس لئے کسی کے پاس بھی وقت نہیں ہوگا کہ وہ اپنے وظائف میں ناکامی کی وجہ تلاش کر سکیں ۔ لہذا اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا آپ کو ڈر ہو کہ آپ کو شب بارات کے وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی تو شب بارات کے وظیفہ کی بیان کی گئی تمام برکات کو حاصل کرنے کے لئے آپ دعائے نادعلی شریف کو شب بارات میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔
ناظرین آپ کوشش کریں کہ شب بارات میں زیادہ سے زیادہ دعائے نادعلی کے عربی نقش تحریر کریں ۔ اور اسکے بعد ان نقوش کو اپنے گھر میں رکھیں ، اپنے پاس بھی رکھیں اور جو آپ کے قریبی ہیں ان کو بھی ہدیہ کریں ۔
انشاء اللہ جس کے پاس بھی شب بارات کا نقش نادعلی ہوگا اس کی قسمت اس کی سوچ سے بھی پہلے جاگ جائے گی ۔اور آپ کے بچے ہر آفت ، مصیب ، نظربد اور حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے ۔
شب بارات میں آپ نے دعائے نادعلی شریف کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرنا ہے اعداد میں نہیں ۔
اور اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ شب بارات کا نقش نادعلی آمنہ بہن کو کال کر کے آستانہ سے بھی  حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here