Likoria Ka Ilaj ?
Likoria Ka Ilaj Karne Se Pehlay پہلے Aap Ko Ye Maloom Hona Chahiye چاہئے K Likoria Kya Hai ? Iss k Baad Hi Likoria Treatment Krain Ya Karwain کروائیں .
Nazrin Khawateen خواتین Ki Bachadani بچہ دانی Se Ratobat رطوبت Ka Kharij خارج Hona Likoria Hai . Ye Ratobat Aam Tor Be Rang بے رنگ Hoti Hai . Iss Ratobat Ka Color Garah Safayd گاڑھا سفید, Peela پیلا Aur Sabz سبز Bhe Ho Sakta Hai Aur Agr Aysa ایساء Ho Tu Ye Pareshan Karne Wali Baat Ho Sakti Hai .
Likoria Ka Ilaj K Bohat Se Tarikay طریقے Hain Magar yahan یہاں Ham Aap Ko Likoria Ka Ilaj K Liye Asan Rohani Tarika Bataein Ghay .
Lakoriya Ek Bohut Aam Bemari Hai Jo Females Mein Pai Jati Hai . Es Bemaari Ka Shikaar شکار Har Dosri Aurat عورت Hai . Ye Bimari Dor e Hazar Mein 10 Saal Se Kam Umar Larkion Ko Bhe Ho Jati Hai .
Likoria Ki Waja Se Khawateen Ki Bacha Dani Problem Mein Aa Sakti Hai Lahaza Iss Ka Barwaqat بروقت Ilaj K Liye Doctor Se Rabta Zaroor Krain Aur Agr Aap Ko Doctor Ki Medicin Lenay K Bawajood باوجود Faida Na Ho Ya Aap Ko Likoria Medicine Lenay K Bawajood Dobara دوبارہ Likoria Ho Jata Ho Tu Aap Doctor K Ilaj Sath Sath Likoria Ka Rohani Ilaj Bhe Zaroor Krain Ju K Dua Naade Ali Mein Mojood Hai .
Likoria Ki Waja virus aur bacteria Bhe Ho Sakta Hai , Iss ki waja Nazre Bad Aur Nagative Energy bhe Ho Sakti Hai Aur ghandy khialat Aane Ki Waja Se bhe Khawateen ko Likoria Ka Marz Lahaq ho Jata Hai . Iss Post mein Likoria Ka Ilaj ,Likoria Ka Ilaj ki Dua , Likoria Ka Ilaj k liye Taweez ,Purana likoria ka ilaj Aur Likoria Se Hifazat k liye Khas Tips Bataye Hain . Likoria ka ilaj Ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Likoria Ka Ilaj k Hawalay Se Agr Aap ko Mazid Detail Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site naadeali.com visit kar Saktay Hain .

Likoria ka ilaj

ناظرین خواتین کی بچہ دانی  سے رطوبت کا  خارج  ہونا لیکوریا  کہلاتا  ہے ۔  اسکی  وجہ  سے  خواتین  کو  جلن ، خارش ، پیٹ کے نچلے حصہ میں درد  ، کمر درد  اور شدید اعصابی کمزوری لاحق ہو جاتی ہے ۔
لیکوریا کا مرض لڑکیوں کی ظاہری خوبصورتی  کو  ختم کر کے انہیں وقت سے پہلے بوڑھا کر سکتا ہے ۔
لیکوریا  میں  خارج  ہونے  والی  رطوبت  عام طور بے رنگ  ہوتی  ہے ۔ لیکن اگر اس رطوبت کا رنگ پیلا  ، سبز  ، گاڑھا سفید یا پھٹکیوں کی شکل میں ہے تو  یہ ایک پریشان کرنے والی بات ہو سکتی ہے ۔
لیکوریا  کا  مرض بہت عام ہے جس کا  شکار ہر دوسری عورت ہے۔ یہ مرض اس قدر پھیل گیا ہے کہ لیکوریا  اب  نیو  بورن بچی کو بھی ہو سکتا ہے ۔ یہ بیماری اس  قدر  خطرناک  ہے جس کا شروع شروع میں پتا نہیں چلتا ۔
یہ آہستہ  آہستہ  انسان  کو کمزور کرتی ہے ۔ زیادہ تر خواتین اس مسئلے کو عام سمجھ کر علاج نہیں کرواتی ۔ جس کی وجہ سے انھیں  کمر  درد  کا مسئلہ  بھی ہو جاتا ہے ۔
وہ خواتین  جو  لیکوریا  کو  نظرانداز  کر  دیتی ہیں وہ دنیاوی کام  ، کاج  ، حمل اور زندگی میں  آگے  بڑھنے کے حوالے سے ناکارہ ہو سکتی ہیں ۔
لیکوریا کا  علاج  بہت  ضروری  ہے  اگر لیکوریا ٹھیک نہیں ہو تو حمل جلدی نہیں ہوتا اور عورت وقت کے ساتھ ساتھ اپنے خدوخال سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے  ۔  یہ مرض  عورت  کی خوبصورتی کو ختم کر دیتا ہے ۔ اس مسئلے  کی  وجہ  سے  عورت  سست  رہتی ہے ہر وقت تھکاوٹ  محسوس  کرتی ہے  اور  زندگی  کے  معاملات کو صحیح سے چلا نہیں سکتی ۔
لیکوریا  زیادہ  تر ماہواری  آنے  سے پہلے اور ماہواری ختم ہونے کے کچھ دن بعد تک رہتا ہے ۔
لیکن  کچھ عورتوں کو لیکوریا بہت زیادہ ہوتا ہے جس سے بہت سے پیچیدہ مسائل جنم لیتے ہیں۔
زیادہ تر لڑکیاں شرم کی وجہ سے لیکوریا کے بارے میں کسی  کو  بتاتی نہیں جس کی وجہ سے ان کا مرض کافی بڑھ جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ لیکوریا  اگر حد  سے  ذیادہ  ہو جائے  تو  یہ  نوجوان لڑکیوں کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتا ہے ۔ لہذا  اگر  کسی  بہن کو لیکوریا کا مرض لاحق ہے تووہ اس کے  بروقت علاج کے لئے ڈاکٹر  سے رابطہ کرئے  اور اگر کوئی بہن لیکوریا کا روحانی علاج  کروانا چاہتی ہے تو اسکی تفصیل نیچے درج کر دی گئی ہے ۔

Likoria Ka ilaj

nady-ali
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

لیکوریا  کا  روحانی  علاج  کے  لئے  آپ ایک پاؤ صاف کشمش حاصل کرکے اس پر 100 مرتبہ درود ابراہیمی 100 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ کر دم کر کے رکھ لیں ۔
اب آپ اس کشمش کے 5 دانے صبح خالی پیٹ اور 5 دانے رات کو سوتے وقت کھا لیا کریں ۔
کشمش پر  دم  آپ نے ایک  ہی مرتبہ کرنا ہے اور دم کی گئی کشمش آپ نے 15 دن کھانی ہے ۔
اس روحانی علاج کے دوران آپ نے کچا پیاز ، چاول اور گوشت کا  استعمال  نہیں کرنا  اور خاص طور پر آپ نے اپنی جسمانی صفائی کا خیال ضرور رکھنا ہے ۔
اگر کسی بہن کو کشمش خود دم کرنے میں مشکل ہو تو  وہ  آمنہ  بہن  سے فون پر بھی دم کروا سکتی ہے یا آپ اس سوگھی کو اس بھائی یا بہن سے دم کروا لیں جس نے دعائے نادعلی کی زکات ادا کی ہو ۔یہ عمل کرنے سے آپ کو صرف چند دنوں میں لیکوریا کا مرض سے  اللہ  کی ذات  نادعلی  کی برکت سے شفاء عطاء  فرما  دیں  گے 

Likoria ka ilaj Taweez Se

لیکوریا کے مریض کے ذہن میں اگر بہت زیادہ وسوسے یا گندے خیالات آتے ہوں تو یہ ممکن ہے کہ لیکوریا کی وجہ نظربد یا منفی توانائی ہو ۔ لہذا اگر کسی کو نظربد یا منفی توانائی کی وجہ سے لیکوریا ہو رہا ہے تو وہ صرف ادویات سے  ٹھیک نہیں ہوگا ۔ آپ کو اس کا روحانی علاج کرنا ہی ہوگا ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کے اپنے گھر گلے میں پہن لیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد شفاء عطاء فرمادیں گے ۔
یاد رہے کہ لیکوریا کی وجہ جسمانی ہو ، نفسیاتی ہو یا روحانی تینوں صورتوں میں اس کا سب سے پاورفل علاج نادعلی میں ہے ۔ نادعلی کا نقش آپ نے عربی میں مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کرنا ہے ۔ آپ کی آسانی کے لئے نادعلی دعا اوپر دے دی گئی ہے ۔ اور اگر کسی بہن کو نادعلی کا نقش تحریر کرنے میں دشواری ہو تو وہ 3 مساکین کو اچھا کھانا کھلا کر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتی ہے۔
اس نقش کا اثر آپ پر24 سے 72 گھنٹوں میں ظاہر جائے گا ۔
یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا جتنا خرچ ہے کم و بیش اتنا ہی
ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر اور زعفران کا خرچ ہے ۔ بعض افراد اس بات سے ڈر جاتے ہیں کہ مشک ، عنبر ، زعفران تو بے حد مہنگے ہیں ۔ تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض یہ ہے کہ آپ نے ایک نقش تحریر کرنا ہے ہزاروں نہیں ۔ لہذا ایک نقش کے لئے اتنا ہی خرچ آتا ہے جتنا کہ آپ کو بتایا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ یہ نقش خود تحریر کرنے میں دشواری ہو تو ہی آپ آمنہ بہن سے نقش کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاس سبھی نقوش محدود ہیں ۔
لہذا یہ نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کرلیں انشاء اللہ آپ کو 48 گھنٹوں میں بذریعہ ٹی ۔سی ۔ ایس یہ نقش حاصل ہو جائے گا ۔ مزید اگر آپ کو رہنمائی درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest