Rozi Mein Barkat Ki Dua ?
Rozi Mein Barkat Ki Dua اَلَّھُمَّ ارْزُقْنِیْ طِیّبا وَاسْتَعْمِلْنِی صَالحا Hai . Iss Dua Ka Wazifa Karna Rozi Me Barkat K Liye , Asani Se Rozi Milne K Liye Aur Rozi Ki Bandish Ka Fori Tor Karne K Liye Be Had Powerful Mani Jati Hai . Iss Post Mein Rozi Mein Barkat Ki Dua, Rozi Mein Barkat Ki Dua Ka Wazifa , Rozi Mein Barkat Ki Dua K Benefits Aur Jaldi Rozi Hasil Karne K Liye Chand Rohani Secrets Aap Se Share Kyia Gye Hain . Agr Koe Bhai Ya Behan Apni Kam , rizq ya Rozi Ki Waja Se Pareshan Hain Aur Wo Jaldi Aur Asani Se Rozi Rizq Hasil Karna Chahty Hain Tu Wo Rozi Mein Barkat Ki Dua Ka Wazifa Zaroor Krain . Insha Allah Rozi , Rizq , Aur Rozgar K Hawalay Se Aap Ki Ju Bhe Pareshani Ho Ghe Wo Gaib Se Door Ho Jae Ghe . Rozi Mein Barkat Ki Dua Ka Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .

Rozi Mein Barkat Ki Dua Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی روزی رزق کو لے کر پریشان ہیں تو ان کے لئے روزی کی دعا اَلَّھُمَّ ارْزُقْنِیْ طِیّبا وَاسْتَعْمِلْنِی صَالحا کا وظیفہ سب سے افضل ہے ۔ ہر فرد یہ چاہتا ہے کہ اسے آسانی سے روزی حاصل ہو ۔ لہذا اس مقصد کے لئے بہت سے لوگ بہت سے وظائف بھی کرتے ہیں اور مسنون دعائیں بھی پڑھتے ہیں ۔ بیان کی گئی دعا مبارکہ ایک مسنون دعا ہے ۔ رزق کی تلاش کرنے والے افراد ، سیل مین ، یا کسی کمپنی کے لئے آڈر تلاش کرنے والے افراد ، مارکیٹ اور فیکڑی سے آڈر لینے والے یا سروس بھیجنے والے افراد کے لئے اس دعا مبارکہ کو بے حد مجرب پایا گیا ہے ۔ اس دعا مبارکہ کو روزانہ ایک بار پڑھ لینا بھی رزق میں خیروبرکت کی وجہ بنتا ہے ۔ اس پوسٹ میں روزی کی اس دعا مبارکہ کا ایک خاص وظیفہ بتایا گیا ہے ۔ یہ وظیفہ بے حد آسان ہے لہذا اپنی زندگی میں اس وظٰیفہ کو ایک بار ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی روزی ، رزق اور روزگار کے حوالے سے آپ کو کسی پریشانی کا سامناء نہیں رہے گا .

Rozi Mein Barkat Ki Dua Arabi

Rozi Mein Barkat Ki Dua arabi
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

Rozi Ki Dua Rozi Ki Dua Urdu Tarjuma

یا اللہ مجھے پاک صاف روزی کھلا اور مجھے اپنے اچھے کاموں کے لئے استعمال فرما ۔ (جامع الصغیر)

Rozi Mein Barkat Ki Dua Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن روزی کی دعا کا وظیفہ کرنا چاہیں تو اس کے لئے وہ ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ روزی کی دعا اَلَّھُمَّ ارْزُقْنِیْ طِیّبا وَاسْتَعْمِلْنِی صَالحا پڑھیں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورئے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد نے روزی کی دعا اَلَّھُمَّ ارْزُقْنِیْ طِیّبا وَاسْتَعْمِلْنِی صَالحا 100 مرتبہ اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور یہ اس میں آپ بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ اس دعا مبارکہ کا روحانی فیض آپ پر جاری ہو جائے گا اور آپ مشاہدہ کرلیں گے کہ آپ کو کس قدر آسانی سے رزق حاصل ہو رہا ہے ۔ کچھ لوگوں نے ہمیں بتایا کہ روزی کی دعا کا وظیفہ کرنے کے بعد انہیں ایساء لگا جیسے کہ روزی اور رزق خود چل کر ان کے پاس آرہیں ہیں ۔ لہذا جب آپ وظیفہ کر لیں تو اس کے بعد آپ جب بھی اپنی نوکری ، کاربار یا اپنے کام کے لئے گھر سے باہر نکلیں تو یہ دعا ایک بار ضرور پڑھ لیا کریں ۔

Rozi Mein Barkat Ki Dua Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں اور انہیں لگے کہ ان کی روزی کو کسی نے باندھ دیا یا کسی کی نظربد کی وجہ سے ان کو روزی رزق کے حوالے سے پریشانی ہو رہی ہے تو وہ اس دعا مبارکہ کو مشک ، عنبر ،زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جو برکات آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی اس دعا مبارکہ کے عربی نقش کی بھی آپ کو حاصل ہوں گی ۔ بیان کئے گئے دونوں روحانی اعمال کر لئے جائیں تو زیادہ افضل ہے ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest