Sote waqt ki masnoon dua arabi mein oper darj hai . Iss dua ko tarjuma k sath khud bhe yad krain aur apne bachon ko bhe yad karwain . Qk agr sone se pehlay iss dua mobarka ko 1 bar parh lia jata hai tu iss ki barkat se fard ki raat khair aur hifazat se guzarti hai .
Sote Waqt ki Dua Urdu
رات سونے سے پہلے جو مسنون دعا پڑھی جاتی ہے وہ اوپر درج کر دی گئی ہے ۔ اس دعا کو کو خود بھی یاد کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کروائیں ۔ کیونکہ اگر رات سونے سے پہلے اس دعا کو ایک مرتبہ پڑھ لیا جاے تو اسکی برکت سے تمام رات خیر اور حفاظت سے گزر جاتی ہے ، مطلب شیاطین اور ناگہانی آفات و بلیات اس پر رات میں حملہ آور نہیں ہو سکتے ۔ اسکی وجہ یہ ہے جو فرد بھی سونے سے پہلے اس دعا کو پڑھ لیتا ہے وہ اللہ کیہ حفاظت میں رہتا ہے ۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
