Kisi bhi fard se mohabbat ka rishta khud bakhud ban jata hai aur is mein kisi insaan k iraday ka dakhal nahi hota. Mohabbat honay k baad insaan har haal mein is cheez ko haasil karne ki koshish karta hai jis se woh mohabbat karta hai. Jab aik insaan ko kisi dosray insaan se mohabbat hoti hai to woh jald az jald is mohabbat k rishte ko shadi k rishta mein badalna chahta hai. Lekin zaroori nahi k aisa mumkin ho. Mohabbat k rishte ko shadi k rishte mein badalny k liye aap ko aisi taaqat ki madad haasil karne ki zaroorat hoti hai jis k liye kuch bhi karna nah mumkin nah ho aur musalman ka yeh imaan hai k allah hi woh taaqat hai jis k liye kuch bhi namumkin nahi .lehaza allah ki madad haasil karne k liye tahajjud ka waqt sab se khaas mana jata hai. Lehaza agar koi bhai ya behan mohabbat ki shadi mein kamyabi haasil karna chahtay hain to un k liye tahajjud k waqt kiya jane wala sab se khaas aur powerful wazifa aap se share kiya ja raha hai. Lehaza agar aap ki niyat aur maqsad naik hai to aap tahajjud ka wazifa karen insha allah aap ko mohabbat ki shadi mein kamyaab honay se koi nahi rok sakay ga. Tahajjud ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai . Iss k ilawa tahajjud dua for love marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .

Tahajjud Dua for Love Marriage Urdu

کسی بھی فرد سے محبت کا رشتہ خود بخود بن جاتا ہے اور اس میں کسی انسان کے ارادے کا دخل نہیں ہوتا ۔ محبت ہونے کے بعد انسان ہر حال میں اس چیز کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے ۔ جب ایک انسان کو کسی دوسرے انسان سے محبت ہوتی ہے تو وہ جلد از جلد اس محبت کے رشتے کو شادی کے رشتہ میں بدلنا چاہتا ہے ۔ لیکن ضروری نہیں کہ ایسا ممکن ہو ۔ محبت کے رشتے کو شادی کے رشتے میں بدلنے کے لیے آپ کو ایسی طاقت کی مدد حاصل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جس کے لئے کچھ بھی نہ ممکن نہ ہو اور مسلمان کا یہ ایمان ہے کہ اللہ ہی وہ طاقت ہے جس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ لہذا اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے تہجد کا وقت سب سے خاص مانا جاتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لئے تہجد کے وقت کیا جانے والا سب سے خاص اور پاورفل وظیفہ آپ سے شئیر کیا جا رہا ہے ۔لہذا اگر آپ کی نیت اور مقصد نیک ہے تو آپ تہجد کا وظیفہ کریں انشاء اللہ آپ کومحبت کی شادی میں کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔ تہجد کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Tahajjud Dua for Love Marriage

اگر آپ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ تہجد کے نوافل بتائے گئے طریقہ کے مطابق ادا کریں ۔ انشاء اللہ ان نوافل کی برکت سے آپ کو جلد محبت کی شادی یں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ لہذا آپ سحری کے وقت اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک پڑھیں درمیان میں آپ دونفل نماز اسطرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 -3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ ورد کریں ۔ آپ نے اسی طرح یہ عمل 6 مرتبہ دھرانا ہے تاکہ آپ کے 12 نوافل ادا ہو جائیں 12 نوافل ادا کرنے کے دوران آپ 1800 مرتبہ بیان کی گئی دعا مبارکہ پڑھ پائیں گے ۔ اگر نوافل ادا کرنے کے دوران فجر کی اذان ہو جائے تو آپ نوافل ادا کرنا چھوڑ دیں اور بیان کی گئی دعا مبارکہ اذان فجر کے بعد پڑھ لیں ۔ یہ عمل آپ نے 14 دن تک ادا کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ یہ وظیفہ صاف نیت اور نیک مقصد کے لئے کریں ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ہر وظیفہ کی کامیابی کا دارمدار وظیفہ کی شرائط کی پابندی پر ہوتا ہے ۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ سب سے افضل دعا اور وظیفہ ہے لہذا اس دعا مبارکہ وظیفہ کرنا افضل ہے لیکن اگر آپ کو وظیفہ میں کامیابی نہ ہو تو آپ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ حالات جیسے بھی ہوں گے آپ کو شادی ، رشتہ اور روزگار کے حوالے سےے ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی  یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔

Whatsapp

 +92 328 4765719

Site Naade Ali me Mohabbat ki Shadi me kamyabi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Rishta Se Related Post