Ya Latifu Ka Wazifa For Marriage ?
Agar Aap Ko Shadi Mein Rukawato Aur Pareshaniyon Ka Saamna Hai To Un Rukawato Ko Daur Karne Ke Liye ya latifu Ka Wazifa Be Had Mujjarab Aur Par Taseer Hai. Lehaza Agar Aap Yeh Chahtay Hain Kay Baghair Kisi Jaghray K Mohabbat K Sath Aap Ki Shadi Ke Liye Har Koi Raazi Ho Jaye Aur Shadi Mein Akhrajaat Ki Pareshani Bhi Nah Ho To Aisi Soorat Mein ya latifu Ka Wazifa Aap 14 Din Kar Lein. Insha Allah Shadi K Hawalay Se Aap Ki Har Pareshani Jald Dour Ho Jaye Gi .
Yaad Rahay K Har Nojawan Larki Aur Larke Ki Zindagi Mein Shadi K Hawalay Se Pareshani Aajana Koi Barhi Baat Nahi. Bari Aur Pareshani Wali Baat Yeh Hai K Saal Guzarnay K Bawajood Shadi Ki Rukawat Dour Nah Ho. Lehaza Yeh Nazr-E-Bad Aur Bandish Ki Taraf Ishara Hai Jo Zaati Koshish Karne Se Dour Nahi Hogi Balkay Is K Liye Aap Ko Koi Nah Koi Rohani Amal Hi Karna Hoga Aur Aisay Rohani Aamaal Mein Se ya latifu Ka Wazifa Sab Se Afzal Hai. Is Post Mein Aap Ko ya latifu Ka Wazifa Bataya Ja Raha Hai Jo K 14 Din Ka Hai Aur Insha Allah 14 Din Mein Aap Ki Pareshani Dour Honay K Liye Asbaab Paida Hona Shuru Ho Jayen Ghay . Iss k ilawa Agr Aap ko Marriage k Hawalay Se Mazeed Wazaif Darkar Hain Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site naadeali.com ko Zaroor Visit kar lain .

Ya Latifu Ka Wazifa For Marriage Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے یا لطیف کا وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ یہ وظیفہ 14 دن کا ہے اور انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو اس وظیفہ کی روحانی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
لہذا اگر آپ کو شادی میں روکاوٹوں اور پریشانیوں کا سامنا ء ہے تو ان روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے یا لطیف کا وظیفہ بے حد مجرب اور پر تاثیر ہے ۔ اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ بغیر کسی جھگڑے کے محبت کے ساتھ آپ کی شادی کے لئے ہر کوئی راضی ہو جائے اور شادی میں ہونے والے اخراجات کی پریشانی بھی نہ ہو تو ایسی صورت میں یا لطیف کا وظیفہ آپ 14 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ شادی کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی جلد دور ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ ہر نوجوان لڑکی اور لڑکے کی زندگی میں شادی کے حوالے سے پریشانی کا آجانا کوئی بڑی بات نہیں ۔ بڑی اور پریشانی والی بات یہ ہے کہ سال گزرنے کے باوجود شادی کی روکات دور نہ ہو – لہذا یہ نظربد اور بندش کی طرف اشارہ ہے جو ذاتی کوشش کرنے سے دور نہیں ہوگی بلکہ اس کے لئے آپ کو کوئی نہ کوئی روحانی عمل ہی کرنا ہوگا اور ایسے روحانی اعمال میں سے یا لطیف کا وظیفہ سب سے افضل ہے ۔ اس پوسٹ میں آپ کو یا لطیف کا وظیفہ بتایا جا رہا ہے جو کہ 14 دن کا ہے اور انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی پریشانی دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔

Ya Latifu Ka Wazifa For Marriage

اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1400 مرتبہ یالطیف اور 3 مرتبہ سورہ مزمل محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ اور 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یالطیف ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور بلا مجبوری اس میں ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی کے حوالے سے جو بھی پریشانی ہوگی وہ صرف چند دنوں میں دور ہو جائے گی ۔ یا لطیف کو بعض بزرگوں نے اسم اعظم کہا ہے ۔لہذا یہ اسم شریف آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ ہم نے مشاہدہ کیا ہے کہ یہ وظیفہ پریشانی کی وجہ کو دور کرتا ہے یعنی اگر آپ کی شادی میں پرابلم نوکری ہے تو آپ کو نوکری حاصل ہو جائے گی اور اگر آپ کی شادی اس وجہ سے نہیں ہو رہی کہ آپ کے پاس گھر نہیں تو اللہ کے کرم سے آپ کو گھر بھی حاصل ہو جائے گا ۔ یاد رہے کہ یہ وظیفہ بے حد عظیم ہے اور یہ وظیفہ کرنے والا خالی نہیں رہتا ۔

Ya Latifu Ka Taweez For Marriage

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم یا لطیف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو نظربد ، بندش اور شادی میں روکاوٹ پیدا کرنے والی ہر قسم کے بد اثرات سے نجات مل جائے گی ۔ یاد رہے کہ جو برکات پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں وہی برکات یا لطیف کے عربی نقش کی بھی ہیں اور اس نقش کی روحانی برکات آپ کو زندگی میں ہر قدم پر کامیابی دیں گی ۔ اس نقش میں آپ کی زندگی کی تمام پریشانیوں کا حل موجود ہے اور خاص کر اگر کسی بیٹی کی شادی میں کسی قسم کی پرابلم آرہی ہے تو وہ یہ نقش مشک ، عنبر زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں انشاء اللہ 24 سے 72 گھنٹوں میں اس نقش کی روحانی برکات آپ پر ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی ۔نقش یا لطیف کی عربی عبارت نیچے درج ہے ۔
بسم اللہ الرحمن الر حیم الھم ایاک نعبد و ایاک نستعین یا لطیف یالطیف یا لطیف یا ودود
اگر کوئی بھائی یا بہن یا لطیف کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتے ہیں لہذا اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be baha Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .

Pin It on Pinterest