معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Is post mein aap ko ek aisi Quranic dua hasil hogi jis ko agar Ramazan shareef mein wird kiya jaye to us ki barkat se fard ko us ki tamam hajat ghaib se hasil hona shuru ho jayengi. Ramazan ibadat ka mahina hai aur Ramazan shareef mein khaas qisam ki rohaniyat ka dunia mein nazool hota hai aur yeh rohaniyat jis fard par asar andaz hoti hai us fard ki taqdeer achi ho jati hai aur achi taqdeer ki wajah se fard ko paisa, dolat, izzat, kamyabi aur har khwahish hamesha hasil hoti rehti hai. Yeh rohaniyat un afraad par asar andaz hoti hai jo ke mah-e-Ramazan mein zyada se zyada ibadat karne ki koshish karte hain. Is liye Ramazan shareef ki rohani barkat ko hasil karne ke liye kuch buzurgon ne khaas duaon ko parhne ki bhi talqeen farmayi aur aisi duaon mein ek dua “Astaghfirullah Rabbi Min Kulli Zambiyon Wa Atoobu Ilaiyh”hai. Buzurgon ke mutabiq agar is dua ko mah-e-Ramazan mein wird kiya jaye to us ki barkat se har fard apni har khwahish ko apni soch se bhi pehle hasil kar sakta hai. Ramazan shareef mein “Astaghfirullah Rabbi Min Kulli Zambiyon Wa Atoobu Ilaiyh”ko wird karne ka tareeqa neeche darj hai.

Ramadan Wazifa for Hajat Urdu

اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا حاصل ہوگی جس کو اگر رمضان شریف میں ورد کیا جاے تو اس کی برکت سے فرد کو اس کی تمام حاجات غیب سے حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔رمضان عبادت کا مہینہ ہے اور رمضان شریف میں خاص قسم کی روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے اور یہ روحانیت جس فرد پر اثر انداز ہوتی ہے اس فرد کی تقدیر اچھی ہو جاتی ہے اور اچھی تقدیر کی وجہ سے فرد کو پیسہ ، دولت ، عزت ، کامیابی اور ہر خواہش ہمیشہ حاصل ہوتی رہتی ہے ۔یہ روحانیت ان افراد پر اثر انداز ہوتی ہے جو کہ ماہ رمضان میں ذیادہ سے ذیادہ عبادت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
لہذا رمضان شریف کی روحانی برکات کو حاصل کرنے لئے کچھ بزرگوں نے خاص دعاوں کو پڑھنے کی بھی تلقین فرمائی اور ایسی دعاوں میں ایک دعا استغفراللہ رن من کل ذنب واتوب الیہ ہے ۔ بزرگوں کے مطابق اگر اس دعا کو ماہ رمضان میں ورد کیا جاے تو اس کی برکت سے ہر فرد اپنی ہر خواہش کو اپنی سوچ سے بھی پہلے حاصل کر سکتا ہے ۔ رمضان شریف میں استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ کو ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Ramadan Wazifa for Hajat

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih

یاد رہے کہ ناممکن کو ممکن بنانے ، قسمت کو اچھا کرنے اور ہر خواہش کو حاصل کرنے کا بہترین وقت ماہ رمضان ہے ۔ ماہ رمضان میں خاص روحانیت دنیا میں ظہور کرتی ہے اور اس خاص روحانیت کو حاصل کرنے کا راز استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ میں ہے ۔ لہذا اپنی خواہش کے مطابق ہر چیز حاصل کرنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ورد کریں اور یہ عمل آپ ماہ رمضان میں کم ازکم 10 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ 10 دن میں آپ کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جاے گی اور جلد ہی آپ کو وہ سب حاصل ہو جاے گا جس کی آپ خواہش کریں گے ۔
بیان کیا گیا روحانی عمل بے حد عظیم ہے اور اس کا مقصد اللہ سے مغفرت طلب کرنا اور رمضان شریف کی روحانی برکات حاصل کرنا ہے یاد رہے کہ رمضان شریف کی روحانی برکات حاصل کرنے کے بعد سوائے اللہ کے کسی کے محتاج نہیں رہیں گے ، یعنی آپ کی ہر ضرورت ہمیشہ غیب سے پوری ہوگی اور اس کا اندازہ آپ کو چند دن میں ہو جاے گا ۔

Benefits of Ramadan Wazifa for Hajat

اگر کوئی بھائی یا بہن ماہ رمضان میں استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ
کا ورد کرتے ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کو مندرجہ ذیل روحانی برکات حاصل ہوسکتی ہیں ۔ یعنی
بیان کی گئی دعا کا ودر کرنے سے آپ کو
بے حساب رزق حاصل ہوگا۔
آپ کو وافر پیسہ حاصل ہو جاے گا۔
عنقریب آپ کو دولت حاصل ہوجاے گی ۔
آپ کو قرض سے نجات مل جاے گی ۔
آپ کو آپ کی پسند کی جاب ہو جاے گی ۔
آپ کی سیلری میں اضافہ ہو جاےگا۔
آپ کو کاروبار میں ترقی اور کامیابی حاصل ہوگی ۔
آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات مل جاے گی ۔
میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا ہو جاے گی ۔
اولاد فرمابردار ہو جاے گی ۔
آپ نطربد ، کالا جادو، حادثہ اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
آپ کو فیملی ، معاشرہ اور آفس میں عزت اور محبت حاصل ہوگی ۔
آپ کا گھر حفاظت میں رہے گا ۔
آپ کو آپ کی ہر خواہش حاصل ہوجاے گی ۔
بیان کئے گئے فوائد حاصل کرنے کے لئے رمضان شریف کا دوسرا کامیاب روحانی عمل یہ ہے کہ آپ درود ابراہیمی کو ذعفران سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو بیان کئے گئے فوائد حاصل ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719