ramzan sharif k 2nd jumma ka wazifa 2nd kalma ka wazifa ap ke zindagi , halat aur muqaddar ko Allah k hukam se badal de gha . ye 1 din ka wazifa ap ke garibi ko amiri me Insha Allah sirf chand dino me badal de ga .

Ramzan Ka 2nd Jumma Ka Wazifa

رمضان شریف کے دوسرئے جمعہ میں دوسرا کلمہ کا ورد گناہوں کی بخشش ، مشکلات کی آسانی اور ہر حاجت کی تکمیل ہے ۔
لہذا اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے گناہوں کی بخشش ، مشکلات کی آسانی ، حاجات کی تکمیل ، رزق ، دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دوسرا کلمہ شریف کا ورد رمضان شریف کے دوسرئے جمعہ میں ضرور کریں ۔
انشاء اللہ دوسرا کلمہ کی برکت سے آپ کو آپ کی حاجات آپ کی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
اس وظیفہ کو آپ رمضان شریف کے دوسرئے جمعہ میں جمعہ یا فجر کی نماز ادا کر نے کے بعد شروع کریں ۔
وظیفہ کے لئے آپ 3 تسبیح

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih

سات تسبیح دوسرا کلمہ شریف اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کرنا ہے ۔ ناظرین وظیفہ پڑھنے کی جو ترتیب بتائی گئی ہے آپ نے اس ترتیب کے مطابق وظیفہ کو پڑھنا ہے ۔
یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد اگر آپ میں استطاعت ہو تو آپ کسی بھی مستحق کو ایک دن کی سحری یا افطاری کر وا دیں ۔
انشاء اللہ یہ چھوٹا سا عمل کرنے سے آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازئے کھل جائیں گے اور اس کے بعد آپ کو زندگی میں کامیابیاں ، رزق اور دولت ہر طرف سے حاصل ہونا شروع ہو جائے گے
اس وظیفہ کی مزید تفصیل کے لئے آپ آمنہ بہن سے لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔
اور جو بھائی یا بہنیں کسی وجہ سے رمضان شریف کے دوسرئے جمعہ کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ رمضان شریف کے تیسرئے جمعہ کا ایک دن کا وظیفہ ضرور کریں جسکی ڈیٹیل کے لئے لنک آخر میں دے دیا گیا ہے ۔

رمضان شریف کا فتح نامہ

ناظرین یہی برکات ماہ رمضان کے نقش درود ابراہیمی کی بھی ہیں ۔ لہذا اگر آپ زندگی میں کامیابیاں ، رزق ، دولت ، اچھی جاب ، اچھا رشتہ ، خیروبرکت اور جان ، اولاد اور گھر کی حفاظت چاہتے ہیں تو رمضان شریف میں نقش درود ابراہیمی کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔
انشاء اللہ رمضان شریف میں اس نقش کو گھر میں رکھنے کی جو برکات آپ کو حاصل ہو ں گی ان کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔
نقش درود ابراہیمی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum