Taweez for marriage ?
agr kisi Bhai ya Behan ki Shadi me Rukawat aa Rahi hai Tu Iss Rukwat ka ilaj Dua Naade Ali Sharif me Mojood hai . Yani ap Dua Nade Ali Sharif ko Pak Ink Se hamaray Bataye Gye Tarika k motabak Tehreer kar k sirf apne Ghar me Rakh lain ya apne Pas Rakh lain . Insha Allah sirf chand din me ap ki Shadi me ju bhe Rukawat ho ghe wo Allah ki gaibi madad se door hona Shuro ho jae ghe . yad Rahay k Shadi me Rukawat ki Problem 100 me se 70 larkoon aur larkiyon k sath hai . lahaza ye apni Shadi ki Rukawat ko door karne k liye Wazaif tu kartay hain likan inhain Wazaif karne ka tajarba na hone ki waja se Wazaif me bhe Nakamai ka samna karna karna Parta hai . Iss k ilawa Shadi ki waja se Pareshan larke aur larkiyan Depression ka Shikar hone ki waja se har kisi ki achi ya buri Baat par bohat jaldi amal kar letay hain jes ki waja se inn ki pareshani me Mazeed azfa ho jata hai. Site Naade Ali k Iss artical me ham ap ko Shadi ki Har Rukawat ko fari door karne k liye aur Pasand ki shadi mein jaldi kamyabi k liye Dua Nad e Ali ka aik aysa Khas aur Asan Amal Bata Rahay Hain jes ki barkat se ap ko Shadi ki har Pareshani se 100 % jaldi Nijat Hasil ho jae ghe . Shadi k liye Mazid Wazaif K Liye ap hamaray youtube channel Nad e Ali ko bhe Visit kar saktay hain .

Taweez for Marriage Urdu

ناظرین وقت حاضر کا سب سے اہم اور زیر بحث مسئلہ شادی ہے۔ بعض لوگوں کو شادی کے لیے اچھا رشتہ نہیں ملتا جس کی وجہ سے والدین کافی پریشان رہتے ہیں شادی میں روکاوٹ اولاد کو احساس کمتری کا شکار کر سکتی ہے جس کی وجہ سے اکثر اولاد کو اپنے آپ میں عیب دیکھائی دینے لگتے ہیں ۔ اسلام میں شادی کے لیے ایک خاص عمر کا تعین کیا گیا ہے جس کے مطابق بالغ ہوتے ہی لڑکا،لڑکی کی شادی ہو جانی چاہیے لیکن کچھ لوگوں کے گھریلو حالات ایسے ہوتے ہیں کہ وہ شادی کے اچھا انتظام اور جہیز جیسی رسم کی ادائیگی کا سوچ کا ڈیپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ لہذا وہ شادی کے لئے بہت اچھا انتظام کرنے کے لئے پیسوں کا بندوبست کرتے کرتے بچوں کی شادی کی اصل عمر گزار دیتے ہیں ۔اور جب لڑکی اور لڑکے کی عمر ذیادہ ہو جاتی ہے تو اس کے لئے شادی اور رشتہ میں ہر قسم کی پرابلم آتی ہے ۔ اس کے علاوہ بعض افراد اپنی پسند کے مطابق شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ماں باپ اس کے حق میں نہیں ہوتے ۔ جس کی وجہ سے گھر اختلافات ،لڑائی جھگڑے کی آماجگاہ بن جاتا ہے اور گویا جنگ کا میدان معلوم ہوتا ہے ۔ ہربندہ اپنی ضد کو پوری کرنے کی کوشش کرتا ہے جس میں رشتوں کا تقدس ، احترام پامال ہو جاتا ہے ۔ یہ ایک انتہائی غلط سوچ ہے کہ غصہ اور لڑائی جھگڑا کر کے چیز کو حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ بعض اوقات اس میں کامیابی حاصل ہو جاتی ہے لیکن ایک رشتے کی وجہ سے باقی تمام رشتے ختم ہوں نہ ہوں وہ اپنی رعنائیت ضرور کھو دیتے ہیں۔ بعض لوگ کسی غلط شخص کی محبت کے جال میں پھنس کر اسے حاصل کرنے کی خواہش کرنے لگتے ہیں جو کہ ایک دھوکہ اور فریب ہوتا ہے لیکن انسان کو وہ دھوکہ دیکھائی ہی نہیں دیکھا۔ کیونکہ دھوکہ ہوتا ہی خوبصورت ہے اور یہی خوبصورتی انسان کو زندگی کے بدصورت راستے کی طرف لے جاتی ہے ۔ ناظرین شادی ہر انسان کا شرعی حق ہے جو اس سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔ لیکن ایک غلط فیصلے انسان کی زندگی تباہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں ۔ تو کیا ہی اچھا ہو کہ انسان جذباتی پن سے سوچنے کی بجائے ان حقائق کو سمجھنے اور جاننے کی کوشش کرے جس سے شادی شدہ زندگی میں اچھی اور کامیاب گزرے۔ کیونکہ شادی ہونا اتنا ضروری نہیں ہے جتنا اس کا کامیاب ہونا ضروری ہے ۔ اگر شادی کے بعد نقصان ہی ہونا ہے تو اس نقصان سے پہلے ہی کوئی ایسی تدبیر کیوں نہ سوچی جانے جو آپ کے لیے اور آپ کی زندگی میں آنے والے شخص کے لیے اچھی ثابت ہو۔ ناظرین والدین کی اسی پریشانی یعنی اولاد کے لیے اچھے رشتے کا نہ ملنا شادی نہ ہونا اور اولاد کا اپنی مرضی سے شادی کرنے کے حوالے سے ہم آپ کو اچھی جگہ جلد شادی ہونے کے لیے تعویذ کا عمل بتائیں گے ۔ یہ عمل بے حد مجرب ، روحانی برکات کا حامل اور شادی کے مسائل کے حل کے لیے لاجواب ہے ۔

Taweez for Marriage Effects

ایساء بھی دیکھا گیا ہے کہ بعض افراد مالی اعتبار سے بے حد مضبوط ہوتے ہیں لیکن پھر بھی انہیں شاد اور رشتہ میں روکاوٹ در روکاوٹ کا سامناء رہتا ہے ۔ تو اس کی وجہ نظر بد اور بندش کے بد ترین اثرات ہوتے ہیں اور جب تک یہ بد اثرات دور نہیں ہوتے شادی اور رشتہ کی روکاوت قائم رہتی ہے ۔یاد رہے کہ نظر اور بندش کے اثرات ناتجربہ کار افراد کبھی ختم نہیں کر سکتے ۔
لہذا آپ دعائے نادعلی شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ دعائے نادعلی کی برکت سے آپ کے جسم اور گھر سے نظربد ، جادو اور بندش کے اثرات ختم ہو جائیں گے جس سے آپ کی شادی میں حائل ہر قسم کی روکاوٹ اللہ کی غیبی مدد سے دور ہوجائے گی 
یاد رہے کہ نظربد اور بند ش کی بناء پر اگر کسی کی شادی ہو بھی جائے تو وہ شادی کامیاب نہیں رہتی ۔

Taweez for Marriage Love

بعض افراد اپنی پسند کے مطابق شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ماں باپ اس کے حق میں نہیں ہوتے ۔ جس کی وجہ سے گھر اختلافات ،لڑائی جھگڑے کی آماجگاہ بن جاتا ہے اور گویا جنگ کا میدان معلوم ہوتا ہے ۔ ہربندہ اپنی ضد کو پوری کرنے کی کوشش کرتا ہے جس میں رشتوں کا تقدس ، احترام پامال ہو جاتا ہے  بعض لوگ کسی غلط شخص کی محبت کے جال میں پھنس کر اسے حاصل کرنے کی خواہش کرنے لگتے ہیں جو کہ ایک دھوکہ اور فریب ہوتا ہے لیکن انسان کو وہ دھوکہ دیکھائی ہی نہیں دیکھا۔ کیونکہ دھوکہ ہوتا ہی خوبصورت ہے اور یہی خوبصورتی انسان کو زندگی کے بدصورت راستے کی طرف لے جاتی ہے ۔ ناظرین شادی ہر انسان کا شرعی حق ہے جو اس سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔ لیکن ایک غلط فیصلے انسان کی زندگی تباہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں ۔ تو کیا ہی اچھا ہو کہ انسان جذباتی پن سے سوچنے کی بجائے ان حقائق کو سمجھنے اور جاننے کی کوشش کرے جس سے شادی شدہ زندگی اچھی اور کامیاب گزرے۔
کیونکہ شادی ہونا اتنا ضروری نہیں ہے جتنا اس کا کامیاب ہونا ضروری ہے ۔ اگر شادی کے بعد نقصان ہی ہونا ہے تو اس نقصان سے پہلے ہی کوئی ایسی تدبیر کیوں نہ سوچی جانے جو آپ کے لیے اور آپ کی زندگی میں آنے والے شخص کے لیے اچھی ثابت ہو۔
اگر کوئی بھائی ہا بہن پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور ان کے والدین اس شادی کے لئے راضی نہ ہو رہیں ہوں ۔ تو اس کے لئے سب سے بہترین روحانی حل دعائے نادعلی کا عربی نقش ہے ۔ لہذا آپ دعائے نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ یاد رہے کہ اللہ کی کلام سے وہ ہوتا ہے جو آپ کے حق میں بہتر ہے ۔ لہذا اگر تو یہ شادی آُ کے حق میں بہتر ہوئی تو آپ کے والدین بھی خود باخود اس شادی کے لئے راضی ہوں گے اور اس شادی میں حائل ہر ظرح کی ظاہری اور باطنی روکاوٹیں بھی دور ہو جائیں گے اور اگر یہ شادی آپ کے حق میں بہتر نہیں تو چند دنوں میں آپ کے سامنے ایسی باتیں آجائیں گی جس کی بناء پر آپ خود یہ تسلیم کریں گے کہ یہ شادی آپ کے لئے بہتر نہیں ۔

Taweez for Marriage

naade-ali-frame-naqsh

شادی کا تعویز خود تحریر کرنے کے لئے آپ دعائے نادعلی شریف کو جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ اس خاص تعویز کی برکت سے آپ کی شادی ، رشتہ اور شادی کے بعد کی ہر پریشانی اللہ کی غیبی مدد سے ہمیشہ دور ہوتی رہے گی ۔ دعائے نادعلی کا عربی نقش ہر بھائی اور بہن کو اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہئے کیونکہ اس نقش میں آپ کی ہر پریشانی سے نجات کا راز چھپا ہوا ہے ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو زعفرانی نقش گھر میں رکھنے سے کوئی پرابلم ہو تو وہ 3ڈی نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھ لے ۔3ڈی نقش اسم اعظم کے لئے آپ کورئیر ، 3ڈی لیمییشن اور فوتو کارڈ کا ہدیہ 900 روپے آستانہ کو ادا کرنا ہے ۔ یہ نقش 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا ۔ 3ڈی نقش نادعلی کے لئے آپ آمنہ بہن کو کا ل کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan :0092 306 3441786