Dushman Se Badla Lene Ka Taweez ?
Agr Aap Ka Koe Dushman Aap Ko Nuqsan Dene Se Nahi Ruk Raha Aur Iss Ne Aap K Ghar , Mal Aur Izat Ko Nuqsan Dyia Ho Tu Iss Dushman Ko Saza Denen K Liye Baddua Ki Ja Sakti Hai . Ya Rahay Kisi Ko Saza Dene Ka Ikhtiar Sirf Allah Ki Zaat K Pas Hai . Lahaza Allah Ki Bargha Mein Ya Qabizu Ka Taweez K Zaryia Kisi Zalam K Liye Baddua Ki Ja Sakti Hai .
Iss Post Mein Dushman Se Badla Lene K Liye Aur Zalam Ko Saza Denen K Liye Ya Qabizu Ka Taweez Banane Ka Tarika Bataia Gyia Hai . Agr Koe Bhai Ya Behan Apne Dushman Ki Waja Se Pareshan Hain Aur Wo Apne Dushman Se Badla Lene Chahty Hain Tu Iss K Liiye Wo Dushman Se Badla Lene Ka Taweez Ya Qabizu Tehreer Kar K Apne Ghar Mein Rakhain .

Dushman Se Badla Lene Ka Taweez Urdu

کسی کو سزا یا جزاء دینا اللہ کے اختیار میں ہے کسی انسان کے اختیار میں نہیں ۔ انسان کے اختیار میں صرف بدعا کرنا ہے اور بد عا کو منظور کرنا بھی اللہ ہی کے اختیار میں ہے ۔ لہذا اگر اہنے کسی دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس دشمن نے عزت ، اولاد یا گھر کو نقصان دے یو اور آپ کو اس سے خطرہ بھی لاحق ہو ۔ اس کے علاوہ آپ کا اگر اپنے دشمن پر بس بھی نہ چل رہا ہو تو اس دشمن سے انتقام لینے کے لئے یا اسے سزا دینے کے لئے آپ بدعا کر سکتے ہیں اور دشمن کے لئے اگر یا قابض کے زریعے بدعا کی جائے تو وہ جلد اپنے انجام کو پہنچ جاتا ہے ۔ لیکن یاد رہے کہ آپ کے دشمن کو سزا دینا یا اسے راہ راست پر لانا اللہ کا کام ہے اللہ کی ذات آپ کی بد عا کی قبولیت کس انداز میں فرماتے ہیں یہ اللہ ہی جانتا ہے انسان نہیں جان سکتا ۔ لہذا اپنے دشمن سے حفاظت کے لئے یا قابض کا تعویز سے ذیادہ پاورفل عمل کوئی بھی نہیں ۔
یا قابض کے تعویز کے حوالے سے یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ اگر یہ تعویز آپ کے پاس ہے تو اس تعویز تو اس تعویز کی وجہ سے آپ کا دشمن آپ کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں دے سکے گا اور آپ کا دشمن آپ سے ہمیشہ خوف ذدہ رہے گا ۔ اسکے علاوہ اگر آپ کا دشمن آپ کو نقصان دئنے کے ارادے سے باز نہیں آرہا تو یا قابض کی برکت سے آپ کا دشمن اپنے انجام کو جلد ہی پہنچ جائے گا ۔
یا قابض کے تعویز کی وجہ سے آپ پر کالا جادو ، نظربد ، جنات ، شیطانی اثرات اور ناگہانی افات وبلیات کا اثر نہیں ہوگا اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں عزت اور کامیابی بھی ضرور ملے گی ۔

Dushman Se Badla Lene Ka Taweez Arabi

یا قابض کا تعویز تحریر کرنے کے لئے آپ نے منگل کے دن عشاء کی نماز کے بعد ہا قابض مشک ، عنبر ،
زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھنا ہے اور اپنے پاس بھی رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی اس قرانی تعویز کے روحانی اثرات آپ پر ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
اگر آپ کو یا قابض کے عربی نقش کو تحریر کرنے کے حوالے سے مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp Amna Behan

+92 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest