Nokri K Liye Powerful Wazifa ?
Nokri K Liye Powerful Wazifa Surah Mudassir Ayat 6 Ka Hai . Es Ayat Mobarka Ka Wazifa Ki Barkat Se Ap Ko Bohat Jald Zindagi Mein Kamyab Kar Dene Wali Nokri Insha Allah Hasil Ho Jae Ghe . Es Ayat Mobarka Ka Wazifa Ap K Rizq K Hawale Se Har Pareshani Ka Gaibi Rohani Hai . Agr Ap Nokri Na Milne Ki Waja Se Pareshan Hain Aur Iss Silsila Me Ap Ne Bohat Se Wazaif Bhe Kar Liye Hon Tu Aysi Sorat Mein Ap Surah Mudassir Ayat 6 Ka Wazifa Zaroor Krain . In Shaaa Allah Es Karishmati Wazifa Ko Karnay Se Ap Ko 12 Din K Ander Ander Job Mil Jaye Ge.
Iss Post Mein Nokri K Liye Powerful Wazifa , Nokri K Liye Powerful Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Iss Wazifa K Benefits Aap Se Share Kyia Gye Hain . Lahaza Agr Aap Nokri K Liye Powerful Wazifa Karna Chahtay Hain Tu Surah Mudassir Ayat 6 Ka Wazifa Krain . Iss Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .

Nokri K Liye Powerful Wazifa

سورہ مدثر ایت 6 کا ورد نوکری ،رزق اور کاروبار میں جلد کامیابی حاصل کرنے کے لئے بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔اگر کوئی بہن یا بھائی اچھی نوکری جلد حاصل کرنے کے حوالے سے پریشان ہے تو اس کے لئے آپ سورہ مدثر ایت 6 کا وظیفہ صرف 12 روز تک کر لیں ۔ انشاء اللہ 12 روز پورئے ہونے سے پہلے پہلے آپ کو اچھی اور زیادہ سیلری والی نوکری اللہ کے کرم سے حاصل ہو جائے گی ۔

Nokri K Liye Powerful Wazifa

surah-mudassir-ayat-6
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 12 – 12 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سورج نکلنے سے پہلے پہلے لاتعداد سورہ مدثر کی ایت 6 تلاوت کرتے رہیں ۔
اس ایت مبارکہ کے لئے تعداد مخصوص نہیں آپ نے صرف فجر کی نماز ادا کرنے سے لے کر سورج نکلنے تک اس ایت مبارکہ کو لاتعداد تلاوت کرتا ہے ۔
دن کا باقی وقت آپ کو جب بھی ٹائم ملے آپ درود ابراہیمی محبت سے پڑھتے رہیں ۔ اس وظیفہ کو آپ 12 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 12 روز پورئے ہونے سے پہلے آپ کو اچھی جاب حاصل ہو جائے گی ۔

Nokri K Liye Powerful Taweez

بے روز گار افراد کے لئے اچھی نوکری جلد حاصل کرنے کا دوسرا پاورفل روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔
لہذا اگر آپ جلد اچھی نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے
آستانہ سے قرانی فتح نامہ کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ اس نقش کے روحانی اثرات کی بناء پر آپ کو اچھی نوکری جلد حاصل ہو جائے گی ۔
بزرگ فرماتے ہیں کہ قرانی فتح نامہ ہر فرد کے لئے کامیابی کی کنجی ہے ۔
یہ نقش نوکری ، رزق ، دولت اور عزت کے حوالے سے آپ کے لئے غیبی کامیابی ہے ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں۔ اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹو ں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp Amna Behan

+92 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest