Reciting Surah Waqiah 41 Times?
Is post mein hum aap ko zindagi ke har maidan mein kamiyabi hasil ka secret batayenge jo ke Surah Waqiah mein hai. Har insaan ki zindagi mein mushkilat aati hain aur insani zindagi ka safar aise ek mushkil ke baad doosri mushkil aur doosri ke teesri aur is tarah mushkilat ka samna karte huve insani zindagi guzar jati hai. Baaz log mushkilat ka samna karne ka hunar jante hain. Lihaza aise afraad ko kamiyabi mil jati hai. Lekin kuch afraad ki zindagi pachpan se jawani tak doosron ka asra le kar guzri hoti hai. Jis ki wajah se un mein kamiyabi ko hasil karne ki taqat nahin rehti. Lihaza aise afraad hamesha doosron ke mahtaj rehte hain. Insan ki asal parapti insani ke andar maujood hoti hai, lihaza agar insaan apne andar ki parapti se mehroom hai to woh zindagi ki bohot saari kamiyabiyon ko hasil karne se mehroom rehta hai. Lihaza har insaan ke liye zaroori hai ke woh sirf Allah ka mahtaj rahe. Isi mein kamiyabi ke sare raaz hain.

Reciting Surah Waqiah 41 Times

اس پوسٹ میں ہم آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کا سیکرٹ بتائیں گے جو کہ سورہ واقعہ میں ہے ۔ ہر انسان کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں اور انسانی زندگی کا سفر ایسے ہی ایک مشکل کے بعد دوسری مشکل اور دوسری کے تیسری اور اس طرح مشکلات کا سامنا کرتے ہوے انسانی زندگی گزر جاتی ہے ۔ بعض لوگ مشکلات کا سامنا کرنے کا ہنر جانتے ہیں ۔ لہذا ایسےافراد کو کامیا بی مل جاتی ہے لیکن کچھ افراد کی زندگی پچپن سے جوانی تک دوسروں کا آسرا لے کر گزری ہوتی ہے ۔ جس کی وجہ سے ان میں کامیابی کو حاصل کرنے کی طاقت نہیں رہتی لہذا ایسے افراد ہمیشہ دوسروں کے محتاج رہتے ہیں ۔ انسان کی اصل اصل پراپڑتی انسان کے اندر موجود ہوتی ہے لہذا اگر انسان اپنے اندر کی پراپڑٹی سے محروم ہے تو وہ زندگی کی بہت ساری کامیابیوں کو حاصل کرنے سے محروم رہتا ہے ۔لہذا ہر انسان کے لئے ضروری ہے کہ وہ صرف اللہ کا محتاج رہے ۔اسی میں کامیابی کے سارے رازاسی میں ہے ۔
لہذا جو فرد بقاعدگی سے سورہ واقعہ ورد کرتا ہے تو اس فرد کو یہ احساس ہونے لگتا ہےکہ وہ صرف اللہ کا محتاج ہے ۔ لہذا جیسے جیسے فرد کو اللہ کی محتاجی کا احساس ذیادہ ہونے لگتا ہے اس میں ایک عجیب سی انرجی پیدا ہونے لگ جاتی ہے ۔یہ انرجی انسان کو پیدائش کے وقت ملی ہوتی ہے کہ جب انسان میں خواہشات پیدا ہوتی ہیں تو فاسد خواہشات کی وجہ سے انسان اس خاص روحانیت سے محروم ہو جاتا ہے لہذا اس خاص روحانیت سے محرومی کی وجہ سے انسان میں احساس کمتری اور ڈیپریشن پیدا ہوتا ہے اور اس وجہ سے انسان کو زندگی میں کامیابی کی راہ میں ہزاروں روکاوٹیں پیدا ہو جاتی ہیں ۔اصل میں ایسی روکاوٹیں انسان کے اندر ہی پیدا ہوتی ہیں ۔
مطلب یہ کہ انسان کے اندر جب اللہ کی محتاجی کا احساس کم ہوتا ہے تو اس وہ ایک خاص روحانیت سے محروم ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اسے زندگی میں ہزاروں روکاوٹوں اور ناکامیوں کا سامنا ہونے لگتا ہے ۔ اور زندگی کی ایسی روکاوٹوں کا حل کرنے کے لئے سورہ واقعہ کا ورد اہم مانا جاتا ہے ۔

Reciting Surah Waqiah 41 Times

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اچانک کسی ایسی مشکل میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جس سے نجات کے لیے انھیں کوئی بھی ممکنہ راستہ نظر نہیں آ رہا۔ تو ایسی صورت میں آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح پڑھیں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں ۔ یہ نوافل پڑھنے کے بعد آپ 3 دن میں 41 مرتبہ سورہ واقعہ ورد کریں ۔ 3 دن کے بعد آپ اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں انشاء اللہ آپ کی زندگی کی روکاوٹیں غیب سے خود بخود دور ہونا شروع ہو جائیں گے ۔اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں اور سورہ واقعہ کے فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp

+92 306 3441786

Site Naade Ali me Surah Waqiah bohat se Urdu Wazaif Mojood Hain. In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .