Nokri ke liye taweez yani surah al Imran ayat 26-27 ka arabi naqsh behtreen nokri hasil karne k hawale se ap ki har pareshani ka urgent gaibi rohani hal hai . surah al Imran ayat 26-27 rizq mein barkat k hawale se ap ko hadees mobraka se bohat se ahkamat hasil ho jain ghain . ye ayaat mobarka Allah k hukam se taqdeer badalne ki kamal taqat rakhti hai . ye Qurani ayaat mobarka aik dua bhe hai ju k lakhon barkaat ki hamil hai aur ye barkat en afrad ko zaroor hasil hoti hain ju en ayaat ka wazifa karta hai ya en ayaat ka arabi naqsh apne ghar mein rakhta hai . Nokri ka taweez surah al imran Allah ki gaibi madad hai , agr ap chahtay hain k achi nokri khud chal kar ap k pas aye tu in ayat mobarka ka arabi naqsh apne ghar me zaroor rakhain , Insha Allah ap ko ap ki soch se bhe zaida faida hasil ho gha .

Nokri Ke Liye Taweez Benefits

surah-al-Imran-ayat-26-27

سورہ آل عمران ایت 26 ، 27 کے اچھی نوکری جلد حاصل کرنے کے حوالے سے آپ کو بے شمار برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی اور یہ کوئی کہنے کی بات نہیں ہے بلکہ اس بات کی صداقت کا مشاہدہ ہزاروں افراد کر چکے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم مشاہدات میں آنے والی چند برکات کا آپ سے شیئر کرتے ہیں ۔
ناظرین سورہ آل عمران کی ایت نمبر 26 اور 27 کے عربی زعفرانی نقش کی برکت سے آپ کو
اچھی جاب انشاء اللہ آپ کی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو گی
نوکری میں ترقی اور کامیابی کے دروزازئے آپ کے لئےکھل جائیں گے
آپ کی سیلری میں اضافہ ہو جائے گا
آفس کے عملہ کے تمام افراد آپ کی دل سے عزت کریں گے ۔
آفس کی ہر برابلم دور ہو گی
باس آپ کے کنڑول میں رہے گا
باس ہر لحاظ سے آپ پر مہربان رہے گا
اس نقش کی برکت سے آپ اپنا تبادلہ کروا یا رکواء سکتے ہیں
آپ کی سرکاری جاب حاصل کرنے کی خواہش پوری ہو جائے گی
جاب کی بندش کا ارجنٹ توڑ ہو جائے گا
نوکری نظر بد اور کالا جادو سے محفوظ رہے گی
آپ کی جاب اللہ کی حفاظت میں رہے گی
رزق میں بے تحاشہ اضافہ ہو جائے گا
قرض سے آپ کو خلاصی مل جائے گی
غربت اور تنگدستی سے آپ کو نجات مل جائے گی
ناظرین سورہ ال عمران کی ایت 26 اور 27 کا عربی نقش ہر بہن کو اپنے گھر میں اپنے شوہر کی نیت سے ضرور رکھنا چاہئے ۔ اس نقش مبارک کو شوہر کی نیت سے گھر میں رکھنے کا رواج کافی قدیم ہے اور
دنیا میں بہت سے خاندانوں میں آج بھی بہنیں اس نقش کو اپنے گھر میں اپنے شوہر کی نیت سے ضرور رکھتی ہیں اس نقش کی برکت سے شوہر کی نوکری نظربد ، بندش کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہتی ہے
شوہرکی نوکری ، جان ،عزت ، صحت ، کامیابی اللہ کی حفاظت میں رہتے ہیں
اس نقش کی برکت سے شوہر کے رزق اور عمر میں اللہ کی ذات برکت عطاء فرما دیتے ہیں
الغرض سورہ ال عمران کی ایت 26 اور 27 کا عربی نقش کی برکت سے ایک بیوی کو شوہر کے رزق اور حفاظت کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ۔

nokri ke liye taweez

سورہ ال عمران کی ایت 26 اور 27 کا عربی نقش خود تحریر کرنے کے لئے آپ نے جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 7 -7 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سفید کاغذ پر سورہ ال عمران کی ایت 26 اور 27 کو عربی میں تحریر کریں ۔
آپ کی آسانی کے لئے ہم نے ان دونوں ایات مبارکہ کو اوپرتحریر کر دیا ہے ۔
جب آپ ان دونوں آیات کو عربی میں تحریر کر لیں تو اسکے بعد آپ 300 مرتبہ ان ہی ایات کو تلاوت کر کے اس نقش کے اوپر دم کریں ۔
یہ عمل مکمل کرنے کے بعد آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ جلد ہی اس نقش مبارک کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا اور جو پہلے بیان کیا گیا ہے وہ برکات آپ کو حاصل ہونے لگے گی ۔

nokri ke liye taweez in Quran

اگر کوئی بھائی یا بہن نوکری کی ہر پریشانی کو ختم کرنے کے لئے سورہ ال عمران کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ اسی نقش کو آستانہ سے فری یا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔
یہ نقش مبارک آستانہ میں خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے
اس نقش مبارک کو آپ 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور جن افراد کو اللہ کی ذات نے استطاعت عطاء فرما رکھی ہے وہ اس نقش کے لئے آستانہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور کوریئر کا خرچ 700 روپے ضرور ادا کریں ۔
یاد رہے کہ آپ سلسلہ کو اس سورہ ال عمران ایت 26 اور 27 کے لئے کے لئے ہدیہ خرچ ادا کریں یا نہ کریں دونوں صورتوں میں یہ نقش فری ہے اور اس کا اندازہ ہر اس فرد کو ہو جائے گا جو یہ نقش خود تحریر کرئے گا ۔
اس قرانی نقش کے بارئے میں کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ آپ لائیو چیٹ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی ۔
بعض بھائی اور بہنیں قرانی نقش گھر میں رکھنے پر اس لئے ڈرتی ہیں کہ پتہ نہیں لوگ اسکا کیا مطلب لیں گے جبکہ اللہ کی کلام کا غلط مطلب لینے والا مسلمان تو ہو نہیں سکتا بہرکیف ایسی صورت میں آپ آستانہ سے سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کا سنری نقش منگواء کر اسے اچھا سا فریم کروا کے اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ آپ کو بیان کی گئی برکات جلد حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔

Amna Behan :0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum