Taweez For Evil Eye Yani Nazar Ka Taweez Aaj Har Ghar Mein Hona Aur Har Fard K Pas Hona Be Had Zarori Hai. Nabi Pak صلی اللہ علیہ وسلم Ka Farman فرمان Hai K Meri Ummat Ki Zaida Tar Amwat Nazre Bad Ki Waja Se Hon Ghe. Ab Har Insan انسان Ko Khud Ghoor غور Kar Lena Chahye چاہئے K Kisi Insan Ya Bachay بچے Ko Koe Bimari Lagh لگ Jane Ki Waja Kiya Hai , Ab Agr Ye Baat Maan مان Le Jae K Bimari Bad Parhizi بد پرہیزی Se Laghi لگی Tu Bad Parhizi Ki Soch Kesy کیسے Zehan زہن Me Aye آئی . Ab Tu Aik Hi Baat Ki Tarf طرف Insan Ka Zehan زہن Jae جائے Gha Wo Baat Evil Eye Yani Nazre Bad Hai . Issi Tarha طرح Evil Eye Tangdasti تنگ دستی , Bimari , Nakami ,Jaghra, Aulad Na Hona , Aulad Ka Gustakh گستاخ Ho Jana , Job Na Milna , Karobar Ka Tabah تباہ Ho Jana Aur Beshumar بے شمار Parashanio پریشانیوں Ki Waja Banti Hai . Jes Se Nijat Aur Hifazat K Liye Dua Nad e Ali Sharif Ka Naqsh Be Had Powerful Hai . Lahaza Har Bhai Aur Behan Ko Chahye چاہئے K Wo Taweez For Evil Eye Yani Nazar Ka Taweez Naade Ali Apne Ghar Me Rakhay رکھے , Apne Pas Bhe Rakhay Aur Apne Bachon بچوں K Ghalay گلے Me Bhe Zaroor Pehnae پہنائے . Ye Zarori Nahi Balkay Be Had Zarori Hai .
Taweez For Evil Eye
ناظرین آج کل بہت سے لوگوں کو نظر لگ جاتی ہے جس پر عام طور پر دھیان نہیں دیا جاتا اور بہت سے لوگوں کو پتا بھی نہیں لگتا کہ اگر ان کے گھر کا کوئی فرد بیمار ہے تو وہ نظر بد کی وجہ سے ہے ۔ والدین اپنے بچوں کو ڈاکٹر کے پاس لیے پھرتے ہیں اور میڈیسن لینے کے وجود بچے کی حالت ٹھیک نہیں ہوتی اور اگر ہو بھی جائے تو محض کچھ وقت یا چند دن کے لیے ہوتی ہے ۔ لیکن بہت سے لوگوں کی توجہ نظربد اور اثرات کی طرف نہیں جاتی ۔ وہ سمجھتے ہیں کہ فرد کو جسمانی طور پر کوئی مسلہ ہے اور اسی چکر میں نظر بد کا مسلہ بڑھ جاتا ہے ۔
ناظرین نظر کے بارے میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہےکہ ” نظر کا لگنا برحق ہے اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے جانے والی ہوتی تو وہ نظر بد ہوتی “۔
نظر بد لگنے کی بہت سے علامتیں ہوتی ہے ۔
جس انسان کو نظر لگی ہو وہ زیادہ تر بیمار رہتا ہے
میڈیسن لینے سے فائدہ نہیں ہوتا ۔
ظاہری طور پر کوئی بیماری نہیں ہوتی ۔
فرد کو کوئی نا کوئی مسلہ درپیش رہتا ہے ۔
فرد کا ذہن کام نہیں کرتا ۔ وہ فیصلہ نہیں کر پاتا۔
فرد دن با دن کمزور ہوتا جاتا ہے ۔
اور اسے زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں ناکامی کا سامنا ہمیشہ کرنا پڑتا ہے ۔
ناظرین یہ علامات بہت خطرناک ہیں۔ اور اگر اس کا صحیح وقت پر علاج نہ کیا جائے تو فرد کے مشکلات بڑھتی جاتی ہیں جن پر قابو پانا مشکل ہو جاتا ہے ۔
اگر آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسلہ ہو گیا ہے یا فرد پر اثرات حاوی ہیں تو اس کے لیے دعائے نادِ علی کا تعویذ باکمال روحانیت کا حامل ہے ۔
Taweez For Evil Eye
ناظرین اگر کوئی بھائی یا بہن یا ان کی اولاد میں کوئی نظربد کا شکار ہے تو اس سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ آستانہ سے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش منگواء کر متاثرہ فرد کے گلے میں بھی پہنا دیں اور اسکے گھر میں رکھ دیں ۔ انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے متاثرہ فرد کو نظربد سے فوری نجات حاصل ہو جائے گی اور آئندہ زندگی نظربد سے محفوظ بھی رہے گا ۔
اسکے علاوہ نقش نادعلی شریف کی برکت سے مریض ، جادو ، جنات ، آسیب ، سایہ اور دشمن کے شر سے بھی ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔
اس خاص نقش کو خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے ۔ نقش دعائے نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کروا دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔ آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے ۔
اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے لہذا اسے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
یاد رہے کہ یہ آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر کرنا چاہتے ہیں تو تحریر کر سکتے ہیں ۔
Nazre Bad Related Post
1 – Nazar e Bad Ki Dua
2 – Nazre Bad Ki Dua
3 – Nazar Se Bachne Ki Dua
4 – Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua
5 – Nazre Bad Ka Ilaj
6 – Nazre Bad Ki Haqeeqat
7 – Nazr e Bad Ka Nuqsan
8 – Nazre Bad Ka Dam
9 – Nazre Bad Ki Pehchan
10 –Nade Ali
11 –Naade Ali