Yaad rahe ke dam behtareen rohani ilaaj hai, lehaza agar aap nazar bad, kala jadoo, jinaat, la ilaaj bimari ya zindagi me kisi bhi pareshani ka shikaar hain to un ke rohani ilaaj ke liye aap Amina behan se 3 din tak WhatsApp par rabta karke dam karwayen. Insha’Allah 3 din mein aap ke jism se har qisam ke bad asar khatam ho jaayenge aur aap dobara se normal zindagi guzarne lagenge. Silsila Naade Ali aap se kisi qisam ka hadiya wasool nahi karta, na pehle aur na baad mein. Dam ki sciencei haqeeqat aur is ki sahi zarurat par hadees aur science ki roshni mein jaanne ke liye is post ko aakhir tak samajh kar read krain .

Rohani ilaj ke liye Dam ki Zarorat

یاد رہے کہ دم بہترین روحانی علاج ہے ، لہذا اگر آپ نظربد ، کالا جادو ، جنات ، لا علاج بیماری یا زندگی کسی بھی پریشانی کا شکار ہیں تو ان کے روحانی علاج کے لئے آپ آمنہ بہن سے 3 دن تک واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کے جسم سے ہر قسم کے بد اثرات ختم ہو جائیں گے اور آپ دوبارہ سے نارمل زندگی گزرانے لگیں گے۔ سلسلہ نادعلی آپ سے کسی قسم کا ہدیہ وصول نہٰں کرتا ، نا پہلے اور نہ بعد میں ۔ دم کی سائنسی حقیقت اور اس کی صحیح ضرورت پر حدیث اور سائنس کی روشنی میں جاننے کے لئے اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں ۔
یاد رہے کہ شوہر کا بار بار اپنی بیوی سے جھگڑا کرنا ، بچوں کا بار بار بیمار ہوجانا ، بار بار کاروبار نقصان ہونا ، رشتہ اور شادی میں پرابلم کا آنا، بے اولاد رہنا ایسی سبھی پریشانیوں کی وجہ بد اثرات ہی ہیں اور ایسے بد اثرات کبھی بھی ہم سے دور نہیں ہوتے ۔ ان سے بچنے کے لئے ہمیں عبادات کا سہارا لینا ہی پڑتا ہے اور عبادات اور نیکی کی وجہ سے بد اثرات ہمارے جسم کو وقتی طور پر چھوڑ دیتے ہیں لیکن جیسے ہی ہم عبادات اور نیکی کو چھوڑ دیتے ہیں ایسے بداثرات دوبارہ سے ہمارے جسم میں داخل ہو جاتے ہیں ۔ بد اثرات ہمارے جسم میں ایک بیج کی طرح داخل ہوتے ہیں اور جب یہ بیج دیو قامت درخت بن جاتا ہے تو اسے جسم سے دور کرنا ممکن نہیں ہوتا ۔ لہذا سب سے پہلے آپ کو دم کے زریعے روحانی علاج کرنا چاہئے اور اس کے بعد جب بھی آپ کو معمولی سی حرکت محسوس ہو آپ اسی وقت آمنہ بہن سے دم کروائیں تاکہ آپ معمولی اثرات کو اپنے جسم سے دور کر سکیں
یاد رہے کہ فرد کی پریشانیوں کی ذیادہ تر وجہ روحانی ہوتی ہے ۔ روحانی وجوہات میں نظربد ، کالا جادو اور جنات وغیرہ کے اثرات شامل ہیں ۔ لیکن چونکہ روحانی وجوہات کو انسانی عقل تسلیم نہیں کرتی اس لئے عام انسان نظربد ، کالا جادو اور جنات وغیرہ تسلیم نہیں کرتے ، لہذا جب کوئی شخص کسی بیماری کو تسلیم نہیں کرتا تو وہ اس کے علاج کی طرف توجہ نہیں دیتا اور اسی وجہ سے وہ بیماری فرد کے جسم میں پختہ ہو جاتی ہے اور کسی بھی لا علاج بیماری کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا ۔اسی طرح نظربد ، کالا جادو اور جنات کے اثرات کو نظربد انداز کرنے سے وقتی طور پر کچھ نہیں ہوتا ، لیکن کچھ عرصہ میں جب ان کے اثرات ظاہر ہوتے ہیں تو فرد کے پاس بے بسی کے علاوہ کچھ نہیں بچتا ۔ یاد رہے کہ نظربد ، کالا جادو ، جنات اور ان کے نقصانات قرآن اور حدیث میں واضع طور پر بتائے گئے ہیں اور ان کے علاج کی دعائیں بھی بتائیں گئی ہیں ۔لہذا جب ہم نظربد ، کالا جادو اور جنات کا انکار کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہم حدیث کا بھی انکار کرکے گنہگار ہوتے ہیں ۔یاد رہے کہ سائنس کے اس دور میں نظربد ، کالا جادو اور جنات کو تسلیم کرنا مشکل ضرور ہے لیکن آج جدید سائنس بھی ان چیزوں کی حقیقت کو مانتی ہے، لیکن یہ تحقیق عام انسانوں کی سمجھ سے باہر ہے ۔اسی طرح عبادات کی سائنسی حقیقت اور ان کے اثرات بھی ثابت ہیں۔ اگر غور کیا جاے تو ہمیں معلوم ہوگا کہ اللہ کو ہماری عبادات کی ضرورت نہیں ، لیکن اس کے باوجود بہت سی عبادات کو ضروری قرار دیا گیا ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے عبادات کی وجہ سے ہم کائنات میں پھیلے ہوئے شر سے محفوظ رہتے ہیں ۔جبکہ نظربد ، کالاجادو ، جنات اور شیاطین شر کے ہی جز ہیں ۔ اسی طرح ہمیں قرآن اور حدیث نے ہمیں برائی سے منع فرمایا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ شر برائی کے زریعے انسان میں داخل ہوتا اور اس کے بعد وہ انسان کی تباہی کی وجہ بنتا ہے ۔
الغرض انسان کے عبادات کو اختیار نہ کرنے اور برائی سے ہمیشہ دور نہ رہنے کی وجہ سے اس پر شر کسی نہ کسی انداز سے غالب آجاتا ہے ۔ اور ایسے شر میں نظربد ، کالا جادو ، جنات اور شیاطین شامل ہو سکتے ہیں ۔اور اس کی وجہ سے فرد کی روزمرہ کی زندگی میں بے سکونی ، روکاوٹ ، بیماری اور ناکامی ہمیشہ کے لئے بسیرہ کرلیتی ہے ۔ اور وقت گزرنے کے ساتھ فرد کو بھیانک نقصانات کا سامنا ہونے لگتا ہے ۔
لہذا قدیم دور میں شر کا روحانی علاج دم سے کیا جاتا تھا ۔ جبکہ دم حدیث سے ثابت ہے ، صحابہ اکرام نے مریضوں کو دم کیا ، آپ بنی پاک نے حضرت حسین کریمین کو نظربد سے حفاظت کا دم کیا اور اس کے علاوہ جبرائیل کا دم بھی حدیث سے ثابت ہے ۔ اس کے علاوہ موجودہ دور میں دم کے سائنسی بھی ثابت ہیں ۔ لہذا روحانی علاج کے لئے دم سب سے ذیادہ بہتر طریقہ علاج ہے اور دم کرنے کا صحابہ اکرام نے ھدیہ بھی وصول کیا اور اس ہدیہ کی نہ صرف آپ نبی پاک نے اجازت دی بلکہ اس ہدیہ میں اپنا حصہ بھی وصول فرمایا اور یہ حدیث بخاری شریف کی جلد دوم میں موجود ہے ۔
یاد رہے نظربد ، کالا جادو اور جنات کے اثرات ایک انسان سے دوسرے انسان میں داخل ہو سکتے ہیں ، لہذا اسی وجہ سے حدیث میں مسنوں دعاوں کا تذکرہ ہے ۔
ہم نے 20 سال میں یہ نظربد ، کالا جادو اور شیطانی اثرات کے بارے میں یہ سیکھا ہے کہ جو فرد ایک بار ان کا شکار ہو جاتا ہے تو علاج کے باوجود ان اثرات کی وجہ سے فرد بار بار پریشانی کا شکار ہوتا ہے ۔ یہ اثرات شوگر کے مرض کی طرح ہیں ، یعنی جب تک فرد شوگر کی دوا استعمال کرتا ہے وہ ٹھیک رہتا ہے لیکن جیسے ہی شوگر کی دوا کو فرد ترک کرتا ہے تو اس کی وجہ سے فرد کے گردوں کو شدید نقصان ہو سکتا ہے ۔ اسی طرح جب تک فرد عبادات کو جاری رکھتا ہے اور مسنون دعائیں پڑھتا ہے فرد اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے لیکن جیسے ہی فرد کوئی برائی سرانجام دیتا ہے تو اس برائی کے زریعے فرد برے اثرات کا شکار ہوجاتا ہے جو کہ کبھی نہ کبھی بھیانک ہو کر فرد کی زندگی کو نقصان دیتے ہیں ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس قسم کی صورت حال میں کیا جاے ۔

Dam Ka Tarika

یاد رہے کہ دم بہترین روحانی علاج ہے ۔ لہذا آپ سب سے پہلے فرض عبادات کی پابندی اختیار کریں اور معمولی سے معمولی برائی سے بچنے کی کوشش کریں ۔ اس کے بعد آپ آمنہ بہن سے 3 دن تک واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں ۔او ر اس دوران سلسلہ کے بزرگ اور شاہد بھائی آپ کے لئے خصوصی دعائیں بھی کریں گے ۔ 3 دن کے بعد آپ کو اللہ کی ذات ہر پریشانی سے نجات عطا فرمائیں گے ، لہذا 3 دن کے بعد آپ کو جب بھی پرابلم ہو آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروا لیا کریں تاکہ آپ کے اوپر جو بد اثرات ہیں وہ ختم ہو جائیں اور آپ دوبارہ سے نارمل زندگی گزارنے لگیں۔

Bad Asarat Ka ilaj

یاد رہے کہ شوہر کا بار بار اپنی بیوی سے جھگڑا کرنا ، بچوں کا بار بار بیمار ہوجانا ، بار بار کاروبار نقصان ہونا ، رشتہ اور شادی میں پرابلم کا آنا، بے اولاد رہنا ایسی سبھی پریشانیوں کی وجہ بد اثرات ہی ہیں اور ایسے بد اثرات کبھی بھی ہم سے دور نہیں ہوتے ۔ ان سے بچنے کے لئے ہمیں عبادات کا سہارا لینا ہی پڑتا ہے اور عبادات اور نیکی کی وجہ سے بد اثرات ہمارے جسم کو وقتی طور پر چھوڑ دیتے ہیں لیکن جیسے ہی ہم عبادات اور نیکی کو چھوڑ دیتے ہیں ایسے بداثرات دوبارہ سے ہمارے جسم میں داخل ہو جاتے ہیں ۔ بد اثرات ہمارے جسم میں ایک بیج کی طرح داخل ہوتے ہیں اور جب یہ بیج دیو قامت درخت بن جاتا ہے تو اسے جسم سے دور کرنا ممکن نہیں ہوتا ۔ لہذا سب سے پہلے آپ کو دم کے زریعے روحانی علاج کرنا چاہئے اور اس کے بعد جب بھی آپ کو معمولی سی حرکت محسوس ہو آپ اسی وقت آمنہ بہن سے دم کروائیں تاکہ آپ معمولی اثرات کو اپنے جسم سے دور کر سکیں
یاد رہے کہ آپ روحانی علاج کے لئے خود بھی اپنے آپ کو دم کر سکتے ہیں اور اس کے لئے بہترین دعائیں سورہ فلق ، سورہ ناس ، الحمد شریف اور ایت الکرسی ہیں اور ان قرآنی دعاوں کے زریعے دم کرنے کے حوالے سے حدیث موجود ہے ۔ آمنہ بہن نے ان سورتوں کی چونکہ روحانی زکات ادا کی ہے اور قدیم زمانہ میں دم کرنے کی اجازت اس فرد کو حاصل ہوتی تھی جنہنوں نے متعلقہ سورتوں کی زکات ادا کی ہوتی تھی ۔ لیکن صحابہ اکرام کو کسی بھی سورہ مبارکہ کی زکات ادا کرنے کی ضرورت اس لئے نہیں پیش آتی تھی کیونکہ ان کو آپ بنی پاک کی زیارت نصیب ہوئی تھی ۔ لیکن آج جو فرد دم کرتا ہے اس کو زکات ادا کرنے اور اعمال کو درست کرنے کی سخت ضرورت ہے لیکن اگر آپ خود کو دم کرتے ہیں تو اس کے لئے زکات کی ضرورت نہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719