Mahe ramzan ki tasbeeh Isme Azam Allah Hu Samad aap ki zindagi , halaat aur kismat ko allah k hukam se badal de ge . Ye tasbeeh aap ke har hajat ke takmeel aur har mushkil ke asani hai . Lehaza agr aap apni zindagi k har mor par kamyabi , rizq aur dolat hasil karna chahtay hain tu mahe ramzan ki tasbeeh ka ye wazifa sirf 3 din tak kar lain . Insha allah aap ki kismat aap ki sooch se bhe zaida achi ho jae ge aur aap ko aap ki har hajat bhe gaib se hasil ho jae ge Insha Allah . 

Mahe Ramzan Ki Tasbih

ناظرین ماہ رمضان کی تسبیح اسم اعظم اللہ الصمد کی برکات کو کائنات میں کوئی بھی مکمل طور پر بیان نہیں کر سکتا اور نہ ہی انسان ، جنات اور فرشتوں میں سے کسی کی اتنی طاقت ہے کہ وہ اسم اعظم کی برکات کو مکمل طور پر بیان کر سکیں ۔ اسم اعظم اللہ الصمد کی برکات رمضان شریف میں بہت زیادہ بڑھ جاتی ہیں لہذا رمضان شریف میں اسم اعظم کی برکات کو حاصل کرنے کے لئے بزرگوں نے رمضان شریف کی تسبیح کا ایک خاص عمل بیان فرمایا ہے جو کہ آپ کی زندگی کی تمام حاجات کی تکمیل اور تمام مشکلات کے حل کے لئے کافی ہے ۔
رمضان شریف کی اس تسبیح کا عمل رمضان شریف میں صرف 3 دن تک کیا جاتا ہے لیکن کوشش کریں کہ آپ اس عمل کو رمضان شریف کے زیادہ سے زیادہ دن کریں ۔
رمضان شریف کی تسبیح کا یہ عمل رمضان شریف کے کسی بھی دن شروع کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا اس تسبیح کے لئے آپ سحری ، فجر یا عشاء کی نماز ادا کرنےکے بعد 100 مرتبہ

Astaghfirullah Rabbi Min Kulli arabic

دس مرتبہ درود ابراہیمی اور 11 تسبیح اللہ الصمد کی محبت سے پڑھیں ۔ اس عمل کو آپ نے کم از کم 3 دن تک جاری رکھنا ہے ۔اس عمل کے دوران آپ نے لکڑی کی سادہ تسبیح کا استعمال کرنا ہے اور کوشش کر یں کہ آپ اس عمل کے دوران کسی مستحق کو سحری یا افطاری بھی ضرور کروا دیں ۔ناظرین یہ عمل اگر آپ نے محبت کے ساتھ کر لیا تو یہی عمل آپ کی تمام زندگی کی حاجات کی تکمیل کے لئے کافی ہے ۔

رمضان کریم کی تسبیح کے فائدے

ناظرین بزرگوں کے مطابق رمضان شریف کی اس تسبیح کی برکت سے
اللہ کی ذات آپ کو بے حساب رزق اور دولت سے نواز دیں گے
کاروبار میں میں ترقی اور آمدنی میں اضافہ ہونے لگے گا
بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق رشتہ حاصل ہو جائے گا
شوہر بیوی میں محبت پیدا ہو جائے گی
دشمن زیر ہو جائیں گے
گھر سے کالا جادو اور نظربد کے اثرات تلف ہو جائیں گے
جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، صحت اور عزت اللہ کی حفاظت میں رہیں گے
اور آپ کی تمام مشکلات بھی ہمیشہ غیب سے آسان ہوتی رہیں گی اس لئے ماہ رمضان کی تسبیح کا یہ عمل ضرو ر کر لیں انشاء اللہ آپ تمام زندگی فائدے میں رہیں گے ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719