3rd Jumma Of Ramadan Wazifa ?
Ramzan Sharif Ka 3rd Jumma Me 3rd Kalma Sharif Ka Wird Aap Ka Muqaddar Sanwar De Ga Insha Allah . Es Liye Har Bhai Aur Behan Mahe Ramzan K 3rd Jumma Me 3rd Kalma Sharif Ka Wird Zaroor Karen . Insha Allah Aap Ko Aap Ke Soch Se Bhe Zaida Hasil Ho Jae Ga Azma Lain.
Iss Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai . Iss k ilawa 3rd Jumma Of Ramadan Wazifa K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site www.naadeali.com ko Visit krain .

3rd Jumma Of Ramadan Wazifa

رمضان شریف کے تھرڈ جمعہ میں تھرڈ کلمہ کا ایک دن کا وظیفہ آپ کی زندگی ، حالات  اور مقدر کو صرف ایک جھٹکے میں اللہ کے حکم سے بدل دے گا ۔لہذا اگر آپ اپنی غریبی کو امیری میں بدلنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں آپ کی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے پوری ہوتی رہے تو رمضان شریف میں تیسرے کلمہ کا یہ چھوٹا سا وظیفہ ضرور کرلیں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی ایسی برکات آپ کو حاصل ہو جائیں گی جنکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے   ۔
یہ وظیفہ آپ رمضان شریف کے تیسرے جمعہ میں فجر یا جمعہ کی نماز کے بعد شروع کریں ۔
وظیفہ کے لئے اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ700 مرتبہ تیسرا کلمہ اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔ اس وظیفہ کو ادا کرنے کے بعد اگر آپ میں استطاعت ہو تو آپ کسی مستحق کو ایک دن کی سحری یا افطاری کروا دیں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر حاجت غیب سے پوری ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین یہ وظیفہ رزق اور دولت کے لئے
اچھی جاب حاصل کرنے کے لئے
اچھا رشتہ اور جلد شادی کے لئے
شوہر بیوی میں محبت پیدا کرنے کے لئے
گھر میں خیروبرکت اور حفاظت کے لئے
اور دشمن سے نجات حاصل کرنے کے لئے اپنی برکات کا ظہور فوری کرتا ہے ۔
لہذا ماہ رمضان کے تیسرے جمعہ میں اس وظٰیفہ کو اللہ اور اس کے رسول کی رضا و خوشنودی کی نیت سے ضرور کریں ۔

ماہ رمضان کا فتح نامہ

ماہ رمضان شریف کا فتح نامہ درود ابراہیمی اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو زندگی میں بے شمار کامیابیاں ، رزق ، دولت اور وہ سب کچھ حاصل ہو جائے گا جو آپ اللہ سے مانگے گے ۔
لہذا اگر آپ زندگی میں کامیابیاں ، رزق ، دولت ، اچھی جاب ، اچھا رشتہ ، خیروبرکت اور جان ، اولاد اور گھر کی حفاظت چاہتے ہیں تو رمضان شریف میں نقش درود ابراہیمی کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔
انشاء اللہ رمضان شریف میں اس نقش کو گھر میں رکھنے کی جو برکات آپ کو حاصل ہو ں گی ان کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔
لہذا یہ نقش خیروبرکت کے لئے ماہ رمضان میں اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
فتح نامہ درود ابراہیمی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا وہ اور بھی خیروبرکت ، رزق ، دولت اور کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ ماہ رمضان میں دورد ابراہیمی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھ لیں ۔انشاء اللہ ماہ رمضان کے اس نقش کی برکت سے آپ کی تقدیر بدل جائے گی ۔ آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہوجائے گی ۔اور زندگی میں آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت اور کامیابی حاصل ہوگی۔اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے صرف ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 3 مساکین کو سحری اور افطاری کروا کے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest