Mahe Ramzan Ka Wazifa Surah Muzammil Allah Ke Bargha Se Achi Nokri Jald Hasil Karne K Liye Be Had Powerful Mana Jata Hai . Es Wazifa Ke Barkat Se Achi Nokri Sirf 3 Din Me Insha Allah Fard Ko Hasil Ho Jati Hai . Mahe Ramzan Ka Wazifa Surah Muzammil Nokri K Ilawa Rizq Me Barkat , Karobar Me Tarakki Aur Allah Ke Bargha Se Dolat Hasil Karne K Liye Bhe Mujarrab Hai .

Mahe Ramzan Ka Wazifa Achi Job K Liye

اچھی جاب جلد حاصل کرنے کے لئے ماہ رمضان کا وظیفہ سورہ مزمل بے حد پاورفل ہے اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی نوکری صرف چند دنوں میں حاصل ہو جائے گی اور یہ نوکری خود چل کر انشاء اللہ آپ کے پاس آئے گی ۔
سورہ مزمل کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود ابراہیمی زکر کریں اور درمیان میں آپ 11 بار سورہ مزمل اور 111 بار

astaghfirullah-rabbi-min-kulli-zambiyon-wa-atoobu-ilaih
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 3 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ اور اس وظیفہ کو آپ رمضان شریف کے کسی بھی 3 دن تک کر سکتے ہیں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے صرف چند دنوں میں آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی نوکری اللہ کے کرم سے حاصل ہو جائے گی ۔ ناظرین رمضان شریف میں اگر آپ یہ وظیفہ کر لیں گے تو تمام زندگی آپ کو نوکری کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامناء نہیں کرنا پڑے گا .اسکے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو نوکری میں ترقی ، سیلری میں آضافہ اور اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق اور دولت بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔ لہذا اگر آپ نوکری کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ وظیفہ ضرور کرلیں انشاء اللہ آپ تمام زندگی فائدے میں رہیں گے ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا وہ اور بھی خیروبرکت ، رزق ، دولت اور کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ ماہ رمضان میں دورد ابراہیمی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھ لیں ۔انشاء اللہ ماہ رمضان کے اس نقش کی برکت سے آپ کی تقدیر بدل جائے گی ۔ آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہوجائے گی ۔اور زندگی میں آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت اور کامیابی حاصل ہوگی۔اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے صرف ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 3 مساکین کو سحری اور افطاری کروا کے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest