Mahe Ramzan Ki Dolat Wali Qurani Tasbeeh
Agr Koe Bhai Ya Behan Allah Ki Bargha Se Dolta , Riza , Kamyabi Aur Zindagi K Har Maydan Mein Kamyabi Chahtay Hain Tu Wo Ramzan Sharif Mein Surah Ale Imran Ayat 26 Aur 27 Ki Tasbeeh Ka Wazifa Kar Le . Agr Tu Aap Ne Mahe Ramzan Mein Dolat Ki Tasbeeh Ka Ye Amal Kar Lia Tu Aap Ko Aap Ki Sooch Se Bhe Zaida Dolat Aur Rizq Hasil Hone K Liye Asbab Paida Hona Shuro Ho Jain Ghay . Iss Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Dolat Wali Tasbeeh
اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ماہ رمضان میں صرف سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 اور 27 کی صرف ایک تسبیح 3دن تک کرلیں انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکات اگر ماہ رمضان میں آپ کے لئے جاری ہو گئی تو آپ زندگی بھر اللہ کے کرم سے دولت میں کھیلے گےاس خاص تسبیح کے لئے آپ رمضان شریف کے کسی بھی دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ ا لحمد شریف کے بعد 21 – 21 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ
اور 101 بار سورہ ال عمران کی آیت نمبر 26 اور27 محبت سے زکر کریں ۔
اس وظیفہ کو آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔
3 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ
دس مرتبہ سورہ ال عمران کی آیت 26 اور 27 اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کرنے کا معمول بنا لیں ۔
اور اس میں آپ نے بغیر مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔
انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو اس وظیفہ کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
یاد رہے کہ اس وظیفہ کو آسان اور عام سا وظیفہ سمجھ کر کبھی بھی نظرانداز نہ کریں یہ بہت بڑا وظیفہ ہے کیونکہ اس وظیفہ نے بہت سے غریبوں کی غربت کوامیری میں اللہ کے حکم سے بدل دیا ہے ۔
اس لئے محبت کے ساتھ ماہ رمضان میں اس وظیفہ کو ضرور ادا کر لیں انشاء اللہ آپ کے گھر میں رزق اور دولت کی کبھی بھی کمی نہیں آئے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا وہ اور بھی خیروبرکت ، رزق ، دولت اور کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ ماہ رمضان میں دورد ابراہیمی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھ لیں ۔انشاء اللہ ماہ رمضان کے اس نقش کی برکت سے آپ کی تقدیر بدل جائے گی ۔ آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہوجائے گی ۔اور زندگی میں آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت اور کامیابی حاصل ہوگی۔اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے صرف ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 3 مساکین کو سحری اور افطاری کروا کے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
1 - Ramzan ki Chand Raat Ka Wazifa
2 - Mahe Ramzan Ki Tasbeeh
3 - Nazre Bad Ka Tor In Ramzan
4 - Shab e Qadr Nishaniyan
5 - Dolat ki Tasbeeh In Ramzan
6 - Hajat Ka Wazifa In Ramzan
7 - 1st Jumma Of Ramzan Wazifa
8 - 2st Jumma Of Ramzan Wazifa
9 - 3st Jumma Of Ramzan Wazifa
10 - 1st Ashra Of Mahe Ramzan
11 - 2nd Ashra of Ramadan Wazifa
12 - Mahe Ramzan Wazifa for Rishta
13 - Mahe Ramzan Wazifa for Shadi
14 -Ramzan Wazifa for Husband
15 - Job Ka Wazifa In Ramzan
16 - Beti K Rishte Ka Wazifa Ramzan
17 - Wazifa For Aulad In Ramzan
16 - Wazifa Shab e Qadr
17 - Shabe Qadr Ki Tasbeeh
19 - Nad e Ali