گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Black magic doll kala jadu ki aik aysi type hai jes mein kala jadu specialist dool par kala jadu kar k iss dool ko qabrastan mein dafen kar deta hai . Ye jadu jes k name par kyia jata hai asay 7 din mein koe la ilaj bemari lahaq ho jati hai aur iss fard ko kisi bhe kisam ka jani ya mali nuqsan hona shuro ho jata hai . Jes bhai ya behan par black magic doll ka asar ho jata hai iss ko tamam zindaghi koe na koe nuqsan milta rehta hai . Lahaza agr kisi behan ko khawab mein dool dekhai deti ho ya asay ghar mein mojood dool se khauf mehsoos hota ho tu momkan hai k iss par black magic dool ka asar ho chukka hai lahaza iss ka sahi ilaj aap ki jan , aulad , ghar aur karobar ki hifazat k liye zarori hai .
Iss post mein black magic doll , black magic doll ki haqeeqat aur black magic doll k nuqsanat aap se share kiye gaye hain . Iss k ilawa iss post mein black magic doll k asrat ka tor karne k liye khas rohani amal bhe aap ko iss artical se hasil ho gha .
Black magic doll k hawalay se agr aap ko mazid malomat darkar hain tu aap urdu wazaife ki site naadeali.com ko visit krain.

Black Magic Dool In Urdu

بلیک میجک ڈول جادو کی ایک قدیم قسم ہے۔
جس میں کالا جادو گر ایک گڑیا پر کالا جادو کرکے اس گڑیا کو قبروستان یا شمشان میں دفن کر دیتا ہے ۔
گڑیا کو دفن کرنے کے 13 دن بعد اس جادو کا اثر متعلقہ فرد پر بیماری ، حادثہ یا شادی ٹوٹنے کی صورت میں ظاہر ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔بلیک میجک ڈول کا مقصد کسی کا جانی یا مالی نقصان کرنا ہوتا ہے اور یہ جادو کسی کو اچھائی کی صورت میں فائدہ نہیں دے سکتا ۔
بلیک میجک ڈول کے اثرات بعض اوقات فرد پر ایک دن میں ہی ظاہر ہو جاتے ہیں ۔ لیکن اکثر یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ جادو کا عمل کرنے کے باوجود فرد پر کئی سال تک اس کا اثر نہیں ہوتا ۔اس کی وجہ یہ ہوتی ہے متعلقہ فرد کے پاس کوئی نہ کوئی تعویز ہوتا ہے یا اس نے کوئی ایسی نیکی کا کام کیا ہوتا ہے جسکی وجہ سے اس پر جادو کا اثر نہیں ہوتا ۔ لیکن یاد رہے کہ اگر آپ پر جادو کر دیا گیا ہے تو وہ زندگی میں کبھی نہ کبھی آپ پر یا پھر آپ کے بچوں پر ضرور اثر کرئے گا ۔ لہذا اگر آپ نے کبھی خواب میں گڑیا دیکھی ہے یا آپ کو کبھی گڑیا سے خوف محسوس ہوا ہو تو ہو سکتا ہے کہ آپ بلیک میجک ڈول کے شیطانی اثرات کا شکار ہو چکیں ہیں اس لئے آپ کو ایک لمحہ ضائع کئے بغیر اپنی روحانی پرو ٹیکشن ضرور کرنا چاہئیے ۔

Black Magic Doll Ki Alamat

بلیک میجک ڈول کے اثرات اگر آپ کے جسم یا گھر پر ہیں تو اس کی پہچان دو طرح ہو سکتی ہے ۔
یعنی آپ کوئی سی بھی گڑیا لے کر اسے کسی خاموش جگہ ہر رکھ دیں اور جب سورج غروب ہو رہا ہو تو آپ اس کی آنکھوں کی طرف غور سے مسلسسل 5 منٹ تک دیکھیں اگر ان 5 منٹس میں آپ کو گڑیا حرکت کرتی محسوس ہو جائے یا آپ کو اس سے خوف محسوس ہونے لگ جائے تو یہ بات حتمی ہو جائے گی کہ آپ کے گھر پر بلیک میجک ڈول کے اثرات ہیں ۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو اکثر خواب میں گڑیا دیکھائی دے رہی ہے تو یہ بھی اس بات کی علامت کہ آپ بلیک میجک ڈول کے شیطانی اثرات کا شکار ہو چکیں ہیں ۔
یاد رہے کہ خواتین ہر بات کو جادو کی طرف منسوب کر دیتی ہیں ، خواتین چونکہ پہلے ہی سے ڈری ہوتی ہیں اس لئے بیان کیا گیا عمل ان سے صحیح نہیں بھی ہو سکتا لہذا ایسی صورت میں آپ یہ عمل کسی ایسے دوست یا عزیز سے کروائیں جنہیں آپ کی پریشانی کا علم نہ ہو تاکہ آپ کو صحیح نتیجہ مل سکے ۔

Black Magic Dool Ka Nuqsan

بلیک میجک ڈول کسی کو فائدہ تو نہیں دے سکتی کیونکہ اس کا مقصد صرف کسی کو جانی اور مالی نقصان دینا ہوتا ہے ۔
بلیک میجک ڈول کے اثرات کی وجہ سے آپ اولاد سے محروم رہ سکتے ہیں ۔
بلیک  میجک ڈول زندگی میں بے حد روکاوٹیں ، حادثات اور بیماریاں لا تی ہے ۔
بلیک میجک ڈول آپ کی شادی یا رشتہ میں روکاوٹ لا سکتی ہے ۔
بلیک میجک ڈول کی وجہ سےشوہر اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ۔
بلیک  میجک ڈول کی وجہ سے محبت نفرت میں بدل جاتی ہے ۔
اولاد گستاخ ہو جاتی ہے۔
فرد پر معاشی تنگدستی بسیرہ کر لیتی ہے ۔
بلیک میجک ڈول کی وجہ سے گھر میں شیطان بسیرہ کر لییتا ہے جسکی وجہ سے گھر سے لڑائی جگڑہ ختم نہیں ہوتا ۔
بلیک میجک ڈول فرد کی گڈ لک کو بیڈ لک میں تبدیل کر دیتی ہے
بلیک میجک ڈول فرد کو بدنامی اور الزمات دلدل میں ڈال دیتی ہے ۔
بلیک میجک ڈول کے شیطانی اثرات آپ کے ذہن میں کبھی یہ سوچ پیدا نہیں ہونے دیں گے کہ آپ بلیک میجک ڈول کے بد اثرات کا شکار ہیں ۔ لہذا اسی وجہ سے فرد اپنی پریشانی کا حل کہیں اور سے تلاش کرتے کرتے پاگلوں کی طرح حرکات شروع کر دیتا ہے ۔
یاد رہے کہ بلیک میجک ڈول آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ ہر قسم کے نقصان سے دوچار کر سکتی ہے
بلیک میجک ڈول کے شیطانی اثرات کی کاٹ نادعلی کے زریعے کی جا سکتی ہے جس کا طریقہ ہم نے نیچے درج کر دیا ہے ۔

Black Magic Doll Ka Rohani ilaj

یاد رہے کہ بلیک میجک ڈول کے اثرات بے حد بھیانک ہوتے ہیں ۔ اگر آپ کو یہ تصدیق ہو جائے کہ آپ بلیک میجک ڈول کے شیطانی اثرات کا شکار ہیں تو اس کا جلد از جلد روحانی علاج کریں ۔ یعنی آپ ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتنی کا ورد کریں اور یہ عمل گھر کا کوئی بھی فرد 14 دن تک جاری رکھے انشاء اللہ دورد پاک اور نادعلی کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے جادو سے نجات بھی مل جائے گی اور آپ آئندہ زندگی ہر قسم کے جادو ، دشمن اور شیطان کے شر سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعرات کے روز ظہر یا مغرب کی نماز کے بعد دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرے اپنے گلے میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے آپ کو کالا جادو سے جلد نجات حاصل ہو جاے گی اور آپ آئندہ زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ نادعلی اور اس کے روحانی فضائل کے لئے آپ آخر میں دئے گئے بٹن کو کلک کریں ۔ نادعلی کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan