Sakht Tareen Jadu Ka Tor ?
Kala Jadu Ki Sabhi Aqsam Sakht Hain Aur Insaan Jis Jadu Ka Aik Baar Shikaar Ho Jata Hai To Woh Tamam Zindagi Is Shakhs Ka Peecha Nahi Chhorta. Aksar Log Kitabon Aur Internet Se Dekh Kisi Ko Nuqsaan Dainay Ke Liye Kala Jadu Karna Shuru Kar Dete Hain, Aisay Jadu Ka Fori Assar To Nahi Hota Lekin Kabhi Nah Kabhi Na Tajarba kar Ka Kya Gaya Jadu Bhi Assar Zaroor Karta Hai. Lekin Na Tajarba kar Jab Jadu Se Chairr Chhar Karta Hai To Woh Bhi Bhayanak Nuqsaan Se Kabhi Nah Kabhi Zaroor Dochar Hota Hai .
Asal Mein Sakht Jadu Woh Hota Hai Jo Ke Koi Maahir Aur Be Reham Insaan Kisi Par Karta Hai. Jab Koi Maahir Shakhs Kisi Par Kala Jadu Karta Hai To Woh Jadu Jaldi Insaan Ke Jism Aur Ghar Se Khatam Nahi Hota. Balkay Woh Baar Baar Insaan Ko Nuqsaan Deta Hai
Sakht Tareen Kala Jadu Ka Toor Karne Ke Liye Allah Ke Safaati Naam یاجبار یا قہار Ka Vird Afzal Hai. Is Post Mein Hum Ne یاجبار یا قہار Ka Aik Aisa Aasaan Wazifa Bataya Hai Jiski Barket Se Allah Ki Zaat Aap Ko Sakht Se Sakht Jadu Se Shifa Ataa Farmaen Ge. Is Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .

Sakht Tareen Jadu Ka Tor Urdu

کالا جادو کی سبھی اقسام سخت ہیں اور انسان جس جادو کا ایک بار شکار ہو جاتا ہے تو وہ تمام زندگی اس شخص کا پیچھا نہیں چھوڑتا ۔ اکثر لوگ کتابوں اور انٹرنیٹ سے دیکھ کسی کو نقصان دینے کے لیے کالا جادو کرنا شروع کر دیتے ہیں ، ایسے جادو کا فوری اثر تو نہیں ہوتا لیکن کبھی نہ کبھی ناتجربہ کار کا کیا گیا جادو بھی اثر ضرور کرتا ہے ۔ لیکن ناتجربہ کار جب جادو سے چھیڑ چھاڑ کرتا ہے تو وہ بھی بھیانک نقصان سے کبھی نہ کبھی ضرور دوچار ہوتا ہے ۔
اصل میں سخت جادو وہ ہوتا ہے جو کہ کوئی ماہر اور بے رحم انسان کسی پر کرتا ہے ۔ جب کوئی ماہر شخص کسی پر کالا جادو کرتا ہے تو وہ جادو جلدی انسان کے جسم اور گھر سے ختم نہیں ہوتا ۔ بلکہ وہ بار بار انسان کو نقصان دیتا ہے ۔
سخت ترین کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے اللہ کے صفٖاتی نام یاجبار یا قہار کا ورد افضل ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے یا قہار یا جبار کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتایا ہے جسکی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو سخت سے سخت جادو سے شفاء عطا فرمائیں گے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Sakht Tareen Jadu Ka Tor

سخت ترین جادو کا جلدی ٹوڑ کرنے کے لیے یا جبار یا قہار کا وظیفہ سب سے افضل اور پاورفل مانا جاتا ہے ۔ یہ وظیفہ کرنے سے نہ صرف آپ کو جادو سے نجات مل جاتی ہے بلکہ جادو کی وجہ سے آپ کو جن مالی نقصانات کا سامنا ہوا ہوتا ہے وہ نقصان بھی کسی نہ کسی وسیلے سے پورے ہو جاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اگر انسان جادو کی وجہ سے بدنام ہوا ہو تو اللہ کی ذات اس بدنامی کو بھی عزت میں بدل دیتے ہیں ۔ یا جبار یا قہار کا وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے ۔ لہذا جمعہ کے دن آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول وآخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 300 مرتبہ اسم یا جبار یا قہار کا ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کو سخت سے سخت جادو سے شفا عطا فرما دیں گے اور آپ آئندہ زندگی ہر قسم کے جادو سے محفوظ بھی رہیں گے۔

آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔

کالا جادو کا صحیح علاج

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest