Ya Hafizu Se Jadu Ka Tor ?
Ya Hafeez Allah Ka Safaati Naam Hai Jis Ka Urdu Meaning Hifazat Karne Walay Ke Hain Aur Be Shak Allah Hi Sab Se Ziada Taaqat Wala Aur Hifazat Karne Wala Hai. Ya Hafeez Ka Vird Kala Jadu Se Shifa Aur Hifazat Ke Liye Zamana Qadeem Se Kya Jata Raha Hai. Yeh Ism Shareef Ayatul Kursi Ki Aakhri Satar Mein Bhi Mojood Hai Aur Ayatal Kursi Mein Mojood Is Naam Ki Barket Ki Wajah Se Hi Aayatul Kursi Se Shaitan Aur Jinnat Khauf Khatay Hain Aur Isi Naam Ke Vird Karne Ki Wajah Se Sakht Se Sakht Kala Jadu Chand Lamhaat Mein Khaak Mein Mil Jata Hai .Is Post Mein Hum Kala Jadu Ka Toor Liye Aap Ko Ism Ya Hafeez Ka Aik Aisa Wazifa Bta Rahen Hain Jis Ki Barket Se Allah Ki Zaat Aap Ko Sirf 7 Din Mein Kala Jadu Se Shifa Ataa Farma Dian Ghay Aur Aap Tamam Zindagi Kala Jadu Se Mehfooz Bhi Rahen Ge. Is Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .
Ya Hafizu Se Jadu Ka Tor Urdu
یا حفیظ اللہ کا صفاتی نام ہے جس کا معنی حفاظت کرنے والے کے ہیں اور بے شک اللہ ہی سب سے ذیادہ طاقت والا اور حفاظت کرنے والا ہے ۔ یا حفیظ کا ورد کالا جادو سے شفا اور حفاظت کے لیے زمانہ قدیم سے کیا جاتا رہا ہے ۔ یہ اسم شریف آیت الکرسی کی آخری سطر میں بھی موجود ہے اور آیت الکرسی میں میں موجود اس نام کی برکت کی وجہ سے ہی آیت الکرسی سے شیطان اور جنات خوف کھاتے ہیں اور اسی نام کے ورد کرنے کی وجہ سے سخت سے سخت کالا جادو چند لمحات میں خاک میں مل جاتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم کالا جادو کا توڑ اور کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے آپ کو اسم یا حفیظ کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہیں ہیں جس کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو صرف 7 دن میں کالا جادو سے شفا عطا فرمادیں گے اور آپ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ya Hafizu Se Jadu Ka Tor Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہیں تو ان کے لئے سب سے آسان اور پاورفل وظیفہ یا حفیظ کا ہے لہذا آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ اللہ کا صفاتی یا حفیظ 1700 مرتبہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے اللہ کی ذات شفا عطا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو۔
آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔
کالا جادو کا صحیح علاج
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Kala Jadu ka Tor Taweez
Jadu Ki Pehchan kaise kare
Black Magic Test
Kala Jadu Maloom Karne Ka Tarika
Black Magic Signs
Sifli Ki Kaat
Bandish Ka Tor
Asrat Ka Ilaj
Bachon Ki Hifazat
Hifazat Ka Taweez
Ghar Ki Hifazar
Chudail Bhoot ka ilaj
Saya Ka Rohani Ilaj
Asaib Ka Ilaj
Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
Nady Ali Benefits
Urdu Wazaif
Nade Ali