Qabar Ki Mitti Ka Jadu Ka Toor ?
Zalim Afraad Bohat Se Mukhtalif Tareeqon Se Masoom Afraad Par Jadu Karte Hain. Aur Un Ke Tareeqon Mein Aik Tareeqa Qabar Ki Matti Par Jadu Karna Hai. Lehaza Jadu Ghar Kisi Ko Barbaad Karne Ke Liye Qabar Ki Matti Par Jadu Parh Kar Usay Is Ghar Mein Pheink Dete Hain Jin Ko Barbaad Karna Un Ka Maqsad Hota Hai. Lehaza Jo Log Subah O Shaam Allah Ki Panah Ki Duayen Parhte Hain Un Ko To Koi Farq Nahi Parta Lekin Jo Afraad Subah Aur Shaam Mein Allah Ki Panah Ki Duayen Nahi Parte To Un Par Kala Jadu Aur Nazre Bad Assar Bohat Jaldi Ho Jata Hai. Yaad Rahay Ke Qabar ki Jis Matti Par Kala Jadu Parha Gaya Hota Hai Is Matti Mein Se Sirf Aik Chuttki Bhar Matti Aap Ke Ghar Mein Agar Kisi Ne Gira Di ,Ya Aap Ki Chaatt Par Gira Di To Is Ke Asraat Isi Waqt Shuru Ho Jatay Hain. Agar Aap Yeh Matti Apne Ghar Ya Ghar Ki Chhat Se Daur Bhi Kar Dete Hain To Is Se Koi Farq Nahi Parta .
Mushahida Kya Gaya Hai Ke Agar Yeh Matti Kisi Ke Sir Par Daali Jaye To Woh Fard Deeprasion, Blood Pressure, Khauf Aur Sugar Ka Mareez Ho Jata Hai Aur Baaz Auqaat Aisa Bhi Dekha Gaya Hai Ke Aisay Log Zehni Tor Par Apahaj Bhi Ho Jatay Hain .
Is Post Mein Aap Ko Aik Aisa Wazifa Bataya Gaya Hai Jis Ki Barket Se Aap Raakh, Matti, Putlah, Kanker, Msan Aur Har Qisam Ke Jadu Se Jald Hi Shifa Aur Hifazat Haasil Kar Len Ge .
Yeh Wazifa Surah Taubah Ka Hai Aur Is Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Mojood Hai .

Qabar Ki Mitti Ka Jadu Ka Toor

ظالم افراد بہت سے مختلف طریقوں سے معصوم افراد پر جادو کرتے ہیں ۔ اور ان کے طریقوں میں ایک طریقہ قبر کی مٹی پر جادو کرنا ہے ۔ لہذا جادو گھر کسی کو برباد کرنے کے لئے قبر کی مٹی پر جادو پڑھ کر اسے اس گھر میں پھینک دیتے ہیں جن کو برباد کرنا ان کا مقصد ہوتا ہے۔ لہذا جو لوگ صبح و شام اللہ کی پناہ کی دعائیں پڑھتے ہیں ان کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن جو افراد صبح اور شام میں اللہ کی پناہ کی دعائیں نہیں پڑتے تو ان پر کالا جادو اور نظربد اثر بہت جلدی ہو جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ قبر جس مٹی پر کالا جادو پڑھا گیا ہوتا ہے اس مٹی میں سے صرف ایک چٹکی بھر مٹی آپ کے گھر میں اگر کسی نے گرا دی یا آپ کی چھٹ پر گرا دی تو اس کے اثرات اسی وقت شروع ہو جاتے ہیں ۔ اگر آپ یہ مٹی اپنے گھر یا گھر کی چھت سے دور بھی کر دیتےہیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ اگر یہ مٹی کسی کے سر پر ڈالی جاے تو وہ فرد ڈیپریشن ، بلڈ پریشر ، خوف اور شوہر گر کا مریض ہو جاتا ہے اور بعض اوقات ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ ایسے لوگ ذہنی طور پر اپاہج بھی ہو جاتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتایا گیا ہے جس کی برکت سے آپ راکھ ،مٹی ،پتلا ، کنکر ، مسان اور ہر قسم کے جادو سے جلد ہی شفا اور حفاطت حاصل کر لیں گے ۔ یہ وظیفہ سورہ توبہ کا ہے اور اس وظیفہ کی ادرود تفصیل نیچے موجود ہے ۔

Qabar Ki Mitti Ka Jadu Se Shifa ?

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ لگتا ہے کہ اس کے گھر میں کسی نے جادو پڑھی گئی قبر کی مٹی ، کنکر ، راکھ یا مسان ڈال دیا ہے تو یہ ان کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔ ایسے گھروں میں لڑائی اور فسادات ختم نہیں ہوتے ۔ لہذا ہر قسم کے جادو سے شفا اور حفاظت کے لیے آپ سورہ توبہ کا وظیفہ صرف 7 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں اللہ کی ذات آپ کو ہر قسم کے جادو سے شفا عطا فرما دیں گے ۔ سورہ توبہ قرآن کی نانویں سورہ مبارکہ ہے اور یہ پارہ نمبر 10 میں ہے جسکی 128 آیات ہیں ۔ اس سورہ مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود ہاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ دعا مبارکہ استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ اور ایک مرتبہ سورہ توبہ تلاوت کریں ۔ یہ عمل آپ نے اسی طرح عشاء کی نمزا کے بعد بھی کرنا ہے ۔ اس پورے عمل کو آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز میں اللہ کی ذات آپ کو ہر قسم کے جادو سے شفا عطا فرما دیں گے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔

کالا جادو کا صحیح علاج

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest