Ya Qabizu For Kala Jadu Ka Tor ?
Ya Qabizu Allah Ka Safaati Naam Hai Jiska Mafhuum Yeh Hai Ke Allah Ke Qabza Qudrat Mein Har Cheez Hai Aur Hamesha Rahay Gi. Allah Ka Yeh Naam Jadu, Jinnat Aur Dushman Ko Zair Karne Aur Hifazat Ke Liye Zamana Qadeem Se Vird Kya Jata Raha Hai. Lehaza Is Post Mein Hum Kala Kala Jadu Ka Tor Karne Ke Liye Aap Ko Ism Ya Qabizu Ka Aik Herat Angaiz Wazifa Bta Rahay Hain. Is Wazifa Ki Khasiyat Yeh Hai Ke Agar Aap Ka Dushman Aap Par Kala Jadu Karne Se Baz Nahi Aaya To Is Ka Kya Gaya Jadu Isi Par Palat Jata Hai Aur Jo Bhai Ya Behnain Apni Zindagi Mein Aik Baar Ya Qabizu Ka Wazifa Kar Letay Hain To Un Ko Yeh Barkaat Tamam Zindagi Haasil Hoti Rehti Hain Yani Woh Tamam Zindagi Kala Jadu, Dushman Aur Jinnat Se Har Haal Mein Hifazat Mein Rehta Hai. Ya Qabizu Ka Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .

Ya Qabizu For Kala Jadu Ka Tor Urdu

یا قابض اللہ کا صفاتی نام ہے جسکا مفہوم یہ ہے کہ اللہ کے قبضہ قدرت میں ہر چیز ہے اور ہمیشہ رہے گی ۔ اللہ کا یہ نام جادو ، جنات اور دشمن کو زیر کرنے اور حفاظت کے لیے زمانہ قدیم سے ورد کیا جاتا رہا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم کالا کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے آپ کو اسم یا قابض کا ایک حیرت انگیز وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ اس وظیفہ کی خاصیت یہ ہے کہ اگر آپ کا دشمن آپ پرکالا جادو کرنے سے باز نہیں آیا تو اس کا کیا گیا جادو اسی پر پلٹ جاتا ہے ۔ اور جو بھائی یا بہنیں اپنی زندگی میں ایک بار یا قابض کا وظیفہ کر لیتے ہیں تو ان کو یہ برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہتی ہیں یعنی وہ تمام زندگی کالا جادو ، دشمن اور جنات سے ہر حال میں حفاظت میں رہتا ہے ۔ یا قابض کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Ya Qabizu for Kala Jadu Ka Tor Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہیں ہیں اور وہ چاہتے ہیں ان کو کالا جادوسے شفا بھی حاصل ہواور جو کوئی ان پر جادو کرے تو اس جادو کا اثر جادو کرنے والے پر ہی الٹ ہو جاے تو اس مقصد کے لیے آپ 14 دن تک اسم یا قابض کا ورد کریں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کا روحانی حصار ہو جاے گا جسکی وجہ سے آپ کو کالا جادو سے شفا بھی مل جاے گی اور آپ کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ اسم یا قابض ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کو جادو سے شفا بھی عطا فرمائیں گے اور آپ کا روحانی حصار بھی جاری ہو جاے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔

کالا جادو کا صحیح علاج

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest