Kala jadu ko khatam karna aasaan nahi lekin agar koi bhai ya behan 4 qul ka wazifa sirf 7 din kar letay hain to un 7 dinon mein har qisam ke jadu ka nah sirf toor ha jaye ga balkay aindah zindagi aap kala jadu aur har qisam ke dushman se allah ki hifazat mein bhi rahen ge. Is post mein hum aap ko 4 qul ka aik aisa wazifa bta rahay hain jis ki barket se nah sirf aap ke jism aur ghar mein mojood jadu khatam hoga balkay yahi wazifa aap ki mojooda aur har aane wali pareshani ko bhi aap tak nahi anay day ga. 4 qul ka wazifa ko karne ka sahih tareeqa neechay darj hai .

Black Magic Khatam Karna Urdu

کالا جادو کو ختم کرنا آسان نہیں لیکن اگر کوئی بھائی یا بہن 4 قل کا وظیفہ صرف 7 دن کر لیتے ہیں تو ان 7 دنوں میں ہر قسم کے جادو کا نہ صرف توڑ ہا جاے گا بلکہ آئندہ زندگی آپ کالا جادو اور ہر قسم کے دشمن سے اللہ کی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو 4 قل کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے نہ صرف آپ کے جسم اور گھر میں موجود جادو ختم ہوگا بلکہ یہی وظیفہ آپ کی موجودہ اور ہر آںے والی پریشانی کو بھی آپ تک نہیں آنے دے گا ۔ 4 قل کا وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Black Magic Khatam Karne Ka Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہیں تو اس جادو کو جلد ختم کرنے کے لیے آپ جمعرات کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کریں ۔ ظہر کی نماز کے بعد آپ اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ کافرون تلاوت کریں ۔ عصر کی نماز کے بعد آپ اسی طرح سورہ فلق تلاوت کرنی ہے اور مغرب کی نماز کے بعد آپ نے 100 مرتبہ سورہ ناس تلاوت کرنی ہے ۔اور آخر میں عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ100 مرتبہ آٰیت الکرسی ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے اسی طریقہ سے 7 دن تک جاری رکھنا ہے اور 7 دن کے بعد آپ فجر کی نماز کے بعد ایک ایک مرتبہ چار قل اور ایک مرتبہ آیت الکرسی ورد کریں اور یہی عمل آپ شام کے وقت بھی کریں ۔ اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ جادو اور زندگی کی ہر پریشانی سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .