Kala Jadu Ka Koi Hal ?
Kala Jadu Se Nijaat Aur Hifazat Ke Liye Log Hazaron Hal Sochte Hain. Lekin Woh Aksar Sochte Hi Reh Jatay Hain. Uski Wajah Yeh Hai Ke Jab Kala Jadu Kisi Par Haawi Ho Jata Hai To Woh Aap Ko Kala Jadu Ka Koi Hal Karne Nahi Day Ga. Kala Jadu Fard Mein Ki Immunity Power Ko Is Qader Kam Kar Deta Hai Ke Insaan Ko Yeh Lagta Hi Nahi Ke Woh Kala Jadu Ka Koi Hal Kar Sakay Ga. Lehaza Fard Ke Paas Aamlon Ke Paas Jane Ke Ilawa Koi Charah Nahi Bchta. Lekin Amel Bhi Fard Ko Aik Nai Pareshani Ka Tohfa Day Kar Mareez Ki Pareshani Mein Mazeed Izafah Kar Dete Hain Kala Jadu Ka Aamlon Se Hal Karwanay Ke Chakkar Mein Hum Ne Aksar Afraad Ko Ghareeb Hotay Bhi Dekha Hai Aur Kala Jadu Aisa Hi Chahta Hai Ke Fard Ke Rizaq, Maal, Ghar, Sehat Aur Kaarobar Ko Nuqsaan Puhanche Aur Is Maqsad Ke Liye Kala Jadu Fard Ko Sab Se Pehlay Aisa Be Waqoof Batata Hai Ke Woh Fard Logon Ko Kaafi Ziada Samajh Daar Lagnay Lagta Hai Jabkay Uski Samajh Boojh To Kala Jadu Khatam Kar Chuka Hota Hai. Lehaza Kala Jadu Fard Ki Soch Ko Aisa Nuqsaan Deta Hai Ke Fard Khud Apne Liye Tabahi Ka Rasta Ikhtiyar Karta Hai. Agar Kisi Bhai Ya Behan Par Jadu Ke Asraat Hain Aur Inhen Yeh Lagta Hai Ke Woh Kuch Nahi Kar Satke too Woh Un Ki Sirf Aisi Soch Hai Jo Un Ko Kala Jadu Ne Hi Di Hoti Hai, Yad Rahay k Is Soch Ka Haqeeqat Se Koi Talluq Nahi Hota Lehaza Aap Himmat Kar Ke Surah Kausar Ka Wazifa Sirf 7 Din Karlen. Insha Allah Aap Ko Kala Jadu Se Nijaat Mil Jaye Gi. Surah Kausar Ka Wazifa Karne Ka Sahih Tareeqa Neechay Darj Hai .

Kala Jadu Ka Koi Hal Urdu

کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لیے لوگ ہزاروں حل سوچتے ہیں ۔ لیکن وہ اکثر سوچتے ہی رہ جاتے ہیں ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ جب کالا جادو کسی پر حاوی ہو جاتا ہے تو وہ آپ کو کالا جادو کا کوئی حل کرنے نہیں دے گا ۔ کالا جادو فرد میں کی قوت معدافعت کو اس قدر کم دیتا ہے کہ انسان کو یہ لگتا ہی نہیں کہ وہ کالا جادو کا کوئی حل کر سکے گا ۔ لہذا فرد کے پاس عاملوں کے پاس جانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچتا ۔ لیکن عامل بھی فرد کو ایک نئی پریشانی کا تحفہ دے کر مریض کی پریشانی میں مزید اضافہ کر دیتے ہیں کالا جادو کا عاملوں سے حل کروانے کے چکر میں ہم نے اکثر افراد کو غریب ہوتے بھی دیکھا ہے اور کالا جادو ایسا ہی چاہتا ہے کہ فرد کے رزق ، مال ، گھر ، صحت اور کاروبار کو نقصان پہنچے اور اس مقصد کے لیے کالا جادو فرد کو سب سے پہلے ایسا بے وقوف بتاتا ہے کہ وہ فرد لوگوں کو کافی ذیادہ سمجھ دار لگنے لگتا ہے جبکہ اسکی سمجھ بوجھ تو کالا جادو ختم کر چکا ہوتا ہے ۔ لہذا کالا جادو فرد کی سوچ کو ایسا نقصان دیتا ہے کہ فرد خود اپنے لیے تباہی کا راستہ اختیار کرتا ہے ۔ اگر کسی بھائی یا بہن پر جادو کے اثرات ہیں اور انہیں یہ لگتا ہے کہ وہ کچھ نہین کر سکتے تو وہ ان کی صرف ایسی سوچ ہے جو ان کو کالا جادو نے ہی دی ہوتی ہے اور یاد رہے کہ اس سوچ کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لہذا آپ ہمت کر کے سورہ کوثر کا وظیفہ صرف 7 دن کرلیں ۔ انشاءا للہ آپ کو کالا جادو سے نجات مل جاے گی ۔ سورہ کوثر کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Kala Jadu Ka Koi Hal Wazifa

سورہ کوثر ہر قسم کے جادو اور دشمن کا توڑ ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کی وجہ سے پریشان ہیں اور ان کے بے حد کوشش کے باوجود وہ اپنی پریشانیوں کو دور نہیں کر پا رہے تو وہ سورہ کوثر کا وظیفہ صرف 7 دن تک کرلیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے ۔ یعنی آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ کوثر ورد کریں ۔
یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے اللہ کی ذات شفا عطا فرمائیں فرمائیں گے ۔یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔

آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔

کالا جادو کا صحیح علاج

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest