Kala jadu aik aisi shaytani taaqat hai jis ke zariye kisi bhi shakhs ke dil aur dimagh ko apne control mein kya ja sakta hai islam mein kala jadu ko haraam aur gunah qarar diya gaya hai aur islam mein kala jadu ke mojood honay par wazay ehkamaat mojood hain. Is ke ilawa islam mein kala jadu se nijaat aur hifazat ke liye sab se behtareen ilaaj bhi mojood hai .
Asal mein hamari duniya mein be shumaar shaitan mojood hain jin ko hum dekh nahi satke lekin woh hamein dekhte hain. Shaitan ka kaam insaan ko gumraah aur tabah karna hai aur jab yeh kaam insaan khud shuru kar deta hai to yeh amal kala jadu hai. Yani insaan ko shaita madad se tabah karne ke liye jis taaqat ki zaroorat hoti hai woh kala jadu hai. Baaz insaan apne dushman se intiqam lainay ke liye khaas alfaaz mein shaitan ko pukarte hain. Shaitan un alfaaz ke zariye yeh jaan laita hai ke koi insaan uski madad se kisi ko nuqsaan dena chahta hai. Lehaza shaitan khud bhi yahi chahta hai lekin shaitan hamari kaayenaat mein sirf waswasa dainay ki had tak dakhal andazi kar sakta hai. Is se ziada nahi. Lehaza jadu gir kuch aisi rasomaat ada karta hai jis ki wajah se shaitan jadu gir ke dushman ke zehen mein daakhil ho kar is ko jani ya maali nuqsaan dainay ki wajah ban jata hai. Kala jadu ko insani aqal tasleem nahi karti lekin yeh zaroori nahi ke jis cheez ko aqal tasleem nah kere woh nah ho. Kala jadu haqeeqat mein hai aur is ke nuqsanaat ka duniya mein be shumaar logon ne mushahida bhi kya hai .
Yaad rahay ke kala jadu insaan ko bhayanak nuqsanaat se dochar kar sakta hai aur is ka medically ilaaj nahi. Uska sahih ilaaj sirf rohaniyat mein hai .

What Is Black Magic In Urdu

کالا جادو ایک ایسی شیطانی طاقت ہے جس کے زریعے کسی بھی شخص کے دل اور دماغ کو اپنے کنٹرول میں کیا جا سکتا ہے اسلام میں کالا جادو کو حرام اور گناہ قرار دیا گیا ہے اور اسلام میں کالا جادو کے موجود ہونے پر واضع احکامات موجود ہیں ۔اس کے علاوہ اسلام میں کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لئے سب سےبہترین علاج بھی موجود ہے ۔
اصل میں ہماری دنیا میں بے شمار شیطان موجود ہیں جن کو ہم دیکھ نہیں سکتے لیکن وہ ہمیں دیکھتے ہیں ۔ شیطان کا کام انسان کو گمراہ اور تباہ کرنا ہے اور جب یہ کام انسان خود شروع کر دیتا ہے تو یہ عمل کالا جادو ہے ۔یعنی انسان کو شیطانکی مدد سے تباہ کرنے کے لیے جس طاقت کی ضرورت ہوتی ہے وہ کالا جادو ہے ۔بعض انسان اپنے دشمن سے انتقام لینے کے لیے خاص الفاظ میں شیطان کو پکارتے ہیں ۔ شیطان ان الفاظ کے زریعے یہ جان لیتا ہے کہ کوئی انسان اسکی مدد سے کسی کو نقصان دینا چاہتا ہے ۔ لہذا شیطان خود بھی یہی چاہتا ہے لیکن شیطان ہماری کائنات میں
صرف وسوسہ دینے کی حد تک دخل اندازی کر سکتا ہے ۔ اس سے ذیادہ نہیں ۔ لہذا جادو گر کچھ ایسی رسومات ادا کرتا ہے جس کی وجہ سے شیطان جادو گر کے دشمن کے ذہن میں داخل ہو کر اس کو جانی یا مالی نقصان دینے کی وجہ بن جاتا ہے ۔ کالا جادو کو انسانی عقل تسلیم نہیں کرتی لیکن یہ ضروری نہیں کہ جس چیز کو عقل تسلیم نہ کرے وہ نہ ہو ۔کالا جادو حقیقت میں ہے اور اس کے نقصانات کا دنیا میں بے شمار لوگوں نے مشاہدہ بھی کیا ہے ۔
یاد رہے کہ کالا جادو انسان کو بھیانک نقصانات سے دوچار کر سکتا ہے اور اس کا میڈیکلی علاج نہیں ۔ اسکا صحیح علاج صرف روحانیت میں ہے ۔

What Is Black Magic Treatment Urdu

کالا جادو کا علاج آسان نہیں ۔ کیونکہ بعض اوقات علاج کے باوجود یہ پھر سے انسان پر اثر انداز ہو جاتا ہے ۔ لہذا آپ کو چاہئے کے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ فلق تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ ناس تلاوت کریں ۔ یہ عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کو کالا جادو سے شفا عطا فرمائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔

Kala Jadu Maloom Karna ?

اگر آپ 3 منٹ میں بذات خود یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے مٹاثر ہیں یا نہیں تو نیچے دیئے گئے گرین بٹن پر کلک کرکے فری رپورٹ حاصل کریں ۔یہ رپورٹ 100 ٪ صحیح ہوگی جسکا آپ کو اندازہ بھی ہو جاے گا ۔