Ghar Par Kala Jadu k Asrat ?
Ghar Walidain Aur Biwi Bachon Se Mil Kar Bantaa Hai. Jab Ghar Par Jadu Chalta Hai To Ghar Ke Tamam Afraad Aik Dosray Par Shak Karte Hain, Ghar Mein Jhagra Honay Lag Jata Hai, Miyan Biwi Ki Mohabbat Nafrat Mein Badal jati Hai , Ghar Mein Rizq Ki Kami Honay Lagti Hai Aur Kuch Arsa Mein Yeh Ghar Toot Kar Bhkr Jata Hai. Lehaza Har Fard Ke Liye Sab Se Ziada Zaroori Hai Ke Woh Apne Ghar Ki Rohani Hifazat Kere. Har Fard Tamam Zindagi Apna Ghar Bananay Aur Sanwarnay Ki Koshish Karta Hai. Lekin Agar Kisi Ghar Par Kala Jadu Chal Jaye To Woh Ghar Jald Hi Toot Sakta Hai .
Is Post Mein Hum Aap Ko Ghar Ki Kala Jadu Se Hifazat Ke Liye Aik Khaas Rohani Amal Bta Rahay Hain. Yeh Rohani Amal 4 Qul Ka Hai Jo Ke Har Is Fard Ko Kar Lena Jis Ka Apna Ghar Hai .

Ghar Par Kala Jadu k Asrat Urdu

گھر والدین اور بیوی بچوں سے مل کر بنتا ہے ۔ جب گھر پر جادو چلتا ہے تو گھر کے تمام افراد ایک دوسرے شک کرتے ہیں ، گھر میں جھگڑا ہونے لگ جاتا ہے ، میاں بیوی کی محبت نفرت میں بدل، گھر میں رزق کی کمی ہونے لگتی ہے اور کچھ عرصہ میں یہ گھر ٹوٹ کر بھکر جاتا ہے ۔لہذا ہر فرد کے لیے سب سے ذیادہ ضروری ہے کہ وہ اپنے گھر کی روحانی حفاظت کرے ۔ ہر فرد تمام زندگی اپنا گھر بنانے اور سنوارنے کی کوشش کرتا ہے ۔ لیکن اگر کسی گھر پر کالا جادو چل جاے تو وہ گھر جلد ہی ٹوٹ سکتا ہے ۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو گھر کی کالا جادو سے حفاظت کے لیے ایک خاص روحانی عمل بتا رہے ہیں ۔ یہ روحانی عمل 4 قل کا ہے جو کہ ہر اس فرد کو کر لینا جس کا اپنا گھر ہے ۔

Ghar Par Kala Jadu k Asrat Ka Tor

گھر کی روحانی حفاظت کے لیے آپ چاندی کی ایک انچ لمبی چار کیلیں حاصل کرے کے ان پر 4000 مرتبہ چار قل تلاوت کرکے دم کریں ۔ اب آپ نے یہ چاروں کیل اپنے گھر کی چاروں پاک دیواروں میں جمعہ کے دن لگا دینے ہیں ۔ انشاء اللہ آپ کے گھر کا روحانی حصار جاری ہو جاے گا جسکی وجہ سے آپ کے گھر کے کونے کونے میں موجود کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات تلف ہو جائیں گے اور دوبارہ آپ کے گھر پر کالا جادو اثر نہیں کرے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔

کالا جادو کا صحیح علاج

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest