Nade Ali Ki Zakat ada karna Dua Naade Ali ka Rohani faiz Hasil karne Ka asan Tarika hai .Jis ke barkat se ap ke tamam mushkilaat مشکلات Allah ghab se dour farma dete hain . jo fard nade ali ke zakat ada kar leta hai tu us shaks ke har mushkil Allah k sapurd سپرد ho jati hai. Nade Ali ke Zakat ada karna har hajat k pura hone aur har kàam mein kamyabi hasil karne k liye bhut mujarrab hai.
Es dua ke karamat se be بے auladu اولادوں ko aulad ata ho jati hai , rizq mein izafa ho hota hai aur fard ko dili sukoon hasil hota hai. Nazreen Nade aliنادعلی Shareefشریف ka zikr karne wale aur zakat ada karne walun ko Janab e Moula Ali Shar e Khuda Ke Ziyarat bhe naseeb نصیب ho jati hai. Dua Nade Ali ki zakat ada karne walay ki nasirf tamam Mushkilat asan ho jati hain balaky Nade Ali ki zakat ada karne wala jes k liye Dua Karta Wo Dua bhe jald Qabool ho jati hai . Iss k ilawa Naade ALI Ki zakat ada karne walay ko had se zaida Dolat hasil ho jati hai . lahaza agr ap apni kismat achi karna cahatay hain tu Mohabbat se Dua Naade Ali sharif ki zakat zaroor ada kar lain . Nade Ali ki zakat aur Fazail k baray ap ko site Naade Ali aur Youtube channel Nad e Ali se bohat se detail hasil ho jae ghe .

Nade Ali Ki Zakat Urdu

ناظرین ناد علی شریف ایک مجرب دعا ہونے کے ساتھ خاص روحانیت کی حامل ہے۔ناد علی کی زکات ادا کرنے والا فرد اس کی فیض و برکات سے ہمیشہ مستفید ہوتا رہتا ہے ۔ ایساء فرد جب اللہ سے کوئی بھی دعا کرتا ہے اور کسی کے لیے کچھ بھی مانگتا ہے تو وہ ضرور اللہ سبحان وتعالی اسے عطا فرماتے ہیں۔ناظرین دعائے ناد علی شریف کی زکات ادا کرنے والے تمام افراد کے روحانی اور دنیاوی مسائل غیب سے حل ہو جاتے ہیں اور اس کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ اس شخص کو جناب مولا علی شیر خدا کی زیارت بھی نصیب ہو جاتی ہے اور جو شخص مولا علی شیر خدا کی زیارت کر لیتا ہے تو اس کو کچھ مانگنے کی ضرورت نہیں رہتی ۔ بلکہ اللہ سبحان وتعالی خود اسے غیب سے سب عطا فرما دیتے ہیں ۔

Nade Ali Ki Zakat ka Tarika

ناظرین ناد علی شریف کی زکات مختلف طریقوں سے ادا کی جاتی ہے ۔ اس دعا مبارکہ کی زکات ادا کرنے کے لئے افضل مہینے محرم ، رجب ، شعبان اور رمضان شریف ہیں ۔ لیکن ان مہینوں کے علاوہ بھی اس دعا مبارکہ کی زکات ادا جاسکتی ہے جسکا طریقہ ہم آپ کے لئے اس آرٹیکل میں پیش کر رہیں ہیں ۔ نادعلی شریف کی زکات ادا کرنے سے پہلے آپ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔

اس کے بعددعائے نادعلی کی زکات ادا کرنے کے لئے آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دو نوافل محمد وآل محمد اس طرح ادا کریں کہ دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 41 – مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1100 بار دعائے نادعلی پنجتنی محبت سے ورد کریں اور اس وظیفہ کو آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ نادعلی شریف کی زکات ادا ہو جائے گی ۔ زکات ادا کرنے کے بعد آپ نے 5 مساکین کو کھانا کھلا دینا ہے اور روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 14 بار دعائے نادعلی شریف کو پابندی سے ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہیں ۔ انشاء اللہ اس دعا مبارکہ کی روحانی برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ یاد رہے کہ نادعلی کہ وہ نقش کو آپ نے پہلے تحریر کئے تھے وہ تمام زندگی آپ سے گم نہ ہو اور اگر آپ ان نقوش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ ان نققش کو آستانہ سے صرف ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ نقش آپ کی رکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کر دئے جائیں گے جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوں گے انشاء اللہ ۔ آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے جو کہ اس پوسٹ کے سب سے اخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔نقش سورہ اخلاص کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر لیں اور اس نقش کے فائدے جاننے کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کر لیں ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786