Jadu ka tor karne k liye mahe rajab mein durood e ibrahimi aur surah tawbah ka wazifa be had powerful mana jata hai . Ye wazifa be had asan hai aur mahe rajab me ju fard es wazifa ko kar leta hai tu es ki jan , aulad , ghar , karobar aur job hameesha jadu aur dushman se mehfooz rehty hain .
ناظرین ہم نے بہت سے بزرگوں سے یہ سنا ہے کہ ماہ رجب میں جو بھائی یا بہن 1000 بار درود ابراہیمی اور 7 بار سورہ توبہ محبت سے پڑھ لیتے ہیں تو اس وظیفہ کی برکت سے فرد کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور کامیابی ایک سال تک کالے جادواور دشمن سے محفوظ ہوجاتے ہیں اور اگر اس گھر میں کالا جادو یا نظربد کے اثرات ہیں تو وہ بھی اللہ کے کرم سے دور ہو جاتے ہیں اسی وظیفہ کے بارے میں بعض بزرگ یہ فرماتے ہیں۔
کہ اگر کوئی فرد اس وظیفہ کو ماہ رجب میں اللہ اور اسکے رسول کی رضا خوشنودی کے لئے کرتا ہے تو اس کے بعد اس کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت تمام زندگی کے لئے اللہ کی حفاظت میں آجاتے ہیں
ناظرین بزرگوں کے مطابق 1000 بار درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ سورہ توبہ آپ نے رجب کے پورے مہینے کے دروان پڑھنا ہے یہ تعداد آپ ایک دن میں پوری کریں یا ایک مہینے میں یہ آپ کی اپنی ہمت ہے
لہذا ہر بھائی یا بہن کو ماہ رجب میں یہ وظیفہ ضرور کر لینا چاہئیے۔
کیونکہ رجب کا مہینہ جادو ، نظربد ، دشمن اور ہر قسم کے بد اثرات کا خاتمہ کرنے کے لئے بے حد مجرب ہے۔
ناظرین جادو کا توڑ کرنے کے لئے اور اس سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لئے دوسرا روحانی عمل فریم نقش نادعلی کا ہے لہذا آپ رجب شریف میں کسی بھی دن اس نقش کو آستانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد اس نقش کو اپنے گھر میں بطور ڈیکوریشن کسی بھی پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ یہ نقش جیسے ہی آپ اپنے گھر میں رکھیں گے آپ کے گھر سے ہر قسم کے بد اثرات ، کالا جادو ، جنات ، سایہ اور نظربد کے اثرات ختم ہو جائیں گے اور آپ کا گھر آئندہ زندگی کالا جادو ، دشمن اور ناگہانی آفات و بلیات سے ہمیشہ محفوظ بھی رہے گا
فریم نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں انشاء اللہ یہ نقش 24 سے 48 گھنٹوں میں بذریعہ ٹی-سی-ایس آپ کے مطلوبہ اڈریس پر پہنچا دیا جائے گا۔
فریم نقش نادعلی کی مکمل ڈیٹیل کے لئے لنک ڈسکرپشن میں دے دیا گیا ہے۔
Click Here For Frame Naqsh Nade Ali
Site Naade Ali Aur Site Salamullah Alaiha me aap ko Mahe Rajab k beshumar Hasil hon ghay
Aulad Hone Ke Liye Surah Nashrah
Shohar Ki Mohabbat Ka Wazifa Rajab
Shab e Miraj Due Date
Jaldi Shadi K Liye Rajab Ka Wazifa
Dolat K Liye Rajab K 3 Din Ka Wazifa
Jadu Ka Tor Mahe Rajab K Wazifa Se
5Tan Pak Ka Faiz Pane Ka Secret
Aulad K Liye Wazifa Mahe Rajab
Mahe Rajab Ki Tasbeeh Dolat Ke Liye