rajab ka 3 din ka wazifa Surah Yaseen ap ki shadi ki har rukawat aur pareshani ko Allah k kram se Door kar de gha . es wazifa ki barkat se mahe rajab me he Insha Allah ap ki shadi k hawale se har pareshani ka hal hona shuro jata hai .

جلد شادی کے لئے ماہ رجب کا وظیفہ سورہ یاسین بے حد مجرب ہے یہ وظیفہ صرف 3 کرنے سے شادی میں حائل سخت سے سخت روکاوٹوں کا اللہ کے حکم سے توڑ ہو جاتا ہے۔
اس وظیفہ کے لئے آپ نے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد ایک بار سورہ یاسین اور 70 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر مولا پنجتن کی بارگاہ میں ہدیہ کر کے اپنے لئے دعا کر لیں۔
اس وظیفہ کو آپ 3 روز تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 3 دن کے بعد آپ کی شادی کی روکاوٹیں دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔
ناظرین اس وظیفہ کو اگر 7 دن تک کر لیا جائے تو بیٹی کے شادی کے بعد کی زندگی میں کسی بھی قسم کی پریشانی رونما نہیں ہوتی۔
شادی کی روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے دوسرا بے حد مجرب روحانی عمل فریم نقش نادعلی کا ہے۔
اس نقش کو آپ آستانہ سے کال ک کے منگواء لیں اور اسکے بعد آپ یہ نقش اپنے گھر میں کسی بھی پاک جگہ پر بطور ڈیکوریشن رکھ دیں انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو شادی کی بندش اور ہر قسم کی روکاوٹوں سے غیب سے نجات حاصل ہونا شروع ہو جائے گی۔
نقش نادعلی کی برکت سے چونکہ آپ کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جائے گی لہذا بیٹی کی شادی کے اخراجات پورے کرنے کے لئے اللہ کی ذات غیبی وسیلے پیدا فرما دیں گے
فریم نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں۔
انشاء اللہ یہ نقش 24 سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ بذریعہ ٹی-سی-ایس آپ کے مطلوبہ اڈریس پر پہچا دیا جائے گا۔
فریم نقش نادعلی کی مکمل ڈیٹیل کے لئے لنک آخر میں دے دیا گیا ہے۔

Amna Behan : 0306 3441786

Click Here For Frame Naqsh Nade Ali

Rajab Wazifa For Shadi Video

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum