Shohar ki hifazat ki dua Nade Ali ki barkat se biwi apne shohar ki rohani hifazat bhe kar sakti hai aur iss ki mohabbat bhe hameesha k liye hasil kar sakti hai . Shadi k pehlay 7 saal tak shaitani asrat , nazre bad aur kala jadoo se shohar ko khatra lahaq rehta hai jes ki waja se shohar apni biwi ko chor sakta hai , iss liye har behan ko apne shaohar ki rohani hifazat k liye dua ka wird karna chahye ta k wo har kisam k bad asrat se mehfoz rahay . Es dua ki barkat se shohar ko ghair aurat ki mohabbat se azadi mil jati hai aur shohar wo karne laghta hai ju es ki biwi es se keti hai . Dua Naade Ali sharif shohar biwi ki darmiyaan hone wali har pareshani ka gaibi rohani hai . Asal me shadi k baad har shohar biwi k darmiyaan pareshani paida hoti hai , iss ki waja family k afrad bhe ho saktay hain aur nazre bad bhe ho sakti hai .

Shohar Ki Hifazat Ki Dua

آج اس پوسٹ میں آپ کو دعائے ناد علی شریف کی برکت سے شوہر کے وجود اور ذہن سے ہر قسم کے جادو، سفلی عمل اور شیطانی تعویزات کے اثرات کو فوری ذائل کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔ یہ وظیفہ نہ صرف نہ شوہر کو جادو سے بچاتا ہے بلکہ اس آسان عمل کی برکت سے آپ کے شوہر کی جان ،صحت ، کاروبار اور نوکری بھی اللہ کی حفاظت میں رہتے ہیں ۔اس وظیفہ کےلیے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز اول وآخر 14-14 مرتبہ دورد پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 372 مرتبہ دعائے ناد علی پڑھ کر آسمان کی طرف دم کر دیں ۔
یہ عمل آپ تین دن تک جاری رکھیں ۔
تیسرے دن آپ 372 مرتبہ دعائے ناد علی پڑھ کر پانی پر دم کر دیں ۔
یعنی تیسرے دن دعائے نادعلی پڑھ کر آسمان کی طرف نہ پھونکیں صرف پانی پر دم کریں اور یہ پانی اپنے شوہر کو پلائیں ۔
انشاء اللہ یہ پانی پیتے ہی شو ہر کے وجود اور ذہین سے ہرقسم کے جادو کے اثرات ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائیں گے۔
اس وظیفہ کے دوران آپ کچا پیازاستعمال نہ کریں اور فارغ اوقات میں آپ دردو پاک کی تسبیح کرتے رہیں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی بر کت سے شوہر آپ کی محبت میں مبتلاء ہوگا اور شوہر پر کسی بھی قسم کا جادو چل نہ سکے گا۔

Shohar Ki Hifazat Ki Dua Taweez

ناظرین اگر کو ئی بہن شوہر پر جادو کے اثرات ختم کرنے کی دعا نادعلی کاورد نہ کر سکے تو اسے چاہیئے کہ وہ آستانہ سے فریم نقش اسم اعظم منگواء کر اپنے صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے ۔انشا اللہ نقش اسم اعظم کی برکت سےآپ کے شوہر کے دل و دماغ اور وجود سے ہر قسم کے کالاجادو،سفلی جادواور شیطانی تعویزات کے اثرات مکمل طور پر ذائل ہوجائیں گے ۔
اس نقش کی برکت سے آپ کا شوہر کبھی بھی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء نہیں ہو سکے گا اور اسی نقش کی بر کت سے آپ کے شوہر کا کاروبار بھی دن دوگنی رات چوگنی ترقی بھی کرتارہے گا ۔ ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ جس گھر میں نقش اسم اعظم ہوتا ہے اس گھر کے تمام افراد پرکسی بھی قسم کا جادو اثر انداز نہیں ہوتا۔ فریم نقش اسم اعظم خاص فوٹو کارڈ پر خوبصورت تھری ڈی ایفیکٹ کے ساتھ خاص اوقات میں پرنٹ کئے جاتے ہیں جو میاں بیوی کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی ہے یہ نقش ہر بیوی کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہیئے انشاء اللہ آپ تمام زندگی فائدے میں رہیں گے ۔اس نقش کی مکمل ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔