Family ki Nazre Bad Se Hifazat ki Dua ?
Agar Kisi Family Mein Khushhali, Aman, Mohabbat Aur Khairo Barkat Hai To Is Family Ko Be Had Aasani Se Nazar Lag Sakti Hai Aur Agar Kisi Khushaal Family Ko Nazar Lag Jaye To Is Family Ko Mehal Se Foot Path Tak Anay Mein Der Nahi Lagti. Lehaza Har Family Ke Sarbarah Ke Liye Zaroori Hai Ke Woh Apni Family Ki Nazre Bad Aur Har Qisam Ke Bad Asraat Se Rohani Hifazat Zaroor Kere Taakay Woh Mustaqbil Mein Zahir Honay Walay Nuqsanaat Se Allah Ki Hifazat Mein Rahen. Agar Koi Bhai Ya Behan Apni Family Ki Nazre Bad, Jadu Aur Har Qisam Ke Bad Asraat Se Hifazat Chahtay Hain To Woh 12 Din Tak Surah Muzammil Ka Wazifa Karen Insha Allah Allah Ki Zaat Aap Ki Family Ko Har Qisam Ke Bad Asraat Aur Nagehani Afaat O Baliaat Se Hamesha Ke Liye Mehfooz Farma Den Ge. Surah Muzammil Ka Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .

Family ki Nazre Bad Se Hifazat ki Dua Urdu

اگر کسی فیملی میں خوشحالی ، امن ، محبت اور خیروبرکت ہے تو اس فیملی کو بے حد آسانی سے نظر لگ سکتی ہے اور اگر کسی خوشحال فیملی کو نظر لگ جاے تو اس فیملی کو محل سے فٹ پاتھ تک آنے میں دیر نہیں لگتی ۔ لہذا ہر فیملی کے سربراہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی فیملی کی نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے روحانی حفاظت ضرور کرے تاکہ وہ مستقبل میں ظاہر ہونے والے نقصانات سے اللہ کی حفاظت میں رہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی فیملی کی نظربد ، جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے حفاظت چاہتے ہیں تو وہ 12 دن تک سورہ مزمل کا وظیفہ کریں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی فیملی کو ہر قسم کے بد اثرات اور ناگہانی آفات و بلیات سے ہمیشہ کے لیے محفوظ فرما دیں گے ۔ سورہ مزمل کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Family ki Nazre Bad Se Hifazat ki Dua Wazifa

سورہ مزمل فیملی اور گھر کی روحانی حفاظت کے لیے سب سے افضل مانی جاتی ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی فیملی نظربد ، جادو ، جنات ، دشمن اور ناگہانی آفات و بلیات سے ہمیشہ محفوظ رہے تو وہ 12 دن تک سورہ مزمل کا وظیفہ ضرور کر لیں ۔ سورہ مزمل کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 12 مرتبہ سورہ مزمل اور 70 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 12 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ یاد رہے کہ ہر روز جب آپ 12 مرتبہ سورہ مزمل اور 70 مرتبہ آیت الکرسی پڑھ لیا کریں تو آپ اپنے گھر کے چاروں کونوں میں دم ضرور کردیا کریں ۔
انشاء اللہ 12 دنوں میں آپ کی فیملی کا روحانی حصار ہو جاے گا اور وہ ہمیشہ نظربد م جادو ، جنات ، دشمن اور ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

Buri Nazar Utarne Ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بڑی نظر سے شفا اور حفاظت کے لیے بیان کئے گئے روحانی اعمال کی پابندی نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں ، اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے بچوں کے لگے میں بھی ضرور پہنائیں تاکہ آپ تمام زندگی نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہیں ۔ یاد رہے کہ نظر بد کو نظر انداز کرنے والی غلطی آپ زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہوسکتی ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرآنی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest