Nazar e Bad Ki Waja Se Hadsa Hona ?
Nazre Bad Ki Wajah Se Haadsa Hona Mumkin Hai. Nazre Bad Chunkay Kisi Bhi Umar Mein Kisi Bhi Fard Ko Kisi Bhi Jagah Mutasir Kar Sakti Hai. Es Liye Es Se Hifazat Zaroori Hai. Nazre Bad Se Hifazat Kay Liye Bohat Si Duayen Hadees Mein Mojood Hain Jo Kay Sab Ki Sab Afzal Hain. Es K Ilawa Agar Koi Bhai Ya Behan Fajar Aur Esha Ki Namaz K Baad Aik Martaba Surah Mulk Vird Karne Ki Aadat Daal Letay Hain To Un Ki Jaan, Aulaad Aur Ghar Har Qisam Ke Nazr-E-Bad Se Hamesha Mehfooz Rehtay Hain .Yaad Rahay K Nazre Bad Ki Wajah Se Kisi Bhi Fard Ka Bhayanak Se Bhayanak Nuqsaan Ho Sakta Hai. Haadsa To Aik Aam Baat Hai. Is Liye Nazr-E-Bad Ko Nazar Andaz Karne Ki Ghalti Hargiz Nah Karen .

Nazar E Bad Ki Waja Se Hadsa Hona Urdu

نظربد کی وجہ سے حادثہ ہونا ممکن ہے ۔ نظربد چونکہ کسی بھی عمر میں کسی بھی فرد کو کسی بھی جگہ متاثر کر سکتی ہے ۔ اس لیے اس سے حفاظت ضروری ہے ۔ نظربد سے حفاظت کے لیے بہت سی دعائیں حدیث میں موجود ہیں جو کہ سب کی سب افضل ہیں ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بھائی یا بہن فجر اور عشاء کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ ملک ورد کرنے کی عادت ڈال لیتے ہیں تو ان کی جان ، اولاد اور گھر ہر قسم کے نظربد سے ہمیشہ محفوظ رہتے ہیں ۔یاد رہے کہ نظربد کی وجہ سے کسی بھی فرد کا بھیانک سے بھیانک نقصان ہو سکتا ہے ۔ حادثہ تو ایک عام بات ہے ۔ اس لیے نظربد کو نظرانداز کرنے کی غلطی ہرگز نہ کریں 

Buri Nazar Utarne Ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بڑی نظر سے شفا اور حفاظت کے لیے بیان کئے گئے روحانی اعمال کی پابندی نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں ، اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے بچوں کے لگے میں بھی ضرور پہنائیں تاکہ آپ تمام زندگی نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہیں ۔ یاد رہے کہ نظر بد کو نظر انداز کرنے والی غلطی آپ زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہوسکتی ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرآنی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest