Beti Ki Shadi Ki Dua ?
Beti Ki Shadi Ki Dua Nade Ali Ki Barkat Se Allah Ki Zaat Beti K Liye Acha Aur Es Ki Pasand K Motabak Rishta Nasirf Jald Ata Farma Dety Hain Balkay Esi Dua Ki Barkat Se Beti Ki Shadi Jald Bhe Ho Jati Hai . Jo Walidan Beti Ki Shadi Na Hone Ya Shadi Mein Haail Rukawatu روکاوٹوں Ki Wàja Se Parshan پریشان Hain Tu Wo Tamam Rukawatu K Dour Hone Aur Bandish K Tor K Liye Nad e Ali Dua Ka Ye Wazifa Zaroor Kar Lain.
Ye Wazifa Koi Bhe Behan Apni Shadi K Liye Aur Walidan والدین Apni Beti بیٹی K Liye Kar Sakhty Hain.
Beti Ki Shadi Ki Dua Nade Ali Ka Wazifa Be Had Powerful Hai Aur Iss k Asrat Chand Dino mein Hi Zahar Ho jatay Hain . Ye Wazifa Bohat Se Logo Ka Azamaya آزمایہ Hua bhe Hai .
Lahaza Shadi k Hawalay Se Aap ki Har Pareshani Ka Hal Dua Nade Ali mein Hai . Iss Post mein Beti Ki Shadi Ki Dua , Beti Ki Shadi Ki Dua Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Beti Ki Shadi Ki Dua k Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Beti Ki Shadi Ki Dua k Hawalay Se Agr Aap ko Mazeed Malomat Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site www.naadeali.com ko Visit kar Sakty Hain .

Beti ki Shadi ki Dua

ناظرین اس پوسٹ میں ہم آپ کے لیے ایک ایساء آسان اور صحیح روحانی عمل پیش کر رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کی شادی کی روکاوٹیں دور ہونے کے لیے ایسے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جا ئیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
ناظرین عام طور پر افراد شادی کی روکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے بہت بڑے بڑے وظائف کرتے ہیں اور بعض افراد ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو کہ شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ایسے اعمال بھی کر لیتے ہیں جن سے اسلام ہمیں منع فرماتا ہے ۔
جبکہ ایسے غیر شرعی اعمال کرنے سے بھی ان افراد کی شادی کے مسائل حل نہیں ہو پاتے ۔
ناظرین یادرہے کہ اگر آپ جلد شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو اس کا صحیح حل صرف اور صرف اللہ کی بارگاہ میں دعا ہے ۔
جبکہ وظائف اور قرآنی نقوش بھی دعا ہی کے زمرے میں آتے ہیں ۔ ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ آپ کو صحیح طریقہ معلوم ہو ۔ لہذا وظائف اور قرآنی نقوش کا صحیح طریقہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےآپ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

Beti ki Shadi ki Dua Wazifa

بیٹی کی جلد شادی کے لئے دعائے نادعلی شریف کا وظیفہ افضل مانا جاتا ہے ۔
لہذا بیٹی کے والدین میں سے کوئی یا بیٹی روزانہ 100 بار درود ابراہیمی اور 300 بار دعائے نادعلی صرف 14 دن تک ذکر کر لے وقت اور جگہ کی کوئی قید نہیں ۔
انشاء اللہ صرف 14 دنوں میں بیٹی کے اچھے رشتہ کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد بیٹی کے نکاح تک بیٹی بذات خود 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ضرور پڑھتی رہے ۔

Beti ki Shadi ki Dua Taweez

nady-ali
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

اگر کوئی بہن ، بیٹی یااس کے والدین پہلے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظائف میں ناکامی ملتی ہوں تو وہ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ،عنبر زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے بیٹی کے کو پاس رکھنے کے لئے بھی دیں اور گھر میں بھی یہی نقش رکھیں ۔
بس اتنا سا عمل کرنے سے آپ کی شادی میں حائل تمام روکاوٹیں اور بندشیں اللہ کی غیبی مدد سے دور ہونے کے لیے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین نقش نادعلی کا یہ عمل بیٹی کی جلد شادی کے لیے ،اگر کوئی بیوہ بہن شادی کرنا چاہتی ہےتو اس کے اچھے شوہر کے لیے ، کسی لڑکے کی اگر شادی نہ ہو رہی ہو تو اس کی فوری شادی کے لیےاور پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے بجلی سے زیادہ تیزی سے کام کرتا ہے اور کبھی خطاء نہیں جاتا ۔
ناظرین شادی جلد نہ ہونے کی وجہ کیسی ہی کیوں نہ ہو نادعلی شریف کا عربی نقش ان تمام وجوہات کا فوری اور زبردست روحانی حل ہے۔
اگر کوئی بھائی یا بہن نادعلی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو اچھا کھانا کھلا کر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتی ہے۔یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا جتنا خرچ ہے کم و بیش اتنا ہی ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر اور زعفران کا خرچ ہے ۔ بعض افراد اس بات سے ڈر جاتے ہیں کہ مشک ، عنبر ، زعفران تو بے حد مہنگے ہیں ۔ تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض یہ ہے کہ آپ نے ایک نقش تحریر کرنا ہے ہزاروں نہیں ۔ لہذا ایک نقش کے لئے اتنا ہی خرچ آتا ہے جتنا کہ آپ کو بتایا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کو یہ نقش خود تحریر کرنے میں دشواری ہو تو ہی آپ آمنہ بہن سے نقش کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاس سبھی نقوش محدود ہیں ۔
لہذا یہ نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کرلیں انشاء اللہ آپ کو 48 گھنٹوں میں بذریعہ ٹی ۔سی ۔ ایس یہ نقش حاصل ہو جائے گا ۔ مزید اگر آپ کو رہنمائی درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest