Acha Rishta Aane Ki Dua ?
Acha Rishta Aane Ki Dua Nade Ali Un Tamam Walidan K Liye Bohut Mujarrab Hai Jo Beta Aur Beti K Rishta Ki Waja Se Parshan Hain . Ye Dua Rishta Ki Bandish Ka Tor Karne K Liye Bhe Afzal Mani Jati Hai . Iss K ilawa Naade Ali Dua Un Behnu K Liye Bhe Best Hai, Jo Bharti Hui Umer Mein Acha Rishta Hasil Karne Se Kasir Hain .
Agr Kisi Larki Ki Umer Zaida Ho Jae Tu Iss K Liye Achay Rishta Aana Ruk Jatay Hain Jes Ki Waja Se Waldain Ki Pareshani Mein Bohat Azafa Ho Jata Hai . Acha Rishta Na Milne Ki Waja Sirf Larki Ki Umer Nahi Balkay Ye Nazre Bad Aur Bandish K Asrat Bhe Ho Saktay Hain . Agr Kisi K Liye Acha Rishta Na Aa Raha Ho Tu Wo Acha Rishta Aane Ki Dua Nade Ali Ka Wazifa Sirf 7 Din Kar Lain . Insha Allah Aap Ko Acha Rishta Bhe Mil Jae Gha Aur Iss Se Shadi Bhe Jald Ho Jae Ghe . Yad Rahay Acha Rishta Aane Ki Dua Nade Ali Sharif Ka Wazifa Kabhi Khata Nahi Jata .
Iss Post mein Acha Rishta Aane Ki Dua , Acha Rishta Aane Ki Dua Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Acha Rishta Aane Ki Dua k Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain .
Acha Rishta Aane Ki Dua k Hawalay Se Agr Aap ko Mazeed Malomat Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site www.naadeali.com ko Visit kar Sakty Hain .

Acha Rishta Aane Ki Dua

ناظرین ہر والدین کی خواہش ہے کہ ان کی بیٹی یا بیٹے کو اچھا رشتہ حاصل ہو جائے ۔ لیکن اگر بیٹی یا بیٹا رشتہ کی بندش کا شکار ہو جائیں تو انکی یہ خواہش کم ہی پوری ہوتی ہے ۔ لہذا اچھا رشتہ جلد حاصل کرنے کے لئے اور رشتہ کی ہر روکاوٹ کو قبل از وقت دور کرنے کے لئے دعائے نادعلی کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔
یہ وظیفہ خصوصی طور پر ایسی لڑکیوں کے لئے افضل ہے جن کے لئے اچھا رشتہ نہ آرہا ہو یا جو رشتہ کی بندش کا شکار ہیں ۔اس وظیفہ کی برکت سے صرف 7 روز میں اللہ کی ذات آپ کے لئے اچھے رشتہ کے اسباب پیدا فرما دیں گے ۔

Acha Rishta Aane Ki Dua Wazifa

اس وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر دس ، دس بار درود پاک ذکر کریں اوردرمیان میں آپ 70 مرتبہ سورہ اخلاص ، 70 مرتبہ درود ابراہیمی اور 370 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ذکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 روز تک جاری رکھیں اور 7 روز کے بعد آپ روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 7 بار دعائے نادعلی ذکر کرنے کا معمول ضرور بنا لیں اور اس ورد کو اس وقت تک جاری رکھیں جب تک آپ کا مقصد حل نہیں ہو جاتا ۔
یہ وظیفہ اگر آپ چاند کی پہلی جمعرات کو شروع کریں تو زیادہ افضل ہے لیکن مجبوری آپ اس وظیفہ کو کسی بھی جمعرات کو کر سکتے ہیں ۔
انشا ء اللہ 7 دن یہ وظیفہ کرنےسے آپ کی شادی اور رشتہ کی تمام روکاوٹیں اللہ کی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہوجا ئیں گے ۔

Acha Rishta Aane Ka Taweez

nady-ali
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

ناظرین اگر آپ پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں یا آپ کو وظائف میں ناکامی ملتی ہو تو تو اچھا رشتہ جلد حاصل کرنے کے لئے آپ
دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس بھر رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اچھا اور آپ کی پسند کے مطابق رشتہ جلد حاصل ہو جائے گا ۔ یہ نقش مبارک رشتہ کی بندش ، مخالفت کا توڑ کر کے آپ کے لئے جلد اچھے رشتہ کا سبب بنتا ہے ۔
نقش نادعلی کراماتی روحانی اثرات کا حامل ہے اور یہ نقش کبھی بھی خطاء نہیں جاتا ۔ کوئی بھائی یا بہن نادعلی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ
3 مساکین کو اچھا کھانا کھلا کر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتی ہے۔
یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا جتنا خرچ ہے کم و بیش اتنا ہی ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر اور زعفران کا خرچ ہے ۔ بعض افراد اس بات سے ڈر جاتے ہیں کہ مشک ، عنبر ، زعفران تو بے حد مہنگے ہیں ۔ تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض یہ ہے کہ آپ نے ایک نقش تحریر کرنا ہے ہزاروں نہیں ۔ لہذا ایک نقش کے لئے اتنا ہی خرچ آتا ہے جتنا کہ آپ کو بتایا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کو یہ نقش خود تحریر کرنے میں دشواری ہو تو ہی آپ آمنہ بہن سے نقش کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاس سبھی نقوش محدود ہیں ۔
لہذا یہ نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کرلیں انشاء اللہ آپ کو 48 گھنٹوں میں بذریعہ ٹی ۔سی ۔ ایس یہ نقش حاصل ہو جائے گا ۔ مزید اگر آپ کو رہنمائی درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be baha Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .

Pin It on Pinterest