گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Shadi aik nihayat ahem rishta hai jo 2 afraad ko zindagi guzaarne k liye aik dosray se jorta hai. Shadi k baad dono afraad k liye aik nai zindagi shuru hoti hai jo bohat khusihyon bhari ho sakti hai lekin yeh zaroori nahi k har fard ki zindagi mein shadi k baad khusihyan ayen. Kuch logon k liye shadi k baad ki zindagi un k liye aisi pareshaaniyan lati hai jin ka unhon ne socha bhi nahi hota aur aisa aksar un k sath hota jo apni pasand se shadi karte hain. Yaad rahay k shadi k baad pareshani har fard ki zindagi mein aati hai jin se faraar haasil karna koi hal nahi balkay un pareshaniyon ka hal karna aqal mandi hai. Lehaza shadi k baad agar aap ki zindagi mein aap ki soch se hatt kar pareshaaniyan aa rahi hain to un pareshaniyon ka hal karne k liye allah ki madad haasil karna zaroori hai. Aur allah ki madad haasil karne k liye surah baqra ayat 9 ka wazifa karna aap k liye bohat faida mand saabit hoga. Lehaza is post mein hum aap ko surah baqra ayat 9 ka aik aisa easy wazifa bta rahay hain jis ki barket se aap ki shadi k baad ki zindagi mein sukoon, aman aur khushhali aaye gi aur aap ki shadi hamesha kamyaab rahay gi .
Dua for marriage success k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko visit krain .

Dua for Marriage Success Urdu

شادی ایک نہایت اہم رشتہ ہے جو دو افراد کو زندگی گزارنے کے لئے ایک دوسرے سے جوڑتا ہے۔ شادی کے بعد دونوں افراد کے لئے ایک نئی زندگی شروع ہوتی ہے جو بہت خوشیاں بھری ہو سکتی ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر فرد کی زندگی میں شادی کے بعد خوشیاں آئیں ۔کچھ لوگوں کے لئے شادی کے بعد کی زندگی ان کے لئے ایسی پریشانیاں لاتی ہیں جن کا انہوں نے سوچا بھی نہیں ہوتا اور ایسا اکثر ان کے ساتھ ہوتا ہے جو اپنی پسند سے شادی کرتے ہیں ۔ یاد رہے کہ شادی کے بعد پریشانی ہر فرد کی زندگی میں آتی ہے جن سے فرار حاصل کرنا کوئی حل نہیں بلکہ ان پریشانیوں کا حل کرنا عقل مندی ہے ۔ لہذا شادی کے بعد اگر آپ کی زندگی میں آپ کی سوچ سے ہٹ کر پریشانیاں آرہی ہیں تو ان پریشانیوں کا حل کرنے کے لئے اللہ کی مدد حاصل کرنا ضروری ہے ۔ اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے سورہ بقرہ آیت 10 کا وظیفہ کرنا آپ کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ بقرہ آیت 10 کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کی شادی کی بعد کی زندگی میں سکون ، امن اور خوشحالی آئے گی اور آپ کی شادی ہمیشہ کامیاب رہے گی ۔

Dua for Marriage Success Wazifa

Surah Baqarah Ayat 10

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی شادی شدہ زندگی کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی سے غلط فہمیاں دور کرکے زندگی میں سکون اور خوشحالی لانا چاہتے ہیں تو ان کے لئے سورہ بقرہ آیت 10 کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ سورہ بقرہ کی آیت 10 اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اس وظیفہ کی روحانی برکات آپ کی زندگی میں ظاہر ہونے لگیں گی ۔ یعنی آپ کی زندگی میں امن ، سکون ، خوشحالی اور خیروبرکت ہونے لگے گی ۔ اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ پہلے بیان کی گئی ایت مبارکہ کو پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں رکھے یا اپنے پاس رکھے۔ انشاء اللہ شادی کے حوالے سے آپ کی جو بھی پریشانی ہوگی وہ غیب سے دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ بقرہ کی ایت 10 کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ شادی کی ہر پریشانی سے جلد نجات کے لئے سورہ بقرہ کی ایت 10 کو جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ آپ کی شادی کے حوالے سے ہر پریشانی معجزاتی انداز سے دور ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔

سورہ بقرہ کی روحانی برکات کے فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ اسکے علاوہ اگر آپ کو بیان کئے گئے قرآنی عمل کے بارے میں مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں۔

Whatsapp

+92 306 3441786

Surah Baqarah Quran k Azeem Surah Mubarka hai jes k boat se Wazaif Naade Ali me Mojood Hain jen k links app ko iss post k Neche hasil hon ghay .Iss k ilawa English site Qurani Dua me bhe aap ko Quani Wazaif hasil hon ghe .